نگارشات    ( صفحہ نمبر 811 )

تولے گئے اور ڈھائی من نکلے۔۔۔۔محمد اشفاق

26 نومبر 2008 کو بھارت کے شہر ممبئی میں دس دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملہ کیا۔ اس کارروائی میں 164 بیگناہ سویلین ہلاک جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوئے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو دہشتگرد مارے گئے←  مزید پڑھیے

حال حوال کی بندش:مت قتل کرو آوازوں کو۔۔۔ عابد میر

یہ 2009 کی بات ہے۔ میں کوئٹہ سے شائع ہونے والے قوم پرست رجحان کے حامل روزنامہ’آساپ‘ کا ایڈیٹوریل انچارج تھا۔یہ بلوچستان میں مزاحمتی تحریک کے ابھار اور اس کے خلاف کارروائیوں کے عروج کا زمانہ تھا۔اسی برس فروری میں←  مزید پڑھیے

نفسیاتی طاقت۔۔۔ مبشر علی زیدی

سونے سے مجھے بہت محبت ہے۔ یعنی نیند سے۔ پیلی دھات سے نہیں، جس کی زنجیریں بناکر مرد خواتین کو قابو کرلیتے ہیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ زیور پہنا ہے۔ ہمارے ایک بہت سینئر اور محترم ساتھی ذاکر نسیم کہتے←  مزید پڑھیے

مکمل لوگ ۔۔۔ ہمایوں احتشام

وہ چاہتی ہے میں بہت کچھ لکھوں، اتنا کچھ کہ کسی دوسرے مصنف نے نہ لکھا ہو۔ وہ چاہتی ہے، میں فیمنزم کے حق میں لکھوں، مرد جو صرف اپنی انا کا مارا ہے اور صرف ذاتی مفاد کے سوا،←  مزید پڑھیے

لبرلبازیاں اور مسئلہ فلسطین۔۔۔فاروق بلوچ

لبرلازم کے جھوٹے لبادے کو جتنا مسئلہ فلسطین نے تار تار کیا ہے شاید ہی کہیں کیا ہو. آج دل کر رہا ہے کہ ہاتھ میں قلم نہ ہو بلکہ تلوار ہو تو سیاسی کھوپڑیوں کی فصل کاٹ ڈالوں جوکہ←  مزید پڑھیے

سرزمین بے آئین گلگت بلتستان کی سیاسی محرومیاں اور نوجوان نسل۔۔۔محمد حسین

گلگت بلتستان کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیوں کا  بنیادی سبب  عام شہریوں خصوصا ً سکول کے طلبہ  سے لے کر یونیورسٹیوں کے محققین و اساتذہ تک کو علاقے سے متعلق  درست معلومات کی فراہمی نہ ہونا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

حال حوال کی بندش۔۔۔۔ تسمیہ عبدالعزیز بلوچ

  جن ممالک نے اپنے عوام کو تعلیم و صحت جیسی سہولیات فراہم کی ہیں انہی ممالک نے دنیا میں خود کو منوایا ہے اور ترقی وہ ممالک کرتے ہیں جو تعلیم اور صحت کے لحاظ سے مضبوط کردار کے←  مزید پڑھیے

پشتون پرنده۔۔۔۔اعجاز منگی

پشتون پرندہ۔۔۔ اعجاز منگی ابھی اس نوجوان کی عمر ہی کیا ہے؟ وہ نوجوان جو بلاول بھٹو زرداری سے بھی چھوٹا ہے۔ مگر اس کی ایک صدا پر پشاور جیسے مغرور اور مصروف شہر میں لاکھوں لوگ جمع ہوجاتے ہیں۔اس←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ جمہوری کلچر اور پاکستان سے متعلقہ سوالات ۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

یہ خاکسار نفسیات کا ایک مبتدی طالب علم ہے۔ آج تک “ہم سب” کے لئے جو بھی گزارش کیا ہے وہ اپنے انتہائی محدود دائرہ علم میں رہتے ہوئے کیا ہے. آج جو کچھ گزارش کرنے جا رہا ہوں ہوسکتا←  مزید پڑھیے

فیصل آباد ریڈز: کتاب بینی کی دنیا میں ایک بیش قیمت جزیرہ ۔۔۔ عامر حسینی

فیصل آباد ریڈز فیصل آباد کے کچھ نوجوانوں کا کارنامہ ہے۔ انھوں نے یہ کلب فکشن اور نان فکشن کتابوں کی ریڈنگ کو فروغ دینے کے لیے بنایا۔ابتداء میں یہ محض تین سے پانچ افراد نے شروع کیا تھا۔اب اس←  مزید پڑھیے

ہائے اللہ،اُف باجی۔۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

 خرگوش بلاشبہ انتہائی  پیارے ہوتے ہیں۔ بڑے کیوٹ اور معصوم سے۔ ہمیں یہ اس لئے بھی پیارے لگتے ہیں کہ چینی کیلنڈر کے مطابق ہم خرگوش کے سال میں پیدا ہوئے تھے۔ لیکن ان خرگوشوں کو بطور پالتو رکھنے کا←  مزید پڑھیے

یہودی سازشیں اور کینسر کا علاج۔۔حسن رضا چنگیزی/ آخری قسط

سازشی تھیوری سے متعلق ہمارے ہاں بھی مختلف قسم کے تصورات پائے جاتے ہیں۔  بنیادی تصور تو وہی ہے جو مغربی دانشوروں کا قائم کردہ ہے۔ ہمارا کمال بس اتنا ہے کہ ہم نے اس تصور سے مسیحیت کا لفظ←  مزید پڑھیے

بابے اور ان کی اقسام۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

عورتوں اور والدین کے بعد میں جن کی تہہ دل سے عزت کرتا ہوں وہ بابے ہیں ۔ کیونکہ جس عمر میں وہ لوگ ہوتے ہیں انکا دل ایک چھوٹے بچے کی طرح کا ہوتا ہے جو ہر چھوٹی بات←  مزید پڑھیے

ممبئی حملوں پہ بیانات میں بنیادی فرق کیا ہےآخر؟۔۔۔امجد خلیل عابد

جنرل درانی کا بیان : “I hate to admit that the 26/11 Mumbai attack carried out by a terror group based in Pakistan on November 26, 2008 is a classic trans-border terrorist event.” پھر جنرل درانی نے  بااصرار کہا کہ←  مزید پڑھیے

1915،تحریک پاکستان اور غدر۔ ۔۔ہارون خالد

پہلی لاہور  سازش  مقدمہے کی سنوائی کا احتتام ہوا۔ اس سلسلے میں کئی قسم کے کیسسز سامنے آئے اور 26 اپریل 1915 میں اس کے لئے پہلا بینچ مختص کیا گیا۔ ستمبرمیں  ججمنٹ دی گئی اور  13 **ـــــــــ** 24 مجرموں←  مزید پڑھیے

بندر کا تماشا اور پاکستانی سیاست۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

گاؤں کے چھوٹے سے چوک میں مجمع اکھٹا تھا ۔ خواتین کے لئے گزرنا مشکل ہو رہا تھا۔بچے بڑے دائرہ کی شکل میں کھڑے کچھ دیکھ رہے تھے۔ چھوٹے بچے ، بڑوں کی ٹانگوں کے نیچے سے گزر کر آگے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر لکھاری ہی مدیر اور ناشر ہے: زاہد امروز

گزشتہ پندرہ سالوں میں اظہار کے نئے ذرائع مثلاً ادبی ویب سائٹس، بلاگز، آن لائن صفحات ، فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ نے نئے ادبی اور سماجی رجحانات کو جنم دیا ہے۔ ان سے قاری، مدیر اور لکھاری کے رشتے←  مزید پڑھیے

برطانوی پولنگ سسٹم۔ ۔۔فخر ملک

تین مئی کو لوکل کاؤنسلز کے الیکشنز تھے ۔ میں بھی ووٹ ڈالنے گیا زیادہ سے زیادہ دو منٹ  لگے ہُوں گے اورمیں ووٹ ڈال کر باہر بھی آگیا تھا ۔برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کا نظام بُہت سادہ اور آسان←  مزید پڑھیے

بانوے نیوز بھوٹان سپیشل۔۔۔معاذ بن محمود

آج کا دن ریاست بھر میں امن کا دور دورہ ہے۔ راوی سست ہے لہذا اب تک چین کا چ ہی لکھ پایا ہے۔ راوی سے سست روی کی شکایت کرو تو کہتا ہے  تمہارا نظام سمجھنے میں وقت لگتا←  مزید پڑھیے

ماں: زمیں پر خدا کی محبت کا روپ ۔۔۔۔عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ

“ماں ” ایک ایسا سہ حرفی لفظ ہے ؛جو ناقابل تسخیر محبت والفت کا حسین شاہ کار اوراولاد کے تئیں بے غرض ہمدردی وشفقت کا روشن مینار ہے، جس میں پیارو ممتا کی بے پناہ مٹھاس، ایثاروقربانی کا انمول احساس←  مزید پڑھیے