نگارشات    ( صفحہ نمبر 785 )

امریکی افغان پالیسی اور پاکستان کا جوابی بیانیہ۔۔۔ ثاقب اکبر

دیر سے سہی البتہ آہستہ آہستہ امریکہ کی جنوبی ایشیا اور خاص طور پر افغانستان کے بارے میں جدید حکمت عملی کے جواب میں پاکستان کا بیانیہ واضح ہونا شروع ہوگیا ہے۔ شاید اس سلسلے میں سب سے واضح وہ←  مزید پڑھیے

ماں۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

’’ماں کی دعا جنت کی ہوا‘‘ کا فقرہ زبان زد عام ہے۔لاریوں ،ٹرکوں پر جابجا لکھا ہوا پایا جاتا ہے۔بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں پھرجب ذرا ہوش سنبھالاتو ہمیں الجنت تحت اقدام الامہات پڑھایا گیا۔جنت ماں کے قدموں تلے←  مزید پڑھیے

قوم سڑکوں پہ نکلنے کیلئے دوبارہ تیار رہے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب←  مزید پڑھیے

اردو صحافت اورمذہب۔ ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز

یہ ایک حقیقت ہے کہ اردو کی ترقی، ترویج و اشاعت میں مذہب کا بڑا اہم رول رہا ہے۔19ویں صدی میں مسلم علمائے کرام نے اس زبان کے فروغ میں ا بڑا اہم رول ادا کیا ہے۔ علمائے ہند کی←  مزید پڑھیے

تاريخ کا تباہ کن زلزلہ, بارہ سال بيت گئے۔محمد لقمان

آزاد کشميرکی  خوبصورت وادی  ليپا کا رہنے والا دلپذير اعوان کبھی  بھی آٹھ اکتوبر 2005 کے دن کو نہيں بھلا سکتا۔ وہ مظفر آباد ميں اس دن صبح سويرے اپنی تنخواہ نکلوانے بينک کی  طرف رواں دواں تھا۔ کہ اچانک←  مزید پڑھیے

مارکس اور ہندوستان

کارل مارکس ہندوستان میں برطانوی راج کے آئندہ نتائج سے اقتباس لندن : جمعہ ، 22 جولائی 1853 اس مراسلے میں ہندوستان کے متعلق اپنی معر وضات کا خلاصہ پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ ہندوستان میں برطانوی اقتدار آخر قائم←  مزید پڑھیے

ترک فیملی کا اغوا, خفیہ اداروں کی کارروائی یا ناکامی؟۔۔۔ عمران حیدر

گزشتہ 27 ستمبر منگل کی رات لاہور میں واقع پاک ترک اسکولوں کے سابق ڈائریکٹر میسوت کاچماز کو انکی بیوی اور دو بیٹیوں سمیت اغوا کرلیا گیا،وہ ایک ماہ قبل ہی واپڈا ٹاؤن کے علاقے میں منتقل ہوئے تھے جبکہ←  مزید پڑھیے

زندگی کا وہ آخری لمحہ۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

’’نماز ایسی پڑھو جیسے تمہاری زندگی کی آخری نماز ہو۔‘‘ خدا کے حضور جب ایک صالح وزندہ بندہ کھڑا ہو جاتا ہے تو اس کی رگ رگ سے تھرتھراہٹ محسوس کی جاتی ہے ،لیکن اگر اسی انسان کو سمجھ آجائے←  مزید پڑھیے

حیات بعد از موت۔۔۔فاروق بلوچ

بلند و بالا سائنسی ترقی کے باوجود مذہب اب بھی کروڑوں افراد کے ذہنوں پر گرفت رکھتا ہے، آخر کیوں؟ کیونکہ مذہب مرد و زن کو موت کے بعد ایک زندگی کی تسلی فراہم کرتا ہے. مگر فلسفیانہ مادیت ایسی←  مزید پڑھیے

آنگ سان سوچی، امن کے سرکس کی ایک جوکر۔۔۔محمد صرفی

“ستمبر 1958…ء کا ایک خوبصورت دن تھا، صبح 11 بجے اقوام متحدہ کا شیشے کا بنا ہوا عظیم پنجرہ خزاں کی دھوپ میں چمک رہا تھا اور اپنا امن پسندانہ مشن جو درحقیقت امریکہ کو دنیا کے سب سے بڑے←  مزید پڑھیے

شاہ سلمان کا دورہ ماسکو۔۔۔ ٹی ایچ بلوچ

سعودی عرب کے شاہ سلمان ان دنوں روس کے دورے پر ہیں۔ یہ سعودی شاہ کا پہلا روسی دورہ ہے اور اس دورے کو مشرق وسطیٰ میں روس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا←  مزید پڑھیے

محرم ، اب محبت اور یکجہتی کی علامت کیوں نہیں؟۔منصور مانی

غریب دیتے ہیں پرُسہ اب محبت کا۔۔ 80 کی دہاہی کا اوئل تھا،میں گلی میں اپنی عمر سے بڑے لڑکوں کے ساتھ مل کر سبیل سجا رہا تھا، ریکارڈ پر کہیں نوحے فضا میں سوگواری بکھیر رہے تھے، مگر ہم←  مزید پڑھیے

سو لفظ، دین کا اچار۔۔۔ ذیشان محمود

بہن! میری بیٹی ماسٹرز کر رہی ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ پورے گھر کو بھی سنبھالا ہے۔ ’’ماشاء اللہ!‘‘ الحمد للہ پانچوں وقت کی نمازی اور تلاوت بھی روزانہ کرتی ہے۔ ’’ماشاء اللہ!اب اُسے بلا بھی لیں۔‘‘ بلاتی ہوں۔بیٹی اندر آ←  مزید پڑھیے

انتخابات کا بل اور مذہبی لوگ۔مفتی محمد زاہد/حصہ دوئم

مداہن کون؟ کنڈکٹ آف جنرل الیکشنز آرڈر 2002ء پرویزمشرف نے جاری کیا جس کے تحت الیکشن مخلوط طرز انتخاب کے مطابق کرانے کا فیصلہ کیا۔ جداگانہ طرز انتخاب یہ ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے منتخب نمائندے الگ ہوتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

لبرل فیمنزم کے سوویت یونین اور کامریڈ اسٹالن پر الزامات کے جواب میں۔ہمایوں احتشام

“ہم سب” پر مہناز رحمن کی تحریر “روسی عورت اور انقلاب” پڑھ کر اندازہ ہوا کہ لبرل دانشور انسانی حقوق ، فیمنزم ،جمہوریت اور انسانی آزادی کی آڑ میں سوویت یونین اور دیگر سوشلسٹ ممالک، ان کی قیادتوں اور خودمارکسزم←  مزید پڑھیے

پیاز کی پیداوار اور بلوچستان کے زمینداروں کی مشکلات۔۔۔ نوید حیدر

بلوچستان میں بسنے والی زیادہ تر آبادی کے روزگار کا انحصار زراعت سے وابستہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 70 فیصد سے زائد لوگ بلواسطہ یا بلا واسطہ زرعی شعبے سے وابستہ ہیں۔ بلوچستان کے زمینداروں کو مختلف مسائل کا←  مزید پڑھیے

کردستان ریفرنڈم یا طبل جنگ؟۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

سرزمین عراق پچھلی کئی دہائیوں سے مسلسل بدامنی کا شکار ہے، اہل عراق یکے بعد دیگرے کئی جنگیں دیکھ چکے ہیں۔ پہلے صدام کی اپنے  عوام کے خلاف جنگ تھی، عراق کے کویت پر قبضے کے بعد اتحادی ممالک کی←  مزید پڑھیے

قادیانی ملک پہ قابض نہیں ہوسکتے لیکن نظریہ مسلط ہوسکتا ہے۔۔۔ امجد خلیل عابد

اتنا توتسلیم کیا جاتا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کے لیے بناتھا، مسلمان کسی اچار کے مرتبان کا نام ہوتا تو کسی بھی خانے میں خاموشی سے رکھ دیا جاتا- مسلمان بذاتِ خود ایک عقیدے ، نظریے ، فلسفے اور←  مزید پڑھیے

اصلاح معاشرہ میں طلبہء مدارس کا کردار۔عبدالرحمن عالمگیر کلکتوی

آج ہمارا معاشرہ جس برق رفتاری کے ساتھ روبہ انحطاط ہے، وہ ہر باشعور مسلم کے لیے باعث تشویش ہے۔ آئے روز چوری، ڈکیتی، قتل و غارت گری، رشوت ستانی، بدعات کی فراوانی، بے پردگی، فحاشی، ناپ تول میں کمی،←  مزید پڑھیے

کوئی بھی کچھ جانتا ہے تو معلم کے طفیل۔اسماءمغل

استاد کی عظمت کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیے کہ خود اللہ رب العزت نے اپنے آپ کو آدم کے سامنے ایک معلم کے روپ میں پیش کیا۔ایک استاد کی طرح انہیں اشیا کے نام سکھائے،اور انہیں یہی صفت←  مزید پڑھیے