نگارشات    ( صفحہ نمبر 84 )

طالبہ کی خود کشی کی کوشش / اظہر سید

آج بیکن ہاؤس مارگلہ کیمپس میں میرے بیٹے وہاج کی ایک کلاس فیلو نے کیمرج او لیول کا پیپر اچھا نہ ہونے پر سکول کی چھت پر جا کر چھلانگ لگا دی ۔بچی کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آئی←  مزید پڑھیے

زمین کے خطے/   جنگلات / جنگل -ملک محمد شعیب(3)

جنگل ایک ایسا علاقہ ہے جس میں بڑی تعداد میں مختلف اقسام کہ درخت پائے جاتے ہیں. جانوروں اور پرندوں کی مختلف اقسام کو اپنی بقاء کیلئے ایک ایسے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے جہاں وہ آزادنہ زندگی بسر کر←  مزید پڑھیے

علاج بالکتاب /ناصر عباس نیّر

کتاب باقاعدہ معالج ہو سکتی ہے، اس کا یقین ہر اس شخص کے دل کے کسی کونے میں موجود ہوتا ہے جو کتابیں ” اپنے” لیے پڑھتا ہے۔ وہ دکھاوے، رعب ڈالنے، دھاک بٹھانے، ان تھک قاری کے طور پر←  مزید پڑھیے

حسن بن صباح کی جنّت اور ہالی ووڈ کے ASSASSIN’S/مسلم انصاری

“تاریخ ابنِ خلدون” اور عنایت اللہ کی دو جلدوں پر مبنی کتاب “فردوسِ ابلیس” میں ایک شخص کا تذکرہ ہے جس کا نام حسن بن صباح تھا حسن بن صباح کا مذہب و فرقہ کیا تھا یہ ہمارا موضوع نہیں←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق اور ہماری خواہشات/شاکر ظہیر

ایک حادثہ تھا جو گزر گیا اور کچھ پر گزر رہا ہے ۔ یہ الگ بحث ہے کیسے ہوا ، کیوں ہوا ، کس نے کیا ، کون کون ملوث تھا ، کس کو کس کی حمایت حاصل تھی ۔؟←  مزید پڑھیے

گونگے لفظ/یوحنا جان

کسی بھی خطے   کے رہنے والے لوگوں کے لیے اظہارِ رائے کا ایک ذریعہ ہے جس کو زبان کہتے ہیں ۔ زبان میں الفاظ ترتیب اور ترکیب سے اپنے مقصد اور موقف کو بیان کرکے دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلتے نفرت انگیز بیانیے/ثاقب لقمان قریشی

میں نے 2008ء میں فیس بک پر پہلا اکاؤنٹ بنایا تھا۔ 2012ء تک ہم لوگ اپنی تصاویر، لطیفے، احادیث وغیرہ اس پر شیئر کر دیتے تھے۔ 2012ء میں ایک سیاسی جماعت کا نفرت آمیز بیانیئے کے ساتھ ظہور ہوا۔ اس←  مزید پڑھیے

ہم انہیں نہیں جانتے، یہ کون ہیں؟ /امتیاز احمد

انہوں نے مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے نوجوانوں کو استعمال کیا۔ وہاں جماعت اسلامی کی ’البدر‘ نامی ذیلی تنظیم نے دل و جان سے ان کو حمایت فراہم کی لیکن اس کے باوجود بنگلہ دیش الگ ہو گیا۔ بنگلہ←  مزید پڑھیے

خود بہتری (self-improvement) کا کھیل/ند ااسحاق

مجھ سے سب سے زیادہ یہی سوال پوچھا جاتا ہے کہ میں کونسی کتابیں پڑھتی ہوں، یا پھر کتابوں کا ریویو لکھنے کے لیے کس طرح سے کتابوں کا مطالعہ کرتی ہوں؟ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی زیادہ←  مزید پڑھیے

مزدک/انور مختار(2،آخری حصّہ)

مشتاق علی شان صاحب “مکالمہ بلاگ” پر ایک آرٹیکل میں مزدک کے بارے میں لکھتے ہیں کہ یہ 528ءعیسوی کا کوئی دن ہے ۔ایران کے ساسانی فرماں رواں قباد کا دربار لگا ہوا ہے اور شہنشاہِ معظم تخت پر جلوہ←  مزید پڑھیے

پار چناں دے – چندربھاگا سے چناب تک کا سفر(آخری حصّہ چہارم )۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

جھنگ کے ساتھ چناب پہ ”ریواز پل“ واقع ہے جو ملک پاکستان کے سب سے پرانے پلوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1905 میں انگریزوں نےبنایا تھا جسے قریب موجود گاؤں کی وجہ سے چنڈ بھروانہ پل بھی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

معاشرہ میں تبدیلی کا سفر – متفرق خیالات/شاہد محمود ایڈووکیٹ

توکل کا یہ مطلب ہے کہ خنجر تیز رکھ اپنا نتیجہ اس کی تیزی کا مقدر کے حوالے کر (مولانا ظفر علی خان) اللہ کریم کا فرمان ہے: یٰٓأَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا عَلَیْکُمْ أَنْفُسَکُمْ لاَیَضُرُّکُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اہْتَدَیْتُمْ، إِلَی اللَّہِ←  مزید پڑھیے

ٹرسٹ اور القادر ٹرسٹ/پروفیسر ڈاکٹر سید محمد ہارون بخاری

ٹرسٹ کے دو معنی ہیں، ایک لغوی اور ایک قانونی۔ لغوی معنی کے لحاظ سے  ٹرسٹ کا معنی “اعتماد” ہے اور قانونی لحاظ سے “ٹرسٹ” ایک ڈھیلا ڈھالا سا خیراتی ادارہ ہوتا ہے جس میں اثاثوں کی ملکیت ٹرسٹی (ادارے←  مزید پڑھیے

غلامی سے موت بہتر ہے /گل بخشالوی             

وطن عزیز کے طول و عرض میں جو ہوا ، اور جو ہو رہا ہے اس پر ہر محب وطن کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے دشمن پاکستان خوشی سے اچھل رہا ہے ، وہ بھی وقت تھا←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک سفر/اختر علی شاہ

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence – AI) کے حوالے سے جب بھی بات ہوتی ہے، یہ ہمیں مستقبل کی سوچ میں لے جاتی ہے جہاں روبوٹس اور مشینوں کی دنیا ہوگی. ہاں، یہ مستقبل کی بات ہے لیکن ابھی سے مصنوعی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تعلیمی ترجیحات کیا ہیں؟-تحریر/ڈاکٹر حفیظ الحسن

پاکستان کا 2022-2021 کے بجٹ میں تعلیمی بجٹ تقریباً 580 ملین ڈالر تھا جو پاکستان کے کل جی ڈی پی 364 بلین ڈالر کا محض 1.7 فیصد بنتا ہے۔ پاکستان کا کل بجٹ تقریباً 45 بلین ڈالر ہے جسکا مطلب←  مزید پڑھیے

بلوچ کا پُرسہ قبول کیجیے/ذوالفقار زلفی

مذاق برطرف ـ یہ کہنا کہ مظاہرین چوں کہ پنجابی تھے اس لئے فوج نے ہاتھ ہلکا رکھا ہے فوجی وکٹ پر کھیلنا ہے ـ اسی طرح دونوں متحارب دھڑوں کی طبقاتی پوزیشن کے تناظر میں پیٹی بورژوازی کی نچلی←  مزید پڑھیے

کور کمانڈر ہاؤس اور فوج کی عزت/ڈاکٹر راؤ کامران علی

جناح ہاؤس راحت بیکری سے ایک یا دو بلاک آگے ایک عظیم الشان بنگلہ ہے جسے اعلیٰ ترین سکیورٹی کے ساتھ ماڈرن قلعے میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ میو ہسپتال میں ہاؤس جاب کے دوران کینٹ رہائش تھی تو آتے←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(10)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

آشوب ِشہر /محمد اسحاق

میری پیدائش میانوالی کے ایک دور افتادہ گاؤں کی ہے 4مئی 1992 کو میں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتداء کے لئے پاک فضائیہ کو چنا اور ابتدائی تربیت کے بعد میری پہلی تقرری میانوالی فضائی بیس پر ہوئی←  مزید پڑھیے