نگارشات    ( صفحہ نمبر 365 )

چین کی مثبت معاشی ترقی عالمی معاشی ترقی کا انجن بن چکی ہے۔۔ زبیر بشیر

چین کی معیشت توقعات کے عین مطابق  بلندی کی جانب   رواں دواں  ہے۔ چینی معیشت کا یہ سفر عالمی معیشت کے لئے بھی امید کی ایک کرن بن چکا ہے۔ عالمی سپلائی چین میں اپنے اہم اور مرکزی کردار کی←  مزید پڑھیے

حضرت لقمان حکیم کی حکمت۔۔مشرف اسد

وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا لُقْمَـٰنَ ٱلْحِكْمَةَ أَنِ ٱشْكُرْ لِلَّهِ ۚ وَمَن يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِۦ ۖ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَنِىٌّ حَمِيدٌۭ اور ہم نے لقمان کو حکمت عطا فرمائی کہ اللہ کا شکر کرتے رہو اور جو شخص شکر کرے گا←  مزید پڑھیے

معاشرہ اور تن فروشی۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

علم الانسان کے ماہرین تن فروشی کو قدیم ترین پیشہ بتلاتے آ رہے ہیں، اور ایسا ہے بھی، پہلے پہل یا تو کسی خاتون نے مجبوری کی حالت میں کسی مرد سے اجرت لے کر اس پیشے کی شروعات کی،←  مزید پڑھیے

کیا حساب کتاب اورقمری کیلنڈر رؤیت ہلال کا متبادل ہیں ؟۔۔غزالی فاروق

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے  3اپریل 2021کو ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا گیا کہ اس سال رمضان کا چاند 13اپریل کو نظر آئے گا  اور پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا۔ مزید یہ کہ چاند اسلام آباد، لاہور،←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ موجودہ صورتحال (29)۔۔وہاراامباکر

یکم جنوری 1949 کی جنگ بندی کے بعد ریاست پانچ الگ حصوں میں بٹ گئی۔ آزاد جموں و کشمیر، جموں، وادی کشمیر، لداخ اور شمالی علاقہ جات (جو اب گلگت بلتستان کہلاتے ہیں)۔ لائن آف کنٹرول اس کو تقسیم کرتی←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کتھارسس/غریب مائی کا چینی چور بیٹا اور عزتِ دار راجہ۔۔اعظم معراج

وہ صبح سحری کے بعد سے اسکی دہلیز پر بیٹھی تھی۔ جیسے ہی وہ باہر نکلا وہ اسکے پاؤں پڑ  گئی ،راجہ صاحب رحم کریں، پولیس میرے بچے کو چینی چوری میں پکڑ کر لے گئی ہے۔ اس پر الزام←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی – ایک دلچسپ کھیل/تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے، ورنہ کون دیتا ہے دُوسری آواز کوہ پیمائی اور دیگر ایڈونچر سپورٹس میں دلچسپی رکھنے والوں کےلیے اپنے شوق کی تکمیل سے قبل چند اہم معلومات سے آگاہی بہت ضروری ہے۔ چنانچہ ذیل تحریر اِسی←  مزید پڑھیے

قلمکار احساس کا مصوّر ہے۔۔صائمہ بخاری بانو

قلم کار احساس کا مصور ہے ،اپنے خیال کا مجسمہ تراش بھی، وہ اپنے الفاظ کے بدن میں اظہار کی روح پھونکتا ہے اور اپنی تمنا کا سلگتا ہوا لوبان گوندھتا ہے، اپنے جذبوں میں رقصاں و مگن سچائی کے←  مزید پڑھیے

“قربانیاں” اور مفادات۔۔محمد اسد شاہ

اس امر میں تو کوئی شک نہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کو ایک آمر جرنیل نے پھانسی پر لٹکایا ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا بھٹو نے کوئی قربانی دی تھی ؟ بھٹو کی شخصیت بیک وقت اچھائیوں اور←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ موجودہ صورتحال (29)۔۔وہاراامباکر

یکم جنوری 1949 کی جنگ بندی کے بعد ریاست پانچ الگ حصوں میں بٹ گئی۔ آزاد جموں و کشمیر، جموں، وادی کشمیر، لداخ اور شمالی علاقہ جات (جو اب گلگت بلتستان کہلاتے ہیں)۔ لائن آف کنٹرول اس کو تقسیم کرتی←  مزید پڑھیے

اس کی آنکھو ں میں کوئی مر گیا ہوگا۔۔میمونہ احمد(نالہ ء شب گیر ،پر تبصرہ )

میرا دماغ اس وقت خاموش ہوجاتا ہے جب میں کو ئی بہترین سوچ کو کتابوں میں پڑھتی ہوں, میرے الفا ظ اس لکھاری کو خراج پیش کرنے کے لیے بے تاب ہو جاتے ہیں۔ ان دنوں بھی کچھ ایسا ہوا←  مزید پڑھیے

امید اور حوصلے کا شاعر – اشہر اشرف/ایس معشوق احمد

شاعر دوطرح کے ہوتے ہیں۔ایک وہ جنہیں بہت جلد شہرت اور مقبولیت ملتی ہیں۔لوگ بہت جلد ان کی شاعری کے گرویدہ ہوجاتے ہیں ،اور یہی مداح ان کی شاعری کو نگر نگر پھیلانے اور شہر شہر پہچانے میں اہم کردار←  مزید پڑھیے

حکومت والوں کی سوچ سے مختلف۔۔نذر حافی

شیخ رشید کی پریس کانفرنس آپ سن چکے ہونگے۔ وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گھر گھر میں حکومتی اقدامات کی بھرپور مذمت ہو رہی ہے۔ بہرحال ہر موقع پر صرف مذمت کافی←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ استصوابِ رائے (28)۔۔وہاراامباکر

جب ہری سنگھ نے الحاق کیا تو اس کو تسلیم کرتے ساتھ ساتھ ہی انڈیا کی لیڈرشپ نے استصوابِ رائے کی بات شروع کر دی۔ اس کا آئیڈیا یہ تھا کہ جموں و کشمیر کے عوام ووٹ دے کر فیصلہ←  مزید پڑھیے

ضیا شاہد بھی چلے گئے۔۔نجم ولی خان

میں نے زندگی میں پہلی بار جس صحافی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا وہ جناب ضیا شاہد تھے۔ میں نے بی اے کے پیپرز دئیے تو علم ہوا کہ ایم اے کا سیشن آٹھ ، نو ماہ لیٹ ہے۔←  مزید پڑھیے

مظہر حسین سیّد۔۔ شاعری سے ” آن لائن اُردو ٹیچنگ ” تک ۔۔ نصیر وارثؔی

مظہر حسین سیّد گزشتہ دو دہائیوں سے سنجیدہ ادبی حلقوں میں اپنی منفرد شاعری کی بدولت جانے جاتے ہیں ۔ اُن کا شعری مجموعہ “سکوت” 2019 میں منظرِ عام پر آیا ہے جس نے اُنھیں عصرِ حاضر کے اہم شعرا←  مزید پڑھیے

بلی کے پاؤں پھر جل گئے ۔ ۔اظہر سید

بلی کے پاؤں پھر سے جلے ہیں اور اس مرتبہ بلی اپنے بے شمار بچوں میں سے تحریک لبیک کے اوپر بیٹھ گئی ہے ۔بلی نے ایک دفعہ پیپلز پارٹی ایسی وفاقی جماعت کو کمزور کرنے کیلئے ایم کیو ایم←  مزید پڑھیے

نوحہ کیسے کہوں؟۔۔سعید چیمہ

یادداشت کے توشہ خانہ پر دستک دینے سے دروازہ اگر صحیح سمت میں وا ہو رہا ہے تو شاید رحمان فارس نے کہا تھا کہ جب خزاں آئے تو پتے نہ ثمر بچتا ہے خالی جھولی لیے ویران شجر بچتا←  مزید پڑھیے

کرونا کیساتھ زندگی۔۔مہرساجدشاد

بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ جسے فلو ،زکام یا خارش وغیرہ ہو جائے وہ اپنا تولیہ الگ رکھے ،تا کہ باقی گھر والے اس سے محفوظ رہیں۔ کرونا بھی اسی طرح کا مرض ہے جو ایک سے دوسرے کو←  مزید پڑھیے

ٹی ایل پی ایک ریاستی مشینری۔۔حسان عالمگیر عباسی

ٹی ایل پی کو بُننے والوں اور استعمال کرنے والی طاقتوں کے کیا عزائم تھے، پورے ہوئے، نہیں ہوئے یا کسی حد تک ہوئے, طاقتیں اور ان طاقتوں کو پیدا کرنے والی طاقت جانتی ہے۔ ہمیں یہ جاننے کی اشد←  مزید پڑھیے