نگارشات    ( صفحہ نمبر 815 )

پاکستان تحریک انصاف کی نااہل حکومت اور پشاور کی جنگلہ بس۔۔۔عامر کاکازئی

عمران خان کی جب 2013 کے الیکشن کے بعد پختون خوا  میں حکومت بنی تو دنیا بھر سے پاکستانی اور خاص کر پختونخوا  کے باشندے اس امید سے ہو گئے  کہ ہمیں ایک بہترین حکومت مل گئی ہے اور اب←  مزید پڑھیے

دانشوڑی کے سنہری اصول ۔۔رانا اویس

طیب اردگان نے فلسطین کے لوگوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی۔۔ دانشوڑ مکمل خاموش! طیب اردگان نےبرما کے مسلمانوں کو امداد پہنچائی، ان کو پناہ دی ، مکمل خاموشی! طیب اردگان نے ترکی کو معاشی طور پہ مضبوط کیا←  مزید پڑھیے

قتل ایک ضمیر کا۔۔۔معاذ بن محمود

“Have another peg gentleman, this one for you. Never compromise on what your conscience insists on.” یہ کہہ کر انہوں نے جیک ڈینئیلز کا ایک ایک پیگ جسے ہم دونوں فوراً ہی حلق میں انڈیل گئے۔ ایسا بہت کم ہوتا←  مزید پڑھیے

کارل مارکس کی انقلابی زندگی: اک جہدِ مسلسل۔۔۔آدم پال

1883ء میں جب لندن میں کارل مارکس کی وفات ہوئی تو اسے لندن کے ہائی گیٹ قبرستان میں اس کی بیوی کے ساتھ دفن کیا گیا جو دو سال قبل وفات پا گئی تھی۔ اس موقع پر مارکس کے چند←  مزید پڑھیے

موبائل کمپنیز کی سیاہ کاریاں۔۔۔کمیل اسدی

اندھیر نگری، چوپٹ راجا،ٹکے سیر بھاجی، ٹکے سیر کھاجا یہ ضرب المثل تو سب نے سنی ہوگی اس کے پیچھے گرو اور چیلے کی ایک طویل کہانی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک میسج وائرل ہوا اور جسٹس صاحب نے نوٹس←  مزید پڑھیے

عزت والے کو ووٹ دو۔۔۔حسیب حیات

ہمارے نصیب ہفتے میں ایک آدھ بار کوئی آدھ پون گھنٹے کے لئے جاگا کرتے تھے۔ یہی قلیل سا وقت ہمیں آزادی ہزار نعمت ہے کا مفہوم بھی سمجھا جاتا تھا۔ ہم اپنے لنگوٹئے کی بانہوں میں باہیں ڈالے فوارے←  مزید پڑھیے

امی جان میں نے کبھی کیوں آ پ سے نہیں پوچھا؟۔۔۔۔ منصور مانی

گھر کے باہر تمبو لگ چُکا تھا، دریاں بچھائی جا چکیں تھی، لوگ یہاں وہاں ٹولیاں بنا کر بیٹھے ہوئے تھے، میں کبھی گھر کے اندر آتا اور کبھی باہر نکل جاتا گھر میں کافور کی مہک اگر بتیوں کی←  مزید پڑھیے

تم ہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

 کیا ہماری سیاست اخلاقیات سے بالکل عاری ہوچکی ہے اور اس میں خواتین کی تقدیس کے لیے  بھی کوئی رعایت باقی نہیں رہی ۔۔۔ یہ وہ سوال ہے کہ جو عامر لیاقت کے پی ٹی آئی میں جانے اور کسی←  مزید پڑھیے

انگریزوں سے پہلے پنجاب جاہل تھا؟۔۔۔عامر بٹ

مہاتما بدھ نے کہا تھا ’بندہ جیسا سوچتا ہے ویسا ہی بن جاتا ہے‘۔ دنیا اور تاریخ کا معاملہ بھی کچھ اسی طرح کا ہے، جس طرح ہم اس کو دیکھتے ہیں یا ہمیں دکھایا جاتا ہے ہم اس کو←  مزید پڑھیے

ابن المقنع۔۔۔داؤد ظفر ندیم

الخازنی کے نام سے مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں ایک نئے مباحثے کا آغاز ہوا ہے تو میں نے سوچا کہ میں بھی اپنا حصہ ڈال دوں۔ اسلامی تاریخ میں ابن المقنع کو فزکس کا ایک بڑا نام تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

کوانٹمی دنیا اور ہگز فیلڈ۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی

یہ تو ہم جانتے ہیں کہ کائنات کے متعلق ہمارا علم ہردور میں نئی راہیں تلاش کرتا رہا ہے، اس کی ایک بڑی وجہ ہمیں اپنی ہی کائنات تک براہِ راست رسائی نہ ہونا ہے، ہم ہر لمحہ کائنات کے←  مزید پڑھیے

مسکراہٹ، خوشبو، مٹھاس اور روشنی بانٹنے والے۔۔۔شکور پٹھان

اقوال زریں، پند ونصائح ہم سب روز ہی سنتے ہیں ، پڑھتے ہیں اور سر دھنتے ہیں اور اپنے اپنے مسشاغل میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ شاید ہی کوئی بات یاد رہ جاتی ہے۔ اور یاد بھی صرف بات ہی رہتی←  مزید پڑھیے

پیکجنگ اچھی ہونی چاہیے یا پروڈکٹ کوالٹی۔۔۔احمد ثانی

میں اور میری بیگم آپس میں محو گفتگو تھے کہ مجھ سے باتیں کرتے کرتے وہ اچانک کھڑی ہوئی، دو قدم پیچھے ہٹی تھوڑا اِٹھلا کر گھوم کر کھڑے کھڑے اپنا سراپا مجھے دکھایا اور پھر مجھ سے پوچھنے لگی←  مزید پڑھیے

حکومتِ پاکستان سے گزارش۔۔ پروفیسر ضیا اللہ ہمدرد

بخدمت جناب ممنون حسین خلیفہ المسلمین، خاقان عباسی نائب خلیفہ المسلین و اراکین مجلسِ شوریٰ اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عالی ! آج ذرائع ابلاغِ عامہ سے معلوم ہوا کہ اسلام کے مضبوط قلعے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالخلافے میں جامعہ←  مزید پڑھیے

الطاف مائنس۔۔۔۔محمد اشفاق

نواز شریف اور زرداری دونوں ہی مائنس الطاف فارمولے کے اسی لئے مخالف تھے کہ مرکزی قائد کو الگ کئے جانے کے بعد فیصلہ سازی کا اختیار کسی ایک کے پاس نہیں رہتا، معاملات طے کرنے در در جانا پڑتا←  مزید پڑھیے

سوہانجنا ،ایک کرشماتی پودا۔۔۔۔مریم مجید ڈار

کائنات میں موجود ہر جاندار و بے جان شے کی پیدائش کا مقصد صرف اور صرف بنی نوع انسان کی خدمت بجا لانا ہے۔ دیوہیکل معدنیات اگلتے پہاڑ ہوں یا نظر نہ آنے والے جرثومے، چرند پرند حیوانات و نباتات←  مزید پڑھیے

ہزارہ قتل کیوں ہوتے ہیں؟۔۔۔نوید کھرل

لاہور میں کوئی دوست کسی دوسرے شہر سے آئے تو آپ کو شہر کا کوئی یادگار مقام دکھانے کو کہے تو آپ اسے بادشاہی مسجد یا شالا مار باغ دکھاتے ہیں، لیکن آپ کوئٹہ آئیں گے تو ہمارے پاس دکھانے←  مزید پڑھیے

دو نہیں ایک پاکستان…. شہزاد سلیم عباسی

عمران خان اپنے نئے انتخابی نعرے ”دو نہیں ایک پاکستان“لیکر نوازشریف اور زرداری پر نشتر زنی کر رہے ہیں۔انصاف، میرٹ،اسلامی فلاحی ریاست،مدینہ اسٹیٹ، غریب اورامیر کے لیے ایک جیسا ترازو، اخلاقیات اور صادق و امین جیسے پرکشش،دلفریب اور پر اثر←  مزید پڑھیے

مسئلہ فاروقی اور اس کا حل۔۔۔معاذ بن محمود

“ہائے میں لٹ گئی، ہائے میں برباد ہوگئی، اؤئے ایڈا ظلم، اؤئے پٹھان مینوں بلاک کر چھڈیا، ہائے، اؤئے مرگئی، ہائے ہائے ہائے”۔ آپ نے انعام رانا کی ٹائم لائن پہ اکثر اس قسم کی آہ و بکا پڑھی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

فِلتھ جنریشن وار ۔۔۔۔اویس احمد/آخری حصہ

پرانے زمانے میں جب جنگیں دو بدو لڑی جاتی تھیں۔ سپاہ پیادہ اور سوار ہوا کرتی تھی تو جنگی حکمت عملی عام طور پر میمنہ، میسرہ، قلب اور عقب کی رکھی جاتی تھی۔ میمنہ اور میسرہ دائیں اور بائیں جانب←  مزید پڑھیے