نگارشات    ( صفحہ نمبر 565 )

راہول گاندھی بنام نریندر مودی۔۔۔۔عامر عثمان عادل/اختصاریہ

 بھارت کے مکھ منتری نریندر مودی جی جو پاکستان کو للکارنے, دھمکیاں دینے اور سبق سکھانے کا کوئی  موقع جانے نہیں دیتے آج کل اپنے دیس میں رافیل طیاروں کے اسکینڈل کی زد میں ایسے آئے ہیں کہ انہیں اپوزیشن←  مزید پڑھیے

آج اپنی سالگرہ کی خوشی میں پیش ہے کرکٹیات ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 کرکٹ ایک خاص متعدی مرض ہے جو اہم ٹورنامنٹوں میں وباء کی شکل اختیار کرلیتا ہے لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اس کی زد میں آیا کوئی فرد اس سے بچنا ہی نہیں چاہتا 2- کرکٹ نہ ہوتی تو←  مزید پڑھیے

ہر فرد ہے ملت کے امیج کا سفارتکار۔۔۔احمد نصیر

جیسا کہ میں نے کچھ دن قبل بھی گزارش کی تھی، سوشل نیٹ ورک میں مقید اس گلوبل و گوگل ویلیج دور میں دراصل ہر فرد ہی انفرادی حیثیت میں سفارتکار ہے، ہم سب جہاں جہاں جس جس حیثیت میں←  مزید پڑھیے

بنام یار ِمن۔۔۔۔مریم مجید

آج کی صبح بہت انوکھی ہے ۔ کیونکہ ایک عرصہ طویل کے بعد میرے من میں تمہیں مخاطب کرنے کی چاہ مسکرائی ہے اور تمہیں کبھی بھی نہ پکارنے کا عہد میں نے کچھ دیر کو یہ کہہ کر بھلا←  مزید پڑھیے

بوریت بچوں کے لیے کتنی ضروری ہے؟

” پامیلا پال “ ”میں بور ہو گیا ہوں”۔ یہ ایک چھوٹا سا جملہ ہے، لیکن یہ والدین کو تشویش، تنگی اور جرم کا احساس دلانے  کی طاقت رکھتا ہے۔ اگر یہاں کوئی بوریت کا شکار ہے، تو اس کا←  مزید پڑھیے

ڈیم کی تعمیر کو ممکن بنائیں۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

جب نوجوانی میں اس نے عشق کے میدان میں قدم رکھا تو ایک دن اس نے اپنی محبوبہ سے شادی کا ارادہ ظاہر کرنے کی غرض سے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھام کر جونہی بات شروع کی تو←  مزید پڑھیے

ایجنٹ ایکس – ایک نامعقول شخصیت, ایک بدنام ہیرو۔۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

آج ایئر انڈیا جیسی گھٹیا ایئر لائن کا ایئر بس 420 جہاز بمشکل اتنے وزنی مسافر کا وزن جھیل کر خراما خراما رن وے پر لڑ کھڑاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے فضاء میں اڑا۔ اس نے نیچے دیکھا تو اس←  مزید پڑھیے

بھارتی جارحیت اور ہمارا ریاستی وقار ۔۔۔ مہر ساجد شاد

موجودہ صورتحال پر تبصرہ تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، اوّل بھارتی جارحیت اور اور اسکا پاکستان کی طرف سے موثر اور بروقت جواب، دوم حاصل شدہ موقع کا ریاست کو فائدہ اور جذبہ خیر سگالی، سوم کسی بھی←  مزید پڑھیے

تو مِرا دل بنا دیا ! ڈاکٹر شیر شاہ سید کی کتاب پر تبصرہ ۔۔۔۔۔عفت نوید

جدید دور کے افسانے میں لکھنے والوں نے تجرید اور علامت نگاری کے رجحانات سے متاثر ہوکردانش ورانہ اسلوب اختیار کیا ۔ جس میں پڑھنے والوں کو حسن تو نظر آیا لیکن کیفیت اور کہانی غائب ہو گئی ۔ اور←  مزید پڑھیے

سام ٹی وی کے نمائندے کا بھارتی پائلٹ سے لیا گیا خصوصی انٹر ویو۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

جب بھارتی پائلٹ ابھینندن کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا تو ایک چینل سام ٹی وی کو ایک بڑی کامیابی یہ ملی کہ اس نے کسی نہ کسی طرح اور نہایت خفیہ طریقے سے بھارت کے رہا کیے گئے اس←  مزید پڑھیے

ابھی نندن کی رہائی جنگی قیدیوں سے متعلق اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔۔ڈاکٹر شہباز منج

پاکستان نے اپنی طرف سے علامت امن و آشتی (Peace Gesture) کے طور پر بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تو مختلف حلقوں کی طرف سے اس انتہائی اہم اور مستحسن اقدام کو بھی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ، سوشل میڈیا زومبیز ۔۔۔۔ منور خان

ہمارے ملک میں جب بھی کوئی اختلافی بات کرتا ہے تو اس کو جواب ملتا ہے کہ اگر اتنے ہی مسئلے ہیں تو چلے جاؤ پاکستان سے اور خوشی خوشی وہاں رہو جہاں تمہیں یہ مسائل نہ ہوں، یہ جواب←  مزید پڑھیے

معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے کےآرٹیکل کا اُردو ترجمہ۔۔۔ارجمند آراء

بے  صبری میں پاکستان کے بالا کوٹ پر فضائی حملہ کرکے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نادانی میں اُس سب پر پانی پھیر دیا ہے جو گزشتہ حکومتیں، کئی دہائیوں سے تقریباً معجزاتی ڈھنگ سے حاصل کرنے میں کامیاب رہی←  مزید پڑھیے

“میجر عدنان ” ہمیں تم پہ ناز ہے ۔۔۔۔علی اختر

ِمملکت خدا داد پاکستان کی حفاظت اور اسکے دشمنوں کے خاتمے کے لیے جہاں ہماری مسلح افواج نے میدان جنگ میں ، ہماری نیوی نے سمندر میں تو ہماری ایئر فورس نے فضائی راستوں کی حفاظت کے لیئے قربانیاں دی←  مزید پڑھیے

منطق الطیر،جدید۔۔تبصرہ:صلاح الدین درویش

مستنصر حسین تارڑ کا نیا ناول ہے”خس و خاشاک زمانے “کے بعد اس ناول میں مجھے ایک مرتبہ پھر فکری اعتبار سے مستنصر کے ہاں فکری مراجعت کی ایک اور صورت دکھائی دی ہے۔وہ مستنصر جسے اپنی گھر وطن والدین←  مزید پڑھیے

آپ بحث میں کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں ؟

” جازمین ہیوز “ 2016 میں ورلڈ یونیورسٹیز ڈیبیٹنگ چمپئن شپ جیتنے والی دو رکنی ٹیم کے سربراہ فینل مشواما کا کہنا ہے کہ  ان وجوہات پر توجہ دیں جن کی بنا پر کوئی آپ سے اختلاف رکھتا ہے۔ دوسرے←  مزید پڑھیے

دوسرے لوگ۔۔۔وہارا امباکر

ہمیں اپنی تاریخ سمجھنے کے لئے اِن گروپ اور آؤٹ گروپ کا تصور سمجھنا ضروری ہے۔ بار بار، دنیا بھر میں لوگوں گروہوں کی صورت میں دوسروں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، قتل و غارت کرتے ہیں، جنگیں لڑتے←  مزید پڑھیے

بھارت ماتا کا نیا ہیرو۔۔۔۔عامر عثمان عادل

مجھ سے ملیے میں ہوں ونگ کمانڈر ابی نندن بھارت کے سابق ائیر مارشل کا بیٹا میری بیوی بھی انڈین ائیر فورس کی سکواڈرن لیڈر رہ چکی یے 2004 میں مجھے بطور فائٹر پائلٹ بھارتی فضائیہ میں کمیشن دیا گیا←  مزید پڑھیے

قصہ ایف-سکسٹین پائلٹ کی سچائی کا۔۔ انعام رانا

انگلستان میں مقیم ایک “دانشور” نے اک پوسٹ لکھی جو دھڑادھڑ شیئر ہوئی ہزاروں کی تعداد میں (یقیناً  انڈین دوستوں کی جانب سے) اور یہاں تک کہ سپوتنک اور کئی انڈین اخبارات نے بھی اسے کاپی کر لیا۔ صاحب پوسٹ←  مزید پڑھیے

تعلیم وتربیت ہو تو ایسی۔۔۔۔۔ رضوان اللہ پشاوری

دنیا میں یہی دو چیزیں بہت ضروری ہیں کہ تعلیم بھی بہت زبردست اور اعلی ہو اور اس کے ساتھ ساتھ تربیت بھی اعلیٰ پیمانے پر ہو۔ ان دونوں چیزوں کی زندہ مثال آپ کو دینی مدارس میں ملے گی←  مزید پڑھیے