نگارشات    ( صفحہ نمبر 925 )

پاراچنار کے شہریوں اور ہزارہ برادری کے قتل عام کی بنیادی وجوہات

ایک سینئر صحافی دوست سے ایک سنجیدہ سوال جواب (کچھ ایڈیٹنگ کے ساتھ حاضر ہے) ان کا سوال: پاکستان میں صرف پاراچنار اور ہزارہ برادری کے شیعہ ہی نشانہ کیوں بنتے ہیں؟ جب کہ ملک کے مختلف حصوں شیعہ بستے←  مزید پڑھیے

ایسی عید کا کسی نے سوچا بھی نا تھا

عید وہ دن ہے جس کا آغاز زیادہ تر گھروں میں آنسووں سے ہی ہوتا ہے۔ اس دن بچھڑے ہوئے اتنے یاد آتے ہیں کہ آنسووںکے راستے زبردستی دامن سے لپٹ جاتے ہیں۔ نماز عید کے بعد قبرستان آباد ہو←  مزید پڑھیے

اجل کا وار اور انسانی فہم

ارشاد باری تعالیٰ ہے: (کُلُّ نَفسٍ ذَآءِقَۃُ المَوتِ وَاِنَّمَا تُوَفَّونَ اُجُورَکُم یَومَ القِیٰمَۃِ فَمَن زُحزِحَ عَنِ النَّارِ وَاُدخِلَ الجَنَّۃَ فَقَد فَازَ وَما الحَیٰوۃُ الدُّنیَآ اِلاَّ مَتَاعُ الغُرُورِ) (آل عمران: 185) ”ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور تم←  مزید پڑھیے

ادب میں بھی متوازی ڈسکورس کی ضرورت ہے/سید کاشف رضا

پولستانی ادیب چیسلاو میلوش (Czeslaw Milosz)کو سن پچاس کی دہائی کے اوائل میں اسی آمریت کا سامنا تھا جس میں مکالمہ اور ڈسکورس صرف کچھ مخصوص حدود کے اندر ہی ہو سکتا تھا، جس میں رنگ ماسٹر نے منطق اور←  مزید پڑھیے

دوربین کی کہانی

پیارے بچو ! ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک کے کسی شہر کے ایک پرانے سے محلے میں ایک چھوٹا سا لڑکا رہتا تھا۔ اسے آسمان پر چمکتے تارے بہت حیران کن لگتے تھے۔ وہ تاریک راتوں میں←  مزید پڑھیے

احرام مصر ایک پراسرار سچ

چار گتے لیں ان کو ریاضی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے برابر اس طرح کاٹیں کہ نیچے سے اوپر کی طرف جاتے ہوئے وہ ایک تکون کی شکل اختیار کر لیں جیسا کہ اہرام مصر ہیں.ایک بات کا خیال←  مزید پڑھیے

عید منانے کا ڈیجیٹل انداز اور ہماری روایات

عید کے موقع پر محمدخلیل الرحمن ایک وقت تھا کہ عید سے قبل عید کارڈز کے سٹالز جا بجا لگ جاتے تھے . ہر عمر کے لوگ وہاں منڈلاتے رہتے تھے . اپنے ذوق و شوق اور کارڈز وصول کرنے←  مزید پڑھیے

نوین شاہ سے احمدپور شرقیہ تک

لئیق شاہ رسالپور کے رہائشی ہیں، یہ مچئی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کنسٹرکشن اور پروجیکٹ منیجر ہیں. ان کا پانچ سالہ بیٹا نوین شاہ نرسری میں پڑھتا تھا، وہ روزانہ شام کو بچوں کے ساتھ گھر کے سامنے کھیلتا رہتا،←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا ڈھول

شاید پوری دنیا میں ہی سیاست ایک بے رحم کھیل ہو لیکن پاکستان میں رائج سیاست اتنی مکروہ ہے کہ بسا اوقات حقیقتاً اس سے کراہت محسوس ہوتی ہے۔ سیاستدان اپنا تھوکا اس بے شرمی، بے رحمی اور بغیر ہچکچائے،←  مزید پڑھیے

جہالت کی نفسیات اور احمد پور حادثہ

احمد پور شرقیہ میں جہالت سینکڑوں کو لے ڈوبی۔۔ لیکن یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، ہماری تاریخ ایسے جاہلانہ حادثات سے بھری پڑی ہے۔اس رمضان میں کراچی کے علاقے ہارون آباد میں عوام نے پانی کے بڑے پائپ میں←  مزید پڑھیے

بچھڑنے والی روح کا نوحہ

پچھلے کئی سال سے حسرت ہونے لگی ہے کہ عید کا تہوار ایسا آئے کہ دل اندر سے خوش ہو. جب خوشی مناتے ہوئے احساس ِ جرم دامن گیر نہ ہو. کسی ہنسی کے پیچھے ضمیر کی ملامت پوشیدہ نہ←  مزید پڑھیے

نماز عید سے پہلے نماز جنازہ

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رمضان ایک مقدس مہینہ ہے، ویسے تو اس مقدس ماہ کا ہر دن اہم ہے لیکن دو دن اس ماہ میں بہت ہی اہم ہوتے ہیں، وہ27 رمضان المبارک اور جمعۃ الوداع کے دن←  مزید پڑھیے

لاشوں کے خریدار

مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ؟ زندہ قومیں ہی حقیقتوں کو تسلیم کرتی ہیں ورنہ آئیں بائیں شائیں تو جنگل کے جانور بھی کرنا جانتے ہیں ۔ ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں ایسے←  مزید پڑھیے

میری بھی سنو!

ریاست جیسی ماں قاتل بنے، سو لاشوں پر نوحہ کناں لواحقین کے لیے ان کا منتخب وزیر اعظم ہمدردری کے دو لفظ منہ سے نہ نکالے، شلوار لٹکانے پر گھنٹوں تجزیہ کرنے والا میڈیا خاموش رہے، مکا مارنے پر سوموٹو←  مزید پڑھیے

صحافت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ویسے تو ہماری صحافت میں پروفیشنل جیلسی اور دھڑے بندی ہمیشہ سے موجود تھی مگر آج کل جو برائے نام پرو جمہوریت اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ دھڑے بندی نظر آ رہی ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ماضی←  مزید پڑھیے

حادثہ ایکدم رونما نہیں ہوتا

مشور زمانہ ناول” راجہ گدھ” میں بانو قدسیہ لکھتی ہیں ۔۔۔”کوئی بھی حادثہ اچانک رونما نہیں ہوتا بلکہ اس سے پہلے حادثے کی نفسیات ذہن کے کسی گوشے میں پروان چڑھتی رہتی ہیں. نجانے کیوں موجودہ حالات میں یہ فلسفہ←  مزید پڑھیے

مال مفت دل بے رحم

حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں ! بات کہاں سےشروع کی جائے اور کہاں ختم ہو۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش صاحب نے احمد پور شرقیہ واقعہ کے←  مزید پڑھیے

لیلة الجائزہ کی فضیلت

لیلة الجائزہ کی فضیلت محمدخلیل الرحمن رمضان ختم ہوتے ہی جو عید کی رات آتی ہے، اسے “لیلة الجائزہ” یعنی انعام اور بخشش کی رات کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ بے حد فضیلت اور برکتوں والی رات ہے←  مزید پڑھیے

سانحہ بہاولپور،غربت جہالت لالچ کا شاخسانہ ؟

شعور پیداکرنا غربت دور کرنا جہالت میں کمی لانا ، تعلیم کی سہولت بہم پہنچانا کس کی ذمہ داری ہے؟ امیر ترین ریاست بہاولپور پنجاب کا پسماندہ ترین خطہ کیسے بنا۔۔۔۔۔تختِ لاہور نے جنوبی پنجاب کوغربت محرومی جہالت افلاس کی←  مزید پڑھیے

بات احمد پور حادثے کی

بات احمد پور حادثے کی عارفہ رانا بات تقریباً 2008 کی ہے جب میں مائیکرو فنانس بنک میں کام کرتی تھی اور میرا ٹرانسفر احمد پور شرقیہ ہو گیا تھا۔ برانچ چونکہ نئی تھی اس لیے ایریا وزٹ کرنا پڑتا←  مزید پڑھیے