نگارشات    ( صفحہ نمبر 399 )

بڑے میاں دیوانے۔۔شکور پٹھان

شیکسپئر  کہتا ہے۔۔ویسے زیادہ تر شیکسپئر ہی کہتا ہے۔ جو کچھ کوئی اور نہیں کہتا وہ شیکسپئر ہی کہتا ہے۔ کسی کی بات اگر کوئی نہیں سنتا تو وہ اسے شیکسپئر کے منہ سےکہلوا دیتا ہے پھر ہر کوئی اس←  مزید پڑھیے

سال 2020 میں پاکستان کی وہ اہم شخصیات جو اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم نے پوری کائنات کے نظام  کو وقت کا پابند بنایا ہے، ہر نئے آنے والے دن کا سورج اپنے ساتھ بہت سی امیدوں کو روشن کرتا ہے،  اسی طرح دن مہینے اور سال کے بدلنے کا سلسلہ جاری و←  مزید پڑھیے

ظہیر الدین بابر:بحیثیت بادشاہ زیادہ اہمیت کے حامل ہیں یا بحیثیت شاعر و ادیب؟(حصّہ اوّل)۔۔گل بخشالوی

سٹیفن ڈیل نے اپنی کتاب ’گارڈن آف ایٹ پیراڈائز‘ یعنی ’باغ ہشت بہشت‘ میں بابر کی نثر کو ’الہامی‘ قرار دیا ہے اور اس کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ اس قدر براہ راست ہے جس طرح آج 500←  مزید پڑھیے

ٹھنڈی چائے۔۔سکندر ابوالخیر

شکاگو سے کراچی پہنچنے والی فلائٹ لیٹ تھی۔ صبح سات کے بجائے دس بجے بھائی کے گھر پہنچا۔ آج میری بھتیجی مہرین کی شادی تھی۔ ناشتے پر سب بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ ناشتہ ہوتے ہی گھر کے←  مزید پڑھیے

یاد کا گنجلک (30)۔۔وہاراامباکر

آئن سٹائن نے اپنے آخری الفاظ 1955 میں پرنسٹن کے ہسپتال میں ادا کئے۔ اپنی آخری سوچیں الفاظ میں بیان کیں۔ ہر ایک کو تجسس تھا کہ اس عظیم سائنسدان نے آخری وقت میں کیا کہا لیکن ہم کبھی بھی←  مزید پڑھیے

اللہ کے مہمان۔۔نعیم اختر ربانی

مہمان اللّٰہ کی رحمت ہوتے ہیں اور مہمان کی خاطر مدارت کرنا ، عزت افزائی کرنا ہر انسان اپنا اوّلین فرض سمجھتا ہے۔ مہمانوں کی آمد پر گھر والوں کی باچھیں کھل جاتی ہیں ، خوشی سے پھولے نہ سماتے←  مزید پڑھیے

محبت کی عادت کو کسیے چھوڑا جائے ؟۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

جان ِ جاں! آج کتنا عرصہ ہو گیا تمہیں دیکھے ہوئے، تم سے بات کیے ہوئے تو صدیاں بیت گئیں! آج بھی سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جو ہمارے درمیان تعلق تھا، اس کو کیا نام دیا جائے؟ میرا آج←  مزید پڑھیے

پٹرولیم بحران اور ریگولیٹری کیپچر(Regulatory Capture)۔۔غزالی فاروق

13 جون 2006 کواس وقت کے چیئرمین نیب لیفٹننٹ  جنرل (ر) شاہد عزیز  نے صدر پرویز مشرف  اور وزیر اعظم شوکت عزیز کے سامنے  پٹرولیم کی قیمتوں کے تعین سے متعلق  جون 2001 سے لے کر جون 2006 تک کی←  مزید پڑھیے

اردو ادب کا شمس۔شمس الرحمن فاروقی۔۔ڈاکٹر فریدہ تبسم

ادبی تخلیقات و خدمات ایک جائزہ جاوید اختر کا شعر ہے۔۔ درس دے کر ہمیں اجالے کا خود اندھیرے کے گھر گیا سورج اردو کی وہ شخصیت جو کمیاب و نایاب ہوتے ہیں کئی صدیوں کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بچے اور بڑے (29)۔۔وہاراامباکر

بالغ بچوں پر رشک کرتے ہیں کہ وہ کس قدر آسانی سے نئی زبان سیکھ لیتے ہیں، ان کے ذہن میں نت نئے خیالات امڈ آتے ہیں۔ جہاز کی کھڑکی سے باہر جھانکنا ہو یا خرگوش کو پہلی بار ہاتھ←  مزید پڑھیے

سقراط۔۔آغر ندیم سحر

سقراط(469ق م تا399ق م)ایتھنز کی سرزمین کا سب سے بڑا آدمی تھا۔اس نے زندگی کو جتنے قریب سے دیکھا اور زندگی اور موت کے بارے میں جو سوالات اٹھائے‘ان سوالوں نے اسے ہمیشہ کے لیے امر کردیا۔وہ جسمانی طور پر←  مزید پڑھیے

حرم کعبہ ومسجد نبوی ﷺ میں خوشبویات کی تاریخ ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی حالیہ خاندان کی حکومت جب سے قائم ہوئی ہے سعودی عرب کی وزارتِ  مالیات نے کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کی خدمات کیلئے مخصوص فنڈ کا اہتمام کیا اور ہر سال بیش بہا قیمتی خوشبو اور عطریات←  مزید پڑھیے

چائے اور عشق(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

چائے کا لطف نزاکت سے جرعہ جرعہ پینے میں ہے ۔۔ دہائیوں پہلے جب آتش جوان تھا اور وہیل چیئر کا تصور تک زندگی میں نہ تھا تو ہمارے ایک سائنسدان دوست اسلام آباد سے لاہور آئے۔ ہمارے ذمے انہیں←  مزید پڑھیے

جامعات یا علم کے قبرستان؟۔۔۔گلفام ریاض ہاشمی

I will talk about it later۔ یا اس بات پہ اگلی کلا س میں بات کریں گے۔(جو کبھی نہیں آتی) یہ اور اس طرح کے دیگر کئی جملے مختلف جامعات میں زیرتعلیم احباب کی سماعتوں سے کبھی کبھی ٹکراتے ہوں←  مزید پڑھیے

اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجھے چند مہینوں میں مر ہی جانا ہے۔۔گل بخشالوی

بی بی سی دہلی کے کالم نگار ریحان فضل نے پہلی مسلم خاتون وزیر ِ اعظم کی حیات و شہادت پر اپنے کالم میں لکھا ہے کہ26 دسمبر 2007 کی رات جب بے نظیر بھٹو ایک لانگ ڈرائیو کے بعد←  مزید پڑھیے

آپ بھی یہ کام کریں۔۔اعظم سلفی مغل

ایک دفعہ دو عالم کے محبوب پیغمبر ﷺ  گلستان پیغمبر کے جھرمٹ میں تشریف فرما کچھ مشاورتی عمل کے لیے منتظر تھے۔ اسی دوران رحمت اللعالمین ﷺ  عرض گزار ہوئے کہ اب آنے والا شخص جنتی ہے ،پاس بیٹھے میرے←  مزید پڑھیے

ارطغرل ابن سلیمان اور ارطغرل ابن عثمان کی موت کا فرق۔۔منصور ندیم

پرسوں رات ترکی ڈرامہ Kuruluş: Osman سیزن 2 میں ارطغرل کے کردار کی موت پر کئی لوگوں کی افسردہ پوسٹس دیکھیں، اور اب تو تقریباً  ہر بڑے اخبار نے ارطغرل کے  ڈرامے میں مرنے پر پاکستانیوں کے اشکبار ہونے کا ←  مزید پڑھیے

گوادر اور صفحہ قرطاس پر حقوق و انصاف کا خون۔۔نجیب اللہ زہری

گوادر ہر لحاظ سے برّی ہو یا بحری قدرتی وسائل سے مالا مال ہے دنیا کی نظریں جہاں سی پیک اور گوادر پر ہیں وہیں بلوچستان کے باسی ان نظروں کی وحشت ناکی اور استحصال کے  جال کو پہلے سے←  مزید پڑھیے

بند ہوتے دروازے (28)۔۔وہاراامباکر

دماغ پر اپنے ابتدائی دنوں میں اس قدر تیزی سے نشان پڑتے ہیں کہ کئی بار اس وجہ سے مشکل ہو جاتی ہے۔ مثلاً، مرغابی کا بچہ انڈے سے نکلتا ہے اور پہلی حرکت کرتی ہوئی چیز کو اپنی ماں←  مزید پڑھیے

معاشرتی عدل ۔۔رابعہ عابد

اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام سے انسانی نسل کی تخلیق کی اور نسل انسانی کے ارتقاء کے ساتھ انسانی معاشرہ قائم کیا۔  کسی بھی اسلامی معاشرے  کی بنیاد  رزقِ حلال ،←  مزید پڑھیے