پہلے تو ہمیں ’جدید‘ کے حوالے سے قدیم کو سمجھنا پڑے گا، یا ’قدیم‘ کے حوالے سے جدید کو سمجھنا پڑے گا۔ اگر جدید غزل ابھی تک اپنی پوری جسامت کے ساتھ معرض ِ وجود میں نہ آ سکی ہو← مزید پڑھیے
10 اگست 2021ء کی اسلام آباد شارجہ فلائٹ میں ایک کشمیری باپ فون پر اپنے ناراض بیٹے سے مخاطب ہوا۔”مہا ڑیا پیاریا پترا، تو بل دیں؟۔۔۔۔مہاڑیا چندا بل دیں؟مہاڑی پُتری بل دی“؟ دوسری طرف سے کوئی جواب نہیں آرہا۔باپ پھر← مزید پڑھیے
بلوچستان وفاق کا ایک اہم حصہ ہے اور ناراض بلوچ نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں ۔پنجاب کے راہنما نواز شریف سے روا رکھے جانے والے سلوک پر پنجاب میں پہلی مرتبہ اسٹیبلشمنٹ مخالف جذبات پیدا ہوئے ہیں ۔اگر کہیں پنجاب← مزید پڑھیے
نوحے، قصیدے، منقبتیں، مرثیے، سلام بخشا ہے یہ ادب کو قبیلہ حسین نے واقعہ کربلا اور امام عالی مقام کی لازوال قربانی نے اردو ادب پر بھی گہرے اثرات ثبت کیے ہیں ۔ میدان کربلا میں حضرت امام حسین نے← مزید پڑھیے
آج برطانیہ کے شہر لیورپول میں مرسی سائیڈ میوزیم میں اس شہر کے تعارف پر ایک فقرہ لکھا ہوا ہے۔ Liverpool is a city built on cotton یہ درست ہے لیکن کپاس نے اس شہر کو ہی نہیں بنایا۔ انیسویں← مزید پڑھیے
پاکستان کے انتہائی معروف خطیب اور مبلغ مولانا طارق جمیل کی نگرانی اور سرپرستی میں کچھ عرصہ پہلے ایک ضخیم کتاب بعنوان ’’گلدستۂ اہلِ بیت سلام اللہ و رضوانہ علیہم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس میں انھوں نے اہل بیت رسالت← مزید پڑھیے
اس یوم آزادی پر ہر سال کی طرح یہ دعا کہ اللہ وطن کی حفاظت کرے۔ انصاف پرمبنی نظام, یکساں مواقع, اتحاد اور اعلی ٰ بصیرت رکھنے والی قیادت درکار ہے جس کے لیے عوام کو بھی اپنے← مزید پڑھیے
ہماری گلی میں دو جڑواں رہتے تھے۔ دونوں ہم شکل تھے لیکن بڑے بھائی کی نشانی دبلا اور کان کٹا ہونا تھی۔ بڑے بھائی کا دعویٰ تھا کہ وہ 5 منٹ پہلے پیدا ہوا اس لئے بڑا ہے جبکہ 5← مزید پڑھیے
اللہ جن انسانوں کو اپنی محبت سے نوازنا چاہتا ہے ان کے دلوں کو پانی کی شفاف بوند کی طرح رقیق کر دیتا ہے،ریشم کی طرح ملائم اور ریت کی طرح جاذب بنا دیتا ہے۔وہ ان کے دلوں میں اپنے← مزید پڑھیے
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ اپنی پوری زندگی دکھاوے میں گزار دیتے ہیں ـ لوگ کیا کہیں گے’ لوگ کیا سوچیں گے اسی سوچ سے پریشان رہتے ہیں۔ ـ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ تمام خواہشات پوری ہو← مزید پڑھیے
وہ ایک عرب تاجر کی بیٹی تھی ،جس کو بحری قذافوں نے قید کر لیا تھا۔ وہ قید خانے میں تڑپتی، سسکتی، مگر اس کی مدد کو کوئی نہ آتا۔زندان کے درودیوار اس معصوم کی سسکیوں سے گونج اُٹھے تھے۔اُس← مزید پڑھیے
صنعتوں میں ابتدائی مزدور وہ تھے جو کمزور ترین تھے۔ سب سے سستی لیبر بچے تھے۔ اور ابتدائی برسوں میں یہ بڑی تعداد میں بھرتی کئے گئے۔ ان کو اپرنٹس شپ پر رکھا جاتا جہاں کئی سالوں تک انہیں کام← مزید پڑھیے
دھندلے دھندلے نقوش،بیضوی چہرہ،بات کرنے لگیں تو سامنے کے دو دانت نمایاں ہو کر چہرے کو رونق بخشیں۔پھرتیلابدن،قداندازاً پانچ فٹ چند اِنچ۔مسکرائیں تو خوشی کاتاثر پورے چہرے سے چھلکے۔زرداد حسرت صاحب سکول میں ہمارے پی۔ٹی تھے۔ان سے پہلا واسطہ تب← مزید پڑھیے
پاکستان کے انتہائی معروف خطیب اور مبلغ مولانا طارق جمیل اکثر و بیشتر اپنی تقریروں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت کا ذکر کرتے رہتے ہیں۔ ان کی عظمت و محبت کا بڑی رقت قلبی← مزید پڑھیے
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا تقریباً ستر فیصد بلواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے۔ زراعت پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ،پاکستان کافی زرمبادلہ زراعت کی وجہ سے حاصل کرتا← مزید پڑھیے
ابتدائی صنعتی قوانین مزدوروں کے لئے کڑے تھے۔ 1823 میں جاری ہونے والا ماسٹر اینڈ سرونٹ ایکٹ انگریز آجر کو اجازت دیتا تھا کہ اگر مزدور اپنے ملازمت کے معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو آجر اسے تین ماہ تک← مزید پڑھیے
نوٹ: یہ سلسلہٴ مضامین پروفیسر ڈینس ہرمن کے مقالے کا اردو ترجمہ ہے جو اقساط کی شکل میں پیش کیا جاۓ گا۔اصلی نسخے اور حوالہ جات کو دیکھنے کیلئے اس لنک کو کلک کریں: Akhund Khurasani and the Iranian Constitutional← مزید پڑھیے
زمین پر موجود دُنیا کےبلند ترین کُل 14 بڑے پہاڑوں جن کی سطح سمندر سے بلندی 8000 میٹر سے زیادہ ہے اور اس مناسبت سے انہیں آٹھ ہزاری یا Eight-Thousanders (8000ers) بھی کہا جاتا ہے، میں سے دوسرا بڑا پہاڑ← مزید پڑھیے
تو صاحبو، ہمیں بلوغت سے ہم کنار ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوئے تھے۔ سردیوں کا ہر جمعہ نت نئے بالغ بچگان کے لیے بھاری ہوتا ہے۔ جب جب آپ آنے والے روز کا جمعہ فقط وضو سے بھگتانے کا فیصلہ کرتے ہیں، قدرت آپ کو “شٹ اپ اینڈ فک یو” کہتی انگشتِ منجھل کا دیدار کراتی ادھر سے آتی ادھر گم ہوجایا کرتی ہے۔ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔← مزید پڑھیے
نبیِّ کریمﷺ م کے تمام صحابہ رضی اللہ عنہم امتِ مسلمہ میں افضل اور برتر ہیں، اللہ پاک نے ان کو اپنے رسول ﷺ کی صحبت، نصرت اور اِعانت کے لئے منتخب فرمایا، ان نفوسِ قدسیہ کی فضیلت و مدح← مزید پڑھیے