نگارشات    ( صفحہ نمبر 37 )

فیملی سب کچھ ہے / شکیل رشید

ماریو پوزو کے شہرہ آفاق انگریزی ناول ’دی گاڈ فادر‘ کا ایک منظر ہے جس میں ڈان کارلیونے اپنے گھر والوں سے کہتا ہے ’فیملی ہی سب کچھ ہے ‘ ۔ مذکورہ ناول کا بنیادی تھیم فیملی اور خاندانی وفاداری←  مزید پڑھیے

سیاسی اختلافِ رائے (3)-مرزا مدثر نواز

جس طرح وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ ہے‘ اسی طرح اختلاف رائے بھی اس دنیا کی رنگینی کا باعث ہے۔ چمن میں اگر ایک ہی قسم کے پودے ہوں یا پھلواڑی میں ایک ہی قسم کے پھول ہوں←  مزید پڑھیے

کلچر امپیریلزم ، موبائل سنیما اور عوامی بیانیہ کی واپسی/سائرہ رباب

کبھی وقت تھا کہ سنیما صرف تفریح کا ذریعہ نہیں، ایک اجتماعی تجربہ ہوتا تھا۔ لوگ شام کے وقت سنیما ہال کا رخ کرتے، ٹکٹ کی قطار میں لگتے، چاٹ پکوڑے پاپ کارن کھاتے، اور پردے پر کہانیوں کا جادو←  مزید پڑھیے

لاہور کی قدیم مبارک حویلی/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

لگ بھگ آٹھ کنال پر محیط قدیمی مبارک حویلی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ لگ بھگ ایک سو ستر سال قبل نہ صرف لاہور بلکہ ملک کا سب سے قدیم محرم کا جلوس یہاں سے شروع ہوا اور کئی←  مزید پڑھیے

جنات: حقیقت یا تخیل؟ – فیضان سجاد

یہ خبرنظرسے گزری تو سوچا اس پر کچھ ریسرچ کی جائے، جنات، ایک ایسی مخلوق جس کا تذکرہ دنیا کی مختلف تہذیبوں، مذاہب اور قصص میں ملتا ہے، خاص طور پر اسلامی روایات میں۔ مسلمانوں کے لیے جنات کا وجود←  مزید پڑھیے

پچاس سال پہلے کی ایمرجنسی یاد ہے مگر / شکیل رشید

ایمرجنسی پچاس سال پہلے لگی تھی ، لیکن بی جے پی کے نیتا اور سنگھی پرچارک و اندھ بھکت ، ایمرجنسی کا مرثیہ یوں پڑھ رہے ہیں جیسے یہ کل ہی کی بات ہو ! مجھے ایمرجنسی خوب یاد ہے←  مزید پڑھیے

طارق عزیز: تاریخ، ثقافت اور فن کا امین /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پاکستانی میڈیا کی تاریخ میں چند ایسی شخصیات ہیں جنہیں وقت کی گرد بھی دھندلا نہ سکی۔ ان میں سرفہرست نام طارق عزیز کا ہے، جو نہ صرف پاکستان ٹیلی وژن کے اولین چہرے تھے بلکہ ایک ایسے ہمہ جہت←  مزید پڑھیے

دریا بچائیے، اپنے لیے ،اپنی نسلوں کے لیے/اختر شہاب

یہ عنوان پڑھ کے آپ چونکیں گے اور سوچیں گے کہ ضرور یہ کوئی ایسا شخص ہے جسے شایدمحاورے کا نہیں پتا یا پھر یہ سندھ طاس معاہدے کے بارے میں یہ کوئی سیاسی پوسٹ ہے تو ایسی کوئی بات←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا:مختلف زاویے اور جہات/عامر حسینی

ایک زاویہ ہے جس سے مذہبی کمیونٹی کے اندر جو ذیلی فرقوں پر مشتمل کمیونٹیز اسے دیکھتی ہیں – بلاشبہ اسلام میں جو شیعہ اور سنی اسلام کی تقسیم ہے اس میں شیعہ اسلام میں اس کی تعظیم و تقدیس←  مزید پڑھیے

جنون اور لاتعلقی/ندا اسحاق

جنون اور لاتعلقی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ انسان کا دماغ چیزوں کو متضاد طور پر دیکھنے کا عادی ہے جیسے کہ دن اور رات، لیکن کیا واقعی میں دن اور رات الگ ہیں؟ کیا سورج ڈوب جاتا←  مزید پڑھیے

نیوٹن کا مقام ملا صدرا سے بلند کیوں ہے؟-حمزہ ابراہیم

آج مسلم ممالک کی جو حالت ہے اس کا سب سے بڑا سبب ہمارے ہاں رائج پرانے یونانی اور ہندی علوم کا واقعیت سے دور ہونا ہے۔ ان نام نہاد علوم کو جہل مرکب بھی کہا جا سکتا ہے۔ مسلمان←  مزید پڑھیے

چند تروڑے، ایک لاش اور اجتماعی خاموشی/محمود چوہدری

مقتول کی عمر صرف 21 سال تھی ۔آنکھوں میں خواب، دل میں امید اور قدموں میں تمکنت سجانے کی حسین ترین عمر ۔ لیکن اس کا قتل اتنی صفائی سے ہوا ہے ۔ اتنا خاموش او ر اتنا بے نشان←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کے جانباز سیاسی ورکروں کے نام(1)-اطہر شریف

بانی مارشل لاء ایوب خان نے مارشل لاء کا نفاذ 27 اکتوبر 1958 کو کیا مارشل لاء کی کالی روح نے پاکستان میں ڈیرہ ہی بسا لیا۔ یہ کالی عفریت جانے کا نام ہی نہیں لیتی ۔ عارضی طور پر←  مزید پڑھیے

محبت اور فن بطور مزاحمت : دلجیت دوسانجھ کی فلم” سردار3″ نوآبادیاتی تناظر میں/سائرہ رباب

جب جان لینن نے کہا تھا، “جب ہم کہتے ہیں کہ امن کو ایک موقع دو، تو ہم خطرہ بن جاتے ہیں۔ وہ محبت سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ محبت آزاد کرتی ہے” تو وہ صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

کیا یہ قول واقعی حضرت علی ع کا ہے؟ـ ابو جون رضا

حضرت علیؑ سے ایک قول منسوب کیا جاتا ہے جو بہت مشہور ہے “ما عبدتك خوفًا من نارك، ولا طمعًا في جنتك، ولكن وجدتك أهلًا للعبادة فعبدتك” “میں نے تیری عبادت نہ دوزخ کے خوف سے کی، نہ جنت کی←  مزید پڑھیے

ڈیوائن کوڈ اور سپیڈ لرننگ (1) محمد ثاقب

دی آئیڈنٹٹی کوڈ کے عنوان سے میرے کالم کو جو پذیرائی آپ لوگوں نے بخشی اس پر تمام دوستوں اور اللہ تعالیٰ کا مشکور ہوں۔ درحقیقت ان کالمز پر آنے والا فیڈ بیک غیر معمولی تھا، اور پھر اسی ٹاپک←  مزید پڑھیے

کراچی، سنسان سڑک اور ایک ڈاکٹر/ ذوالفقار علی زلفی

پرانی بات ہے ـ پلٹ کر دیکھوں تو شاید کل کی ہی کہانی ہے ـ 2008 کی سردیاں ـ کراچی میں آج کل سردی بس منہ دکھائی کے لئے ہی آتی ہے ـ ہمارے بچپن میں سردی کا موسم واقعی←  مزید پڑھیے

محرم میں حرام /فیضان سجاد

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی سوگ، ماتم، اور نوحہ خوانی کی محفلیں سجنا شروع ہو چکی ہیں۔ میں تاریخ دیکھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ زنجیر زنی اور ماتم کا تخیل کہاں سے مستعار لیا گیا ہے.←  مزید پڑھیے

عائشہ خان اور خالدہ ریاست/نادیہ عنبر لودھی

اتر پردیش ہندوستان میں آباد اردو اسپیکنگ پٹھان جن کے اجداد افغانستان سے ہندوستان آئے تھے – ان پٹھانوں نے اپنی شجاعت اور بہادری سے حکومت میں اعلی عہدے حاصل کیے اور کچھ نے نوابی ریاستیں بھی قائم کیں –←  مزید پڑھیے

عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم ایک نازک اور سنگین مسئلہ بن گئی۔ اس تنازعے کے حل کے لیے عالمی بینک کی ثالثی میں 1960ء میں دونوں ممالک کے درمیان ”سندھ←  مزید پڑھیے