مغل بادشاہ کے آنکھوں دیکھے شب وروز بادشاہ کیسی زندگی گزارتے تھے! مغلوں کے کھانے اور ان کے نام. اورنگ زیب عالمگیر کے بعد سے مغلوں کے اقتدار کو گُھن تو لگنا شروع ہو گیا لیکن وضع داریاں باقی تھیں،← مزید پڑھیے
علامہ عمر شریف کامیڈین سے مروی ہے مفہوم جس کا کچھ یوں کہ پاکستانی قوم ستاروں کی پے در پے گردش کے باعث ایک قسمکے ذہنی دباؤ المعروف ٹینشن کا شکار ہے۔ ایک بندہ گھر سے نکل کر سگریٹ لینے جا رہا ہوگا، راستے میں ٹیکسی کے نیچے کتا آرام سےسکون سے سویا پڑا نظر آئے گا، ہمارا پاکستانی بھائی بلاوجہ کتے کو لات مارتا نکل جائے گا۔← مزید پڑھیے
سترہویں صدی کے آغاز پر یورپی ملبوسات کا بڑا حصہ لنن کا یا اونی تھا۔ اگلی دو صدیوں میں یہ تبدیل ہو گیا۔ ابتدا میں یہ تبدیلی سست رفتار تھی لیکن اس کی رفتار بڑھتی گئی۔ اور ان ملبوسات کے← مزید پڑھیے
لاہور کے علاقے باغبانپورہ کو باغوں کی کثرت کی وجہ سے یہ نام دیا گیا تھا۔ ایک وقت تھا جب یہاں کئی خوبصورت چھوٹے بڑے باغات دیکھے جا سکتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ ختم ہوتے گئے اور← مزید پڑھیے
17 جولای بروز جمعہ افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل گھر سے مارکیٹ آئیں اور پھر شور مچا کہ وہ اغوا ہو گئی تھیں واقعے کے اگلے روز پولیس کو رپورٹ کی گئی ،ذرا ایف← مزید پڑھیے
وقت کی بے شمار تعریفیں کی گئی ہیں۔اسے سمجھنے کے لیے ماضی،حال اور مستقبل میں تقسیم کیاگیاہے۔کیا اس کے علاقہ بھی وقت کاکوئی درجہ ہوگا۔؟یا پھر بس وقت تین حصوں میں تقسیم ہو کر ختم ہو جاتاہے۔مستقبل کے بعد کیارہ← مزید پڑھیے
آج اپنوں کی بہت یاد آرہی ہے۔ گزرا ہوا بہت حسین وقت،پیارے لوگ اور ان کا ساتھ یاد آرہا ہے۔ میں اپنی کزنز میں سب سے چھوٹی تھی،بہت حاضر جواب اور شرارتی تھی۔ہر کام میں ٹانگ اڑانا فرض تھا چاہے← مزید پڑھیے
پچھلے سال عیدِ قرباں پر پرتھ میں ایک مسلم قصائی کو بیعانہ کے طور پر دو ہفتے قبل پیسے دے دیے تھے۔ اُس نے ایک پرچی عطا کی اور کہا کہ عید سے اگلے دن آپ کو گوشت ملے گا،← مزید پڑھیے
اس کے والد کا نام ابراہیم تھا خود اس کا اپنا نام اسماعیل ہے۔ باپ بیٹے کے یہ نام دو عظیم پیغمبروں کی نسبت سے تھے جو خدا کے آخری نبی محمد الرسول اللہ ﷺ کے جد ِ امجد تھے۔← مزید پڑھیے
پروفیسر ڈاکٹر خضر نوشاہی بھی چل بسے،فارسی زبان و ادب میں تحقیق و تنقید کا ایک معتبر حوالہ اور مخطوطہ شناسی میں سند کی حیثیت رکھنے والے عالم کی موت نے ایک عالَم کو افسردہ کر دیا۔نصف صدی تک زبان← مزید پڑھیے
ماہِ ذی الحجہ کے دسویں دن دنیا بھر کے مسلمان عیدالاضحی کا تہوار مناتے ہیں۔ یہ دن دراصل اس عظیم قربانی کی یادگار ہے جو حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ نے اطاعت وفرماں برداری کا اعلیٰ نمونہ بن← مزید پڑھیے
کپاس میں یورپ کہیں پر نہیں تھا۔ لنن اور اون لباس کے لئے استعمال ہوتی تھی۔ کاٹن بہت مہنگی درآمد تھی۔ اس کا ریشہ دور اگتا تھا۔ اس کے بارے میں قرونِ وسطیٰ میں دیومالائی قصے مشہور تھے۔ یورپ میں← مزید پڑھیے
جولائی کی شدید حبس زدہ گرمی میں دوپہر تین بجے دروازے پر دستک ہوئی ۔وہ بیل بھی بجا سکتا تھا مگر اُس کے لیے اُسے تھوڑی محنت کرنی پڑتی کیوں کہ وہ ابھی قد میں بہت چھوٹا تھا بیل تک← مزید پڑھیے
بے خبری میں بھی کوئی خبر مل جائے تو لاپتہ ذہن کو ایک پتا مل جاتا ہے۔نیند میں اکثر آوازیں کم سنائی دیتی ہیں ،سنائی دے بھی جائیں تو دل پہ دستک دیے بغیر کہیں گم ہو جایا کرتی ہیں۔تو← مزید پڑھیے
مکہ مکرمہ: دین اسلام کے اہم ترین رکن حج 2021 کا خطبہ میدان عرفات میں دیا گیا، خطبہ حج کے بعد حجاج کرام نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں سال 1442← مزید پڑھیے
٭کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال بھی پچھلے سال کی طرح حج کو محدود کیا گیا ہے، پانچ لاکھ حج درخواست گزاروں میں سے 60 ہزار کو حج کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ اس سال اور پچھلے سال← مزید پڑھیے
تحریک ِ انصاف کے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے پاکستان کے شہید وزیر ِ اعظم اور ایشیاءکے عظیم لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کے قومی اور جمہوری کرادر پر انگلی اٹھا کر محبِ وطن پاکستانیوں کی توہین کی ہے۔پاکستان کے← مزید پڑھیے
اس سال اور پچھلے سال کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے حج کو محدود کردیا گیا، اور ہمارے عہد کے لوگوں نے ایک لفظ “قرنطینہ” Quarantine کا نام بھی عمومی سطح پر پچھلے سال ہی کرونا وباء کی وجہ← مزید پڑھیے
ایام جوانی میں جب کالج میں تھے تو ایک بار استاد محترم نے فرمایا کہ انسان کی تعریف کریں، ہم سب حیرت میں مبتلا ہو گئے کہ یہ کیا سوال ہے، بھلا انسان کی بھی کوئی تعریف ہوتی ہے۔ انھوں← مزید پڑھیے
عثمانی سلطنت کے شہر توقات میں ماہر ہنرمند تھے۔ بغداد، موصل اور بصرہ میں کاٹن ورکشاپ تھیں۔ موصل شہر تھا جہاں ململ بنتی تھی۔ موجودہ مالی کے دارالحکومت بماکو میں چھ سو جولاہے تھے۔ کانو میں بنے کپڑے صحارا میں← مزید پڑھیے