محمدخلیل الرحمن کی تحاریر
محمدخلیل الرحمن
بندہ دین کا ایک طالب علم ہے اور اسی حیثیت میں کچھ نہ کچھ لکھتا پڑھتا رہتا رہا ہے ۔ ایک ماہنامہ کا مدیر اعلیٰ ہے جس کا نام سوئے حجاز ہے ۔ یہ گذشتہ بائیس سال سے لاہور سے شائع ہو رہا ہے ۔ جامعہ اسلامیہ لاہور کا ناظم اعلیٰ ہے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ممبر ہے

ن لیگ کی متوقع حکمتِ عملی

نواز شریف پر استعفیٰ کا دباوُ بہت زیادہ تھا ۔ بعض مراحل پر تو یہ محسوس بھی ہوتا رہا کہ وہ شاید مستعفی ہو جائیں لیکن اس کے بر عکس وہ ڈٹ گئے ۔ انہوں نے نہ تو نا اہلی←  مزید پڑھیے

نئی سیاسی صف بندی اور پیش منظر

جو کچھ میں سمجھ سکا ہوں وہ یہ ہے کہ الیکشن 2018 کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ یہ الیکشن غیر معمولی نوعیت کے ہوں گے ۔ اسٹیبلیشمنٹ یہ بات سمجھ چکی ہے کہ میدان انتخابات میں ہی لگے گا←  مزید پڑھیے

ہمارے سیاسی کلچر کے اصلاح طلب پہلو

ہمارے سیاسی کلچر کے اصلاح طلب پہلو محمدخلیل الرحمن تعجب کی بات ہے کہ ہم اپنے اپنے تعصبات کے اسیر بن کر رہ گئے ہیں ۔ بدگمانی اور عدم برداشت ہماری فطرت ثانیہ بنتی جا رہی ہے ۔ اپنے لئے←  مزید پڑھیے

عید منانے کا ڈیجیٹل انداز اور ہماری روایات

عید کے موقع پر محمدخلیل الرحمن ایک وقت تھا کہ عید سے قبل عید کارڈز کے سٹالز جا بجا لگ جاتے تھے . ہر عمر کے لوگ وہاں منڈلاتے رہتے تھے . اپنے ذوق و شوق اور کارڈز وصول کرنے←  مزید پڑھیے

لیلة الجائزہ کی فضیلت

لیلة الجائزہ کی فضیلت محمدخلیل الرحمن رمضان ختم ہوتے ہی جو عید کی رات آتی ہے، اسے “لیلة الجائزہ” یعنی انعام اور بخشش کی رات کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ بے حد فضیلت اور برکتوں والی رات ہے←  مزید پڑھیے

اسراف و تبذیر مومن کا شیوہ نہیں

ماہ ِ رمضان میں ہمارے اکثر متمول حضرات اپنے خاندانوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے حرمین حاضر ہوتے ہیں ۔ بلاشبہ یہ ایک سعادت ہے اور ایک درجے میں غنیمت بھی کہ وہ دیگر ممالک کی بے قید←  مزید پڑھیے

پوشیدہ اور اعلانیہ صدقات کا معاملہ

قرآن حکیم میں اللہ رب العزت نے چھپا کر اور ظاہر کر کے دونوں صورتوں میں اپنے اموال مستحقین پر خرچ کرنے کی اجازت دی ہے . ارشاد باری تعالیٰ ہے . الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلَانِيَةً فَلَهُمْ←  مزید پڑھیے

محبت اور نفرت کے خود ساختہ پیمانے

سیدنا علی المرتضیٰؓ کیساتھ محبت میں افراط یہ ہے کہ ان کے ساتھ ایسے فضائل و مناقب اور خصائص منسوب کر دئیے جائیں جو آپ میں موجود نہیں اور تفریط یہ ہے کہ آپ کے ان مناقب اور خصائص کا←  مزید پڑھیے

فدیہ اور کفارہُ صوم کا شرعی حکم

ان لوگوں کیلئے کیا شرعی حکم ہے جو روزہ رکھنے کی طاقت کھو بیٹھے ہیں چاہے بڑھاپے کے ضعف کے سبب یا کسی ایسی شدید اور خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جو روزہ رکھنے میں حائل ہو←  مزید پڑھیے

استدراک

روزہ ترک کرنے کے شرعی اعذار پر علامہ جاوید غامدی اور بعض دیگر اہل علم کے تازہ موقف کا شرعی جائزہ! چند روز قبل مذکورہ بالا موضوع پر ایک پوسٹ لکھی تھی . اس حوالے سے چند معروضات اور پیش←  مزید پڑھیے