نگارشات    ( صفحہ نمبر 800 )

اختتام ماہ رمضان ۔۔۔ اب بے قید کی زندگی ؟

ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام کے بعد پھر ایک بار ماہ شوال میں ہم قدم رکھنے والے ہیں۔ ماہ شوال کا پہلا دن ’’عید الفطر‘‘ کے بطور منایا جائے گا۔ عید یعنی خوشی، گویاماہ شوال کے پہلے←  مزید پڑھیے

گیس پیپر برائےانتخابات 2018 مضمون: پاکستان تحریک انصاف ۔۔مجاہدافضل

ہم پہلےبھی کئی برسوں سے سیاست کے طالب علموں کو سیاسی مشکل سوالات کے آسان جوابات مہیا کرتے رہے ہیں تاکہ وہ اور ان کے لیڈرز مختلف سوشل میڈیا گروپوں کو واضح اور مفصل جواب دے سکیں ۔آج صرف کچھ←  مزید پڑھیے

ٹی وی پر مذہبی اکھاڑے۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

میرے ایک نہایت محترم دوست جو ایک مشہور دارالعلوم کے فاضل ہیں اور ایک مشہور درسگاہ میں پڑھانے کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، انہوں نے لکھا کہ بول ٹی وی کے پروگرام میں تمام مسالک کے علماء موجود←  مزید پڑھیے

کیا نگران حکومت بس نمائشی ہے؟۔۔۔ سید شاہد عباس

وفاق و صوبوں میں نگران حکومت کا نظام قائم ہو چکا ہے۔ نگران وزیراعظم کے نام پہ جس خوش اَسلوبی سے اِتفاق رائے پیدا ہوا، حیران کن طو رپہ وہ اتفاق رائے صوبائی سطح پہ نہیں ہو سکا۔ خیبر پختونخواہ←  مزید پڑھیے

تماشائی۔۔مرزا مدثر نواز

ایک مرد بزرگ کسی امیر کے پاس سے گزرا تو دیکھا کہ وہ اپنے غلام کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے سزا دے رہا ہے ۔ بزرگ نے اس امیر کی اس حرکت پر اسے ٹوکا اور اسے منع کر←  مزید پڑھیے

زندگی کے قہقہوں میں سدا بہارخانم گوگوش۔۔تعارف وترجمہ ۔مشتاق علی شان

بلبلِ ایران کہلانے والی خانم گوگوش کا اصل نام فائقہ آتشیں ہے ۔ستر کی دہائی کے ایران کی یہ مشہور ومقبول گلوکارہ اور اداکارہ 1979کے ’’ انقلابِ ایران ‘‘ تک تیس فلموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھا چکی تھیں←  مزید پڑھیے

چاند رات میں عبادت کرنے کی فضیلت اور ثواب ۔۔۔مفتی محمد وقاص رفیعؔ

چاند رات جسے ہم لہو و لعب ، کھیل کود اور عید کی شاپنگ اور خریداری وغیرہ جیسے کاموں میں گزار دیتے ہیں اپنے اندر بے پناہ فضائل و انعامات اور بے شمار فوائد و برکات سموئے ہوئے ہے ۔←  مزید پڑھیے

گر تو برا نا مانے ،اک بار مسکرا دو۔۔۔شکور پٹھان

مجھے آج تک اس کا نام نہیں معلوم۔ لیکن ہم کبھی اجنبی نہیں رہے۔ میں اسے سات آٹھ سال سے دیکھ رہا ہوں۔ وہ ہمارے ادارے کے کسی اور شعبے میں کام کرتا ہے۔ اس کا نام کیا ہے اور←  مزید پڑھیے

ماضی کے چائلڈ فلم سٹار، اداکار و ہدایت کاررتن کمار مرحوم کی کچھ انمٹ یادیں۔۔۔احمد سہیل

رتن کمار ہماری فلمی تاریخ کا گم گشتہ ستارہ ہے۔ مگر میں اس مفروضے کو تسلیم نہیں کرتا۔ رتن کمار کو میری نسل کبھی بھلا نہیں سکتی۔ گو وہ قدرے کم مقبول اداکار رہے مگر ان کی فنکارانہ بوقلمی اوراداکاری←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں عیدکے رنگ۔۔۔امیر جان حقانی

عید منانے کے رنگ دنیا بھر میں جدا جدا ہیں۔دیس دیس کے رنگ نرالے بھی ہیں اور خوشیوں سے عبارت بھی ہیں۔ گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی حسین وجمیل اور حساس ترین علاقہ ہے۔ اس کی سرحدیں بیک وقت←  مزید پڑھیے

یتیموں کے حقوق۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

فقیروں کاملجا،ضعیفوں کاماویٰ یتیموں کاوالی،غلاموں کامولیٰ حقوق جمع ہے حق کی جس کامطلب ہے لازمی اورضروری،حقوق کی دو اقسام ہیں۔ 1۔حقوق اللہ 2۔حقوق العباد، حقوق اللہ سے مراد اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں نماز،روزہ،حج،زکوٰۃ وغیرہ، حقوق العباد:عبادجمع ہے عبدکی جس←  مزید پڑھیے

عارضی نکاح: “پرانی شراب اور وہ بھی پرانی بوتل میں ہی!”…..محمد مشتاق

برادر محترم جناب عمار خان ناصر صاحب نے عارضی نکاح کے مسئلے پر مسلسل کئی پوسٹس لکھی ہیں۔ کئی احباب اس پر میری راے چاہتے ہیں۔ مختصراً عرض یہ ہے کہ انھوں نے کوئی نیا کٹا نہیں کھولا۔ وہ بحث←  مزید پڑھیے

ایک خاتون کی کتاب سے کچھ اقتباسات۔۔۔گل نو خیز اختر

مجھے ہمیشہ بھوکا رکھنے کی کوشش کی گئی‘ کئی دفعہ مجھے ڈانٹ کر کہتے تھے ’’میرا سر نہ کھاؤ‘‘۔میں نے کئی دفعہ فرمائش کی کہ پلیز ایک دفعہ تو مجھے مادھوری کہہ دیں‘ آگے سے جواب ملتا’میم‘ کے بغیر کہہ←  مزید پڑھیے

سقراطیت ۔ بیوی کے قدموں کی دھول۔۔سانول عباسی

سقراط علم و عرفان کا سمندر، تاریخی انسانی کا عظیم کردار ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ جب درس و تدریس کے کام میں مشغول ہوتا تو اسے دنیا جہان کی کوئی خبر نہ ہوتی ۔بےخودی کے←  مزید پڑھیے

ہیکٹر کا خدا (دوسرا حصہ )۔۔۔۔مجاہدافضل

گفت وشنید ملحد( Atheist )لوگوں کے نزدیک مذہب ایک پرانے وقتوں کا خیالاتی پلندہ ہے ،ایک مسلمان ہونے کے ناتے اللہ کے وجود پر کامل یقین اور ایمان ہمارے ذہنی اور مذہبی نظریات کا بلندپایہ حصہ ہے ۔ اس دن←  مزید پڑھیے

دین میں داڑھی ہے یا داڑھی میں دین ۔۔۔آصف وڑائچ

کچھ تبلیغیوں نے میرے دوست بھولا کو ڈرا دیا ہے ۔ کہتے ہیں کہ جب تک تم داڑھی نہیں رکھو گے ہم تمہیں نہ ہی صحیح مسلمان سمجھیں گے اور نہ ہی اصلی عاشق رسول مانیں گے۔ جواباً   بھولا نے←  مزید پڑھیے

حمایت اللہ مایار اور اے این پی کی دم توڑتی سیکولر سیاست۔۔۔ودود

تقریباً  ایک سال پہلے مردان کی یونیورسٹی میں مشال نامی طالب علم کو توہین رسالت کے جھوٹے الزام میں ایک ہجوم نے قتل کر دیا تھا . اس وقت ضلع ناظم اور اب اے این پی کے مردان حلقہ پی←  مزید پڑھیے

مخلوط طرز تعلیم اور معاشرہ ۔۔خطیب احمد

تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے اور بلا کسی وجہ انسان کو اس کے اس حق سے محروم کرنا زیادتی ہے۔آج کے اس پُر آشوب دور میں علم کے حصول میں بے شمار روکاوٹیں حائل ہوتی ہیں، جسے تعلیم یافتہ←  مزید پڑھیے

پپو سیانا ہو گیا ۔۔۔ سیٹھ وسیم طارق

ابو جی مجھے نیا سوٹ لے کر دیں عید کیلئے۔ پپو نے باپ کی قمیض کا پلو پکڑتے ہوئے کہا۔ پپو گھر  میں اپنے بہن بھائیوں میں سے تیسرے نمبر پہ تھا۔ پڑهنے والا بچہ تھا اس لیے سب گھروالے←  مزید پڑھیے

رہبر یا راہزن۔۔۔۔سید فرہا دحسین شاہ

وہ بیس کے پیٹے میں ہے،اور حال ہی میں یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوا ہے۔۔۔۔ایک لاش کے سہارے ایک لسانی تنظیم کی بنیاد رکھتا ہے،نچلے متوسط طبقے سے ہے،کوئی سیاسی تنظیمی مالیاتی یا مذہبی پس منظر نہیں رکھتا۔ایک خاص طبقے کے←  مزید پڑھیے