نگارشات    ( صفحہ نمبر 563 )

نشہ اور ہماری جامعات۔۔۔امتیاز بلوچ

یہ ایک حقیقت ہے   کہ نشہ پوری قوم کیلئے ایک وبائی صورتحال اختیار کرگیا ہے۔ خاص  طور پر نشہ ہماری نوجوان نسل  کو ایک ایسی بیماری میں مبتلا کررہا  ہے جو انہیں اندر  سے کھوکھلا اور نکما بنا رہی←  مزید پڑھیے

تعلیم ہی سب کچھ ہے۔۔۔اے وسیم خٹک

دنیا کی کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک وہ اپنے تعلیم کے شعبے کو بہتر نہ کرلے تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ صرف وہی اقوام دنیا میں اپنا وجود بر قرار رکھ سکی←  مزید پڑھیے

وہ جو سجدے میں تھے اور پھر سر نہ اٹھا سکے۔۔۔۔عارف انیس

یہ ہو بہو فورٹ نائٹ والی وڈیو گیم کا منظر تھا جو اس وقت دنیا میں سب سے بڑا کریز ہے اور کروڑوں بچے دن رات کھیل رہے ہیں۔ فرسٹ پرسن ویو، جس میں گن کی نالی نظر آتی ہے،←  مزید پڑھیے

فکر ِآخرت۔۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

عدم کی واسطے سامان کر غافل مسافر شب کو اٹھتے ہیں جب منزل دور ہوتاہے آج کل ہم نے خدا کو چھوڑ رکھا ہے،یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر قسم کے مشکلات کا سامنا ہے،قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے←  مزید پڑھیے

نواز شریف مستعجب کیوں ہیں؟۔۔۔وقار اسلم

جیل کی صعوبتیں اور دل آزاری کی جس ٖفضا ء نے مسلم لیگ نواز کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس کا اندازہ فی الحال انہیں ہی بہتر ہو سکتا ہے کوئی تبصرے کر رہا ہے اس سے یقیناً←  مزید پڑھیے

علی اختر کی تحریر پر ہونے والی نکتہ چینی پر رمشا تبسم کاتبصرہ

ہمارے رویوں میں نکتہ چینی  کیوں ؟ تنقید برائے اصلاح کیوں نہیں؟ نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں (احمد مشتاق) ہم زمانہ ء جدید میں بھی ایک قدیم←  مزید پڑھیے

ثروت زہرا سے ایک مکالمہ۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

’کاش  میرے پاس اپنے ادب اور فکری پیاس کے لیے کہیں زیادہ وقت ہوتا‘ ۱۔آپ کو زندگی میں پہلی بار کب احساس ہوا کہ آپ کے اندر ایک شاعرہ چھپی بیٹھی ہے ؟ مجھے ایسا لگتا ہے کہ شاعری کی←  مزید پڑھیے

لیفٹ کون؟۔۔۔۔لیاقت علی

لیفٹ کی کوئی جامع اورمتعین تعریف اورمفہوم ایسا نہیں ہے جس پر کامل اتفاق پایا جاتا ہو۔ مختلف ادوارمیں چلنے والی تحریکوں اورمتحرک تنظیموں جوخود کولیفٹ کہلاتی رہی ہیں،کے نزدیک اس کا مفہوم مختلف رہا ہے۔ آج بھی ایک سے←  مزید پڑھیے

سٹیفن ہاکنگ کی پہلی برسی، یادگاری سکہ اور خلائی مخلوق کا وجود۔۔۔۔محمد عبدہ

موجودہ دور کے سب سے بڑے اور تاریخ کے ممتاز سائنسداں اور ماہرِ کونیات اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں حکومتِ برطانیہ کی جانب سے ان کی پہلی برسی کے موقع پر 14 مارچ کو یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

صائمہ اصغر کی پینٹنگ۔۔۔رابعہ الرَبّاء

I want to touch people with my art I want them to say ,he feels deeply, he feels tender(Vincent Van Gogh) جس دعوت نامہ پہ اتنے رنگ بکھرے ہو ں ۔ وہ خود ذوق کی عکاسی کر تا ہے ۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی موزہ چور فیمینسٹس (پارٹ ٹو)۔۔۔۔۔علی اختر

کہتے ہیں کہ  جب انسان کی قسمت میں ہی ذلالت لکھی ہو تو آدمی جنگی طیارے پر بیٹھ کر آتا ہے اور جھانپڑ، لاتیں کھانے کے بعد چائے پی کر اطمینان کے ساتھ اگلے روز واپس گھر چلا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

عورت مارچ،اپنے گریبان میں جھانک لیجئے۔۔۔۔۔۔۔اسماء گلفام

عین چلتی لڑائی میں کُود پڑنا ہماری بچپن کی عادت ہے بعض اوقات لڑنے والی دونوں پارٹیاں موقع واردات سے غائب ہو جاتیں اور دونوں اطراف کے حامیوں سے مقابلے کے لئے ہم اکیلے ہی دستیاب ہو تےبعد میں دونوں←  مزید پڑھیے

فاطمہ بنت احمد ۔۔۔ ایمان شاہ

فاطمہ اب میری بیٹنگ دو ورنہ میں تمہیں ماروں گا اظہر نے غصے سے کہا۔ میں نہیں کھیل رہی اب میں تھک گئی۔ فاطمہ یہ کہتے ہوئے تیزی سے بھاگی اور اظہر اس کے پیچھے۔ دونوں کو بھاگتے ہوئے دیکھ←  مزید پڑھیے

رنگ و نسل اور ذات پات کی وبا ۔۔۔ قرأۃ العین

معاشرہ افراد کے میل ملاپ سے تشکیل پاتا ہے۔ معاشرے میں ہمیں اچھے یا برے ہر طرح کے افراد ملتے ہیں جو اپنا مثبت یا منفی کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں مگر ایک اچھے معاشرے کی بنیادی اچھے افراد←  مزید پڑھیے

جنرل (ر) عبدالمجید ملک کی کتاب ایک نظر میں۔۔۔راجہ قاسم محمود

جنرل عبد المجید ملک مرحوم ضلع چکوال کی ایک اہم شخصیت رہی ہیں۔ ان کی داستان حیات سنگ میل پبلشر کے تعاون سے شائع ہو چکی ہے۔ جنرل صاحب 1919 میں چکوال کے ایک گاؤں جند ساؤ میں پیدا ہوئے۔ان←  مزید پڑھیے

عورت مارچ۔۔۔۔نسرین غوری

میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا میں اس گھسے پٹے موضوع پر لکھوں گی۔ لیکن اس حوالے سے قدامت پسند تو ایک طرف نام نہاد لبرلز اور خاص کر ان خواتین نے اتنا گند مچایا جو خود تو اپنی←  مزید پڑھیے

آزاد خیالی کو خود تک محدود رکھیں۔۔۔سدرہ

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک طوفانِ بدتمیزی شروع ہوگیا ہے فیمینسٹ، لبرل اور سیکولر ازم کے حامی لوگوں نے  اِس کی خاص طور پر بہت پذیرائی کی ہے جو←  مزید پڑھیے

تعلیم یا کاروبار۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی موسم انگڑائی لیتا ہے ،سرد موسم کی بجائے بہار کی آمد کی نوید سنائی دیتی ہے،کلیوں پہ نیا بانکپن۔درخت سبزے کی چادر اُڑھنے لگتے ہیں،دن بڑے اور ہوا میں خنکی کی ساتھ ساتھ ہلکی←  مزید پڑھیے

میرا پیٹ میرا دشمن۔۔۔عارف خٹک/قسط1

نوٹ: خواتین نہ پڑھیں مگر بچے اور بچیاں شوق سے پڑھیں۔ بچپن میں آنکھ کھولی تو ماں کو اپنے قریب پایا۔ 100 کلو کی ماں ذہن میں جیسے رچ بس گئی۔ تھوڑے سے بڑے ہوئے،تو 110 کلو کا باپ دل←  مزید پڑھیے

اصل مسئلہ۔۔۔۔حسنین چوہدری

ویمن مارچ ہوگیا,فیسبکی مجاہدین بھی ٹھنڈے ہوگئے,پوسٹرز کی حمایت و اعتراضات بھی ہوچکے اوریا مقبول جان بھی اپنی چول مار چکے مگر میں نے خاموشی ہی میں عافیت جانی۔۔ مجھے خواتین کے کسی پوسٹر پہ اعتراض نہیں ہے،ان کے مسائل←  مزید پڑھیے