سلیم مرزا کے بارے میں مَیں نے کبھی لکھا تھا یہ میرے لئے ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے میری بات کچھ وائرل سی ہو گئی ہے اور اب سلیم مرزا اَن گنت لوگوں کا مسئلہ بن چکا← مزید پڑھیے
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ 17 جون کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورسFATFکے اعلان کو پاکستان کے لیے ایک “عظیم کامیابی” قرار دیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ یہ ایک “یادگار کوشش” تھی جس← مزید پڑھیے
پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی میں اپنی واضح شکست دیکھتے ہوئے پانچ دن کا وقت مانگنے سپریم کورٹ گئے۔ روباہ سیاست سمجھتا تھا کہ پانچ دنوں کے بعد بھی حالات نے حسب مقصود کوئی کروٹ نہیں لینی← مزید پڑھیے
ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور اور رحیم یار خان کی تحصیل خان پور، یوں تو کوسوں دور ہیں اور بظاہر ان کا کوئی تعلق واسطہ بھی نظر نہیں آتا لیکن ایک چیز ہے جو ان دونوں کو آپس میں← مزید پڑھیے
ایک اور بابرکت اور نیکیوں کی بہار والا مہینہ ہم پہ سایہ فگن ہے۔ اس مہینے میں ہر صاحب استطاعت شخص پہ حج فرض کر دی گئی ہے۔ حج دینِ اسلام کا پانچواں رکن ہے ، جو کہ مالی اور← مزید پڑھیے
ادب کا تعلق بڑا ہی گہرا اور پُر تاثیر انسانی زندگی سے ہے، اس کو ابتدائی کائنات سے ہی بڑا معتبر قرار دیا گیا اور حقیقت میں یہ ہے بھی، وہ ادب ہی تھا جس نے مٹی کے پتلے میں← مزید پڑھیے
خود بخود ہوگی فہم مستقبل ماضی وحال کو سمجھ پہلے (محمود شام) آج ماضی وحال کے پچھتر سالہ اقلیتوں پر تھوپے گئے انتحابی نظاموں سے کشید کردہ دوہرے ووٹ کے لالحہ عمل کو مختصر پیرائے میں عام وخاص پاکستانیوں خصوصا← مزید پڑھیے
اعلیٰ تعلیم کی درجہ بندی یا کسی فرد کو ایک علمی میدان میں خاص مضمون Subject میں تخصص Specialization کا تصور معلوم تاریخ میں ہمیں ارسطو تک لے جاتا ہے، یونان Greece کے شہر قدیم ایتھنز Athens سے افلاطون نے← مزید پڑھیے
تحریک انصاف کی رجیم چینج کانفرنس میں ایاز امیر صاحب کا ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر تنقید کرنا اور پھر تنقید کے چند گھنٹوں کے بعد ہی ان کے اوپر ہونےوالے حملے اور اس حملے کو نامعلوم افراد← مزید پڑھیے
پچھلے ہفتے امریکی سپریم کورٹ کے ابارشن قوانین پر دیے گئے فیصلہ کے خلاف پورے ملک میں خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔ اسی سسلسلے میں معروف امریکی میگزین The Atlantic پر لکھنے والی سپورٹس جرنلسٹ← مزید پڑھیے
آپ نے اکثر یہ پڑھا ہوگا کہ قسمت کے دھنی کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے زیادہ تر افراد کچھ عرصہ بعد پھر اسی طرح غربت کی حالت میں پائے جاتے ہیں اور جیک پاٹ لگنے کے باوجود بھی ان کی← مزید پڑھیے
ڈاکٹر گو پی چند نارنگ اب نہیں رہے لیکن ان کی یاداشتیں جا بجا مییرے فیس بک کے صفحات پر بکھری پڑی ہیں۔ یہ تحریر ایک تقریر کا متن ہے جو امریکا اور کینیڈا کے فاصلے کو عبور کرتی ہوئی← مزید پڑھیے
یکم جولائی 1997 کو چینی حکومت نے ہانگ کانگ پر اقتدار اعلیٰ بحال کیا۔ “ایک ملک، دو نظام” کے تخلیقی تصور نے ہانگ کانگ میں جڑ پکڑ لی، اور ایک نیا سیاسی عمل باضابطہ طور پر شروع کیا گیا۔ گزشتہ← مزید پڑھیے
باوقار چال کا مشکل چیلنج ہم آسانی سے اپنی جسمانی ڈیزائن کی وجہ سے کر لیتے ہیں۔ سیدھی گردن، لچکدار کمر، درمیان میں کھوپڑی، بڑے گھٹنے، اندر کی طرف آنے والی ران کی ہڈی ہمارے جسمانی اوزار ہیں۔ غیرشعوری طور← مزید پڑھیے
دہشت گردوں کی کارروائیوں کو بھلائے جانا ممکن نہیں، کوئی مذہب یا معاشرہ ایسی درندگی کی اجازت نہیں دیتا ۔معصوم ، بے گناہ اور نہتے انسانوں کو نام نہاد خود ساختہ نظریات کے تحت نشانہ بنانا کبھی بھی پسندیدہ عمل← مزید پڑھیے
انسان اور موسیقی کا تعلق انتہائی قدیم زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ موسیقی اک ایسا کام ہے جسکو انجام دینے والے اپنے کام کو انتہائی لگن سے سر انجام دیتے ہیں۔ شاعری دھن آواز اور ساز کے ملاپ سے← مزید پڑھیے
ہمیں آزاد ہوئے 75 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے ذہن میں آج بھی وہی غلامانہ سوچ اٹکی ہوئی ہے. ملک میں اپنا چھوٹا موٹا کاروبار کرنے کی بجائے ہر کوئی نوکری ڈھونڈنے کے← مزید پڑھیے
کنالی (جس میں دہی جمایا جاتا ہے “مٹی کی پرات”) میں سوڈا تیل ملا کے صابن بنا لیا جاتا اور کسی قدرتی ندی نالے نہر وغیرہ کے کنارے یا کسی چلتے ٹیوب ویل کے کھالے پاس بیٹھ کے کپڑے دھو← مزید پڑھیے
نکاح کرنا جرمِ عظیم ٹھہرا؛ نکاح سنت مطہرہ ہی نہیں انسان اور انسانیت کی فلاح و بہبود کی بنیاد بھی ہے۔ اور ایک ایسا پاکیزہ تعلق جس کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے۔ اللہ پاک نے ہر شے کے← مزید پڑھیے
اس نمبر 03264320992 سے کال آئی۔۔۔ میں نے کال وصول کی ہیلو۔۔اسلام علیکم فراڈیا( گرجدار آواز میں )جی وعلیکم السلام ۔وقاص راشد بول رہے ہو ۔؟ میں!جی وقاص رشید بول رہا ہوں فرمائیے۔ فراڈیا۔جی میں صدر تھانے سے SHO ملک← مزید پڑھیے