اسلام - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 10 )

جادو اور اس کی بنیادی اقسام۔عظیم الرحمٰن عثمانی

قرآن حکیم کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ جادو کی دو بڑی اقسام ہیں. پہلی قسم نظر بندی یا نظر کا دھوکہ. دوسری قسم نفسی حملہ جسے عام الفاظ میں کالا جادو بھی کہہ دیا جاتا ہے. نظر بندی←  مزید پڑھیے

اسلام میں شورائیت کا دائرہ کار۔محمد عمران/قسط2

دنیا میں کوئی ذی شعور انسان شورائیت کی افادیت سے انکار نہیں کرسکتا ہے،  چنانچہ باہمی مشاورت سے امور کو سرانجام دینا از روئے عقل ونقل دونوں ثابت ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ شوری کا دائرہ کار کیا ہے ؟←  مزید پڑھیے

صوفی خواتین کا تذکرہ : ایک تعارف ۔ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی/قسط1

(یعنی ابو عبد الرحمن السلمیؒ کی کتاب ذکر النسوۃ المتعبدات الصوفیات پر ایک نظر) ایک مشہور صوفی کا قول ہے کہ ـــ’’پہلے تصوف ایک بے نام حقیقت تھا، مگر آج حقیقت سے خالی محض ایک نام ہے۔‘‘ یہ درست ہے←  مزید پڑھیے

اسلام میں شورائیت کا حکم۔مفتی محمد عمران

 خلافت ہو یا اسلامی جمہوریت ہر دو کا وصف ممتاز نظم شورائیت ہے، یہی باہم مشاورت سے نظم مملکت چلانے کا عمل خلافت وجمہوریت کو مطلق العنان بادشاہت سے الگ کرتا ہے، بایں معنی کہ خلافت وجمہوریت میں حاکم کا←  مزید پڑھیے

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا۔زاہد احمد ڈار

برادرانِ اسلام ، ہم خود کو اسلام کے پیروکار اور طریقہء  شریعت کے علمبردار سمجھتے ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ اسلام نے تہذیب و تمدّن، اخلاق ومعاشرت ، سیاست ومعیشت اور باقی سارے زندگی کے شعبہء  جات کے  جو←  مزید پڑھیے

اسلام، سیکولرازم اور نئے چیلنجز۔منصور ندیم

مذہب ، سیاست، معیشت، معاشرت , اخلاقی اقدار ، ثقافت ایک انسانی زندگی کے بنیادی پہلو ہیں۔ کسی بھی معاشرے میں انفرادی اور اجتماعی زندگی کا جو بھی مقصد ہے یا ہو گا، وہ کسی نہ کسی بیان کی صورت←  مزید پڑھیے

شادی کی تقریبات اور ہماری قدریں /رانا اورنگزیب

اس موضوع پر بہت لکھا جا چکا ہے بہت سے اہل علم نے اس پر بہت کچھ کہا مگر یہ موضوع ہمیشہ تشنہ ہی رہا ہے۔یہ ہر پاکستانی کا ذاتی مسئلہ ہے۔مگر اس پر بات کرنے کو کوئی  تیار نہیں۔ہم←  مزید پڑھیے

مسلک پرستی ” کے مرض سے اپنی اولادوں کو بچائیے۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

 جس طرح ” مروجہ سیاست ” کا سینہ ” دل ” سے خالی ہے اسی طرح ” مروجہ مسلکیت ” کا سر ” دماغ ” سے یکسر محروم ہے ۔ اور بڑے ہی افسوس اور دکھ کے ساتھ اس حقیقت←  مزید پڑھیے

استقامت ، ایک ضرورت۔اکرام الحق

استقامت دراصل ڈٹ جانے کا نام ہے اور یہی اس کا لغوی معنى ہے ۔ شرحی اصطلاح میں استقامت دین پر مضبوطی سے قائم رہنے کو کہتے ہیں ۔قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ اپنی تفسیر مظہری میں←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا شعوری سفر کیوں رک چکا؟۔مرزا شہباز حسنین بیگ

عمومی طور پر تاریخ انسانی کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بنی نوع انسان نے اپنی تخلیق  سے لے کر آج تک ایک طویل شعوری سفر کیا ہے۔شعور کے اس سفر میں انسان نے اس کائنات کی←  مزید پڑھیے

مسئلہ قادیانیت، ریاست اور عوامی جذبات۔معاذ بن محمود

قادیانیت کا مسئلہ تھوڑا ٹیڑھا ہے۔ عموماً اقلیتیں جہاں بھی ہوں، اپنا تشخص برقرار رکھنے کے لیے ممتاز ہونا ان کی ضرورت ہوتی ہے۔ احمدی حضرات کے لیے ممتاز رہنا زہر ہے کیونکہ وہ خود کو مسلمان مانتے ہیں، اور←  مزید پڑھیے

تصوف کی حقیقت۔حصہ دوئم/سائرہ ممتاز

تاریخ اسلام شاہد ہے کہ جس شد و مد، جوش و خروش سے اہل تصوف نے شریعت پر عمل کیا ہے اس کے عشر عشیر پر بھی علمائے ظواہر عمل نہیں کر سکے. حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ کے←  مزید پڑھیے

مسجد کے میناروں کو میزائل کی شکل دی جارہی ہے۔اسد مفتی

یورپ میں برقعے کا مسئلہ ابھی حل نہیں ہوا کہ ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی کثیر آبادی عیسائیوں پر مشتمل ہے،جیسے پاکستان کی مسلمانوں پر،لیکن مسیحی اکثریت رکھنے والا یہ دیس پاکستان کے برعکس نہ←  مزید پڑھیے

تصوف کی حقیقت۔سائرہ ممتاز/حصہ اول

صاحب اسرارِ قلزمِ حیات واصف علی واصف کہتے ہیں  دراصل مجاز بذات خود ایک حقیقت ہے اور یہ حقیقت اس وقت تک مجاز کہلاتی ہے. جب تک رقیب ناگوار ہو. جس محبت میں رقیب قریب اور ہم سفر ہو، وہ←  مزید پڑھیے

دین اسلام آسان ہے۔قمر نقیب خان

اسلام آسان دين ہے لیکن آئمہ، علماء اور مفتیوں نے مشکل بنا دیا ہے۔اسلام قبول کرنا اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنا نہایت ہی آسان ہے، اسلام انسان پر وہ بوجھ نہیں ڈالتا جسے آدمی اٹھا نہ سکے، الله تعالى←  مزید پڑھیے

حسین اور اسلامی فلسفہ سیاست۔محمود چوہدری

شہادت امام حسین ؓ محض ایک اندوہناک واقعہ نہیں ہے بلکہ اسلام کی تاریخ میں ایک نشان منزل ہے اس میں یہ سبق پوشیدہ ہے کہ جب اسلام میں سیاست اور عبادت کو الگ کرنے کی ساز ش تیار کی←  مزید پڑھیے

سید الشہدا ء حضرت امام حسین اور ان کی عظیم شہادت۔حافظ ہاشم

واقعہ کربلاکو آج تقریباً 1373 سال گذر چکے ہیں مگر یہ ایک ایسا المناک اور دل فگار ( غمزدہ) سانحہ ہے کہ پورے ملت اسلامیہ کے دل سے محو (زائل) نہ ہو سکا۔ یہ واقعہ حضرت امام حسین رضی اﷲ←  مزید پڑھیے

روایات کی دنیا۔صفتین خان

اسلامی علمی تاریخ اور روایت میں حدیث کو قرآن و سنت اور تجزیاتی عقل سے ماورا ہو کر قبول کرنے کے جو اثرات ہوئے وہ ماہ محرم میں زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں. اسلام کی سیاسی تاریخ میں←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں انتہا پسندی کا رجحان، اسباب اور سدباب۔اعزاز کیانی

دہشتگردی  پاکستان کے لیے کوئی نیا چیلنج نہیں ہے  بلکہ پاکستانی قوم سالوں سے دہشت گردی سے نبردآزما ہے ۔ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی ہے جس میں  نہ صرف ایک قابل ذکر تعداد سکیورٹی اداروں کے اہلکار←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شکیل اوج:جدید و قدیم کے درمیان پل۔ڈاکٹر محمد حسن اوج

ڈاکٹر شکیل اوج کو 18 ستمبر 2014کوشہید کردیا گیا،تقریباً صبح10:30بجے۔۔ اس وقت جبکہ وہ خانہ فرہنگ ایران جارہے تھے، جہاں ان کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی تھی،ڈاکٹر شکیل اوج کو حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز سے نوازا تھااور یہ←  مزید پڑھیے