نگارشات    ( صفحہ نمبر 276 )

شراب اور نائٹ کلبوں پر پابندی سے معاشرتی بگاڑ اور ہمارے سیاحتی مراکز۔۔سیّد علی نقوی

جاب مارکیٹ کی ایک اصطلاح ہے Role Identification یعنی آپ اپنے یا کسی اور کے لیے یہ طے کریں کہ کسی کمپنی یا کاروبار میں کس کا کیا کردار ہوگا یعنی کون کیا کام کرے گا یہ کسی بھی کاروباری←  مزید پڑھیے

بدن (40) ۔ خون کی غلط فہمیاں/وہاراامباکر

بہت طویل عرصے تک یہ معلوم نہیں تھا کہ خون کا مقصد کیا ہے۔ صرف یہی علم تھا کہ یہ زندگی کے لئے ضروری ہے۔ جالینوس کے وقت سے یہ تصور کیا جاتا رہا تھا کہ یہ جگر میں مسلسل←  مزید پڑھیے

تربیت کا بحران۔۔محمد وقاص رشید

رکیے ! اپنے آس پاس نظر دوڑائیے۔ کیا دکھائی دیا ؟ اس منظر نامے کو کوئی عنوان دیجیے۔ میں نے جو دیا وہ پیشِ خدمت ہے۔ “تربیت کا بحران “۔ خدا نے انسان کو تخلیق کیا تو دنیا میں خیر←  مزید پڑھیے

اپنا گریبان۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

پولیس ہو یا فوج، محکمہ صحت ہو یا تعلیم یا کوئی بھی محکمہ سب میں ہمارے ہی بھائی بند ہیں، پاکستانی ہیں۔ کسی ادارے میں سب برے یا سب اچھے نہیں ہوتے اس لئے کسی بھی ایک ادارے کو تنقید←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹی کا معاملہ ہے۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

ہم دعا زہرہ کے والدین کی تکلیف کو سمجھتے ہیں۔ یہ ساری صورتحال ملک و قوم کے بارے کوئی اچھا تاثر نہیں دے رہی۔ اس طرح کسی صورت بھی نہیں ہونا چاہیے اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس کے←  مزید پڑھیے

کام جن کا ہے لڑ کے مر جانا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم پاکستانی تو ویسے ہی “عقیدت” کے مارے ہوئے ہیں۔ یاد رہے “عقیدہ” کی بات نہیں کر رہا۔ ہمارے ہاں تو سیاست میں بھی عقیدت ہوتی ہے۔ جیالے، پروانے اور نجانے کٹ مرنے کو تیار کیا کیا نام اوڑھے پھرتے←  مزید پڑھیے

بدن (39) ۔ خون/وہارا امباکر

آپ کے جسم میں کتنا خون ہے؟ اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ کتنے بڑے ہیں۔ ایک نوزائیدہ بچے میں تقریباً ایک چوتھائی لٹر خون ہے جبکہ بالغ شخص میں پانچ لٹر۔ لیکن جو بھی ہے، آپ خون←  مزید پڑھیے

ابن آدم اور بنت حوا۔۔فرزانہ افضل

ڈاکٹر عامر لیاقت کی ناگہانی موت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک کہرام مچا ہوا ہے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین۔ بلاشبہ اس سانحے نے ہر دردمند کو دکھی کردیا ہے۔ ہر شخص اپنے اپنے طریقے سے اس غم←  مزید پڑھیے

ایک تھا رانا, بڑا سیانہ ۔۔سلیم مرزا

کہتا ہے انقلاب کبھی بھی اس خطے کی ترجیح نہیں رہا ۔اس علاقے نے غلامی میں بہترین پرفارمنس دی ہے ۔اس لئے رانا سیدھا انگلینڈ جا پہنچا کہ اگر غلامی ہی کرنی ہے تو سیدھی ملکہ کی کرو ۔ کیا←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت کامیاب یا ناکام؟۔۔نجم ولی خان

یہ بہت پرانی بات نہیں ہے جب عامر لیاقت حسین نے جیو ٹی وی پر رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کی طویل ترین نشریات کا ریکارڈ قائم کیا تھا اور پھر اس کے ایکسپریس اور دیگر ٹی وی چینلز←  مزید پڑھیے

بدن (38) ۔ دل ۔ علاج کے مسائل/وہاراامباکر

دل کی صحت کے بارے میں میڈیکل سائنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ یہ بیسویں صدی کے میڈیکل کی اچھی کامیابیوں میں سے ہے۔ بہت سے ایسے عارضے آج قابلِ علاج ہو چکے ہیں جو پہلے لاعلاج تھے۔ آج ہم←  مزید پڑھیے

پاکستان حقیقت کے آئینے میں۔۔زاہد سرفراز

پاکستان حقیقت کے آئینے میں بہت سے یار لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے دفاع اور تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ حقیقت یہ ھے کہ پاکستان سرمایہ داری کے دفاع میں عالمی قوتوں اور←  مزید پڑھیے

کارخانہء قدرت میں ۔۔ضیغم قدیر

ظلم تاریکی ہے، اندھیرا ہے، اندھیر نگری ہے۔ ظلم ڈھانے والا ظالم کہلاتا ہے۔ اللہ کی بنائی ہوئی روشن کائنات میں اجالوں کو اندھیروں کے حوالے کرنے والا ظالم ہوتا ہے۔ ظلم عدل کا الٹ ہے۔ عدل ہر چیز کو←  مزید پڑھیے

دل کے داغ دھوۓ کون ؟۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دل جسمانی اور روحانی زندگی کا علمبردار ہے یعنی اس عضو کی فضیلت جسمانی طور پر بھی نمایاں اور روحانی طور پر بھی بالاتر ہے۔دونوں صورتیں زندگی کے مفہوم کو واضح کرکے بنی نوع انسان کو یاد دلاتی ہیں کہ←  مزید پڑھیے

کہانی ایمبولینس کی۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

وہ 9جون کی تاریک شب تھی۔ ایک خوفناک طوفانی رات لال رنگ کی گاڑی کو بہا لے گئی۔ نیویارک پولیس آئی دونوں سہیلیوں کو ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال لے گئی۔ ایک بچ گئی دوسری رب سے جا ملی۔ رب←  مزید پڑھیے

بدن (37) ۔ دل کی تبدیلی/وہاراامباکر

ایک بڑا خواب دل کا ٹرانسپلانٹ تھا۔ لیکن یہاں پر ایک بظاہر ناقابلِ عبور رکاوٹ حائل تھی۔ ایک شخص کو مردہ صرف اس وقت قرار دیا جاتا تھا جب اس کا دل ایک خاص مدت تک دھڑکنا رک گیا ہو۔←  مزید پڑھیے

آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے بہتر ۔ ۔قادر خان یوسف زئی

آزادی کا یہی اثر ہے تو اس آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے اچھی تھی، جس میں دلوں میں اسلام کی غیرت اور مظلوموں سے ہمدردی کے جذبات موجزن رہتے تھے، کیا آپ وہی نہیں نامو س ِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں تک قرباں کردیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت سے کیا سیکھیں؟۔۔ انعام رانا

بہت برس ہوتے ہیں کہ معروف اداکار دلیپ کمار مرحوم کا ایک وڈیو کلپ دیکھا۔ یوسف خان کہ جسے فن نے دلیپ کمار بنا کر برصغیر میں دلوں کا کمار بنا دیا تھا انتہائی عجز سے ایک بڑا فلسفہ بیان←  مزید پڑھیے

اولاد غلام نہیں ہوتی۔۔

اس تحریر کا مخاطب وہ لوگ ہیں جو ستر اور اسی کی دہائی میں پیدا ہوئے ہیں۔ ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو چکا۔ جو میخیں اس معاشرے نے ٹھوکنی تھیں ٹھوک چکا، اب بات اگلی نسل کی ہے۔ بہت←  مزید پڑھیے

کہانی ختم ہوئی۔۔۔فاخرہ گُل

ڈاکٹر عامر لیاقت کو میں نے پہلی مرتبہ عالم آن لائن میں دیکھا تھا ، بڑی سنجیدگی سے مذہبی معاملات پر انتہائی با ادب گفتگو ، درود شریف نہ صرف خود پڑھنا بلکہ پروگرام کے اوّل و آخر دیکھنے والوں←  مزید پڑھیے