نگارشات    ( صفحہ نمبر 262 )

ننّھے پھول مساجد میں۔۔مرزا مدثر نواز

انسانی فطرت ہے کہ اسے اپنے پوتے‘ پوتیوں اور نواسے‘ نواسیوں سے بہت زیادہ محبت ہوتی ہے‘ اس نے شاید کبھی اتنا پیار اپنے بیٹے‘ بیٹیوں سے نہ کیا ہو جتنا وہ اپنے بچوں کی اولاد سے کرتا ہے‘ وہ←  مزید پڑھیے

سلاما لیکم۔۔محسن علی خان

ہم روز اپنے جاننے والے دوست احباب یا سہیلیوں وغیرہ وغیرہ کو سلام کہتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی لائل پوریا ( فیصل آبادی ) آپ کو سلام کرے تو اس کا جواب ابھی سے سوچ کر رکھ لیں۔ وقت کم←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا تیسرا نمایاں پھول)/حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنھا (1)۔۔محمد جمیل آصف

گلدستہ اہل بیت کے معطر نمایاں پھولوں میں ہماری تیسری ماں حضرت اماں    عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں جن کی گلدستہ اہلبیت میں شمولیت سے بنی نوع انسان کے ہر طبقے کو بالعموم اور خواتین کو بالخصوص←  مزید پڑھیے

بنا فلم دیکھے تبصرہ۔۔ذوالفقار علی زلفی

عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا” پر تبصروں کا لگتا ہے طوفان آگیا ہے ـ بھارت کے بڑے بڑے اخبارات اور فلمی ویب سائٹس پر روزانہ تین تین چار چار تبصرے پبلش ہورہے ہیں ـ ممتاز بھارتی ہدایت کار←  مزید پڑھیے

مقصد کتاب (رئیل اسٹیٹ مینجمنٹ نظری و عملی)۔۔اعظم معراج

یہ کتاب میری رئیل اسٹیٹ کے موضوع پر پہلی دو کتابوں کا ہی تسلسل ہے, جن کے لکھنے کا آغاز میں نے1997ءمیں کیا جب ہمارے کچھ پیش رو ساتھیوں نے ڈیفنس اور کلفٹن کراچی کے علاقوں میں کام کرنے والے←  مزید پڑھیے

بدن (91) ۔ پیدائش/وہاراامباکر

پیدائش کا وقت اور ایک نئے وجود کی دنیا میں آمد ایک معجزہ ہے۔ کوکھ میں بچے کے پھیپھڑے ایک سیال (amniotic fluid) سے بھرے ہوتے ہیں۔ اور بڑی ہی زبردست ٹائمنگ کے ساتھ یہ نکل جاتا ہے۔ پھیپھڑے پھول←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول ﷺ (حصّہ دوئم)۔۔منصور ندیم

الھجرہ کے سفر کو بنانے کا خیال اور تکمیل قریب قریب ایک عشرے کی داستان ہے۔ عہد ِرسول ﷺ  میں مکہ سے مدینہ منورہ جانے کے رسول اللہ  ﷺ  نے الگ راستہ اختیار کیا تھا، اس عہد میں شام، فلسطین←  مزید پڑھیے

شہیدِ جمہوریت کے ہاتھوں جمہوریت کی شہادت۔۔محمد جنید اسماعیل

ذوالفقار علی بھٹو صاحب نے 20 دسمبر 1971ء کو صدرِ پاکستان اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا حلف اٹھایا۔بھٹو صاحب ملکی تاریخ کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے اور اب تک کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہی←  مزید پڑھیے

غربت کے خلاف با ہدف مشن اور کامیابیاں۔۔زبیر بشیر

غربت کا عفریت بنی نوع  انسان کو اس کے کرّہ ارض پر ظہور ہی سے ڈراتا چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں ،دنیا کے ہر خطے میں غربت کے خلاف جدوجہد کی گئی ہے۔ عہد ِ حاضر یعنی دوسری عالمی جنگ کے بعد  تشکیل پانے والی جدید دنیا میں ریاستوں کو درپیش چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج غربت کے خلاف جنگ ہے←  مزید پڑھیے

قانون سازی کے دوزاویے۔۔ قادر خان یوسف زئی

مشاہدہ کریں تو قریباََ دنیا کی ہر قوم کسی نہ کسی حوالے سے متنوع الجھنوں میں گھری نظر آتی ہے مگر اپنی اپنی جگہ اپنی بساط اور حکمت عملی سے اس کے حل کرنے کے لئے کوشاں بھی۔ کہیں انفرادی←  مزید پڑھیے

وہ احتساب ہو گا ، جو دنیا دیکھے گی۔۔گُل بخشالوی

تحریک لبیک پاکستان نے فیض آ با د میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بہت کچھ کہنے کے بعد کہا ،تمام سیاستدان کرایہ دار ہیں، 11 کھلاڑی مل کر بیٹھے ہوئے ہیں، عنقریب 12 ویں کھلاڑی کا تماشا دیکھیں گے۔←  مزید پڑھیے

بدن (90) ۔ زچہ/وہاراامباکر

حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قابلِ اعتبار←  مزید پڑھیے

الحجرۃ علی خطی رسول ﷺ (حصّہ اوّل)۔۔منصور ندیم

چونکہ الھجرۃ علی خطی رسول ﷲﷺ نمائش “اثراء” میں ہورہی ہے تو سب سے پہلے بلڈنگ کا تعارف اور اس نمائش کا تعارف اس کے اگلے حصوں میں نمائش کے بارے میں لکھونگا۔ یہ الھجرہ پروجیکٹ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کلچرل←  مزید پڑھیے

پاں،پاں اور پاں۔۔یوحنا جان

ہر شخص با اصول بھی ہے اور ہر شخص با ضمیر بھی ہے مگر اپنی حد تک اور اپنی ذاتی زندگی تک- جو صرف محدود سوچ, انا ,تکبر اور برائی کو جنم دینے کے لیے کافی ہے – جہاں پر←  مزید پڑھیے

زندگی کے دور۔۔ظفر اقبال وٹو

وہ دونوں باپ بیٹا راستے میں ٹرین میں سوار ہوئے تھے۔ باپ کھڑکی کے ساتھ خالی سیٹ پر جاکر خاموشی سے بیٹھ گیا اور باہر دیکھنے لگا، جب کہ تین چار سال کا بچہ اس کے ساتھ والی سیٹ بیٹھ←  مزید پڑھیے

غیر بنی اسرائیل میں مسیحیت کی تبلیغ ۔۔عمار خان ناصر

مطالعہ مسیحیت بہت ابتدائی عمر سے دلچسپی کا موضوع رہا ہے۔ ان دنوں چارلس ٹیلر کی کتاب کی تلخیص کے سلسلے میں دوبارہ بہت سی چیزیں دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ ایک اہم سوال پر مسلمان متکلمین یا مناظرین←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ملاقات کی۔ پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی ترقی←  مزید پڑھیے

بدن (89) ۔ دو خلیے/وہاراامباکر

انسان کی ابتدا دو خلیوں سے ہوتی ہے۔ ایک والد کی طرف سے نطفہ۔ دوسرا والدہ کی طرف بیضہ۔ بیضے کا سائز سو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جب یہ ملتے ہیں تو بیضہ اپنے ننھے سے دوست کو خوش آمدید←  مزید پڑھیے

تقریب یومِ آزادی جامعہ تفہیم القرآن اوسیاہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

اوسیاہ جامعہ تفہیم القرآن میں ہفتہ وار درس کلام اللہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بار اتوار خوشیوں بھرا رہا۔ 14 اگست کو چھٹی ہوتی ہے لیکن اس بار اتوار 14 اگست کی چھٹی بھی ڈکار گیا  ۔ بچے پریشان←  مزید پڑھیے

دوسروں کے بارے رائے قائم کرنے کا شوق۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

ہم سب دوسروں کے متعلق ایک رائے رکھتے ہوتے ہیں اور اس پر پختگی سے قائم بھی ہوتے ہیں۔ ہم دوسروں کا محاسبہ بھی شوق سے کرنا چاہتے ہوتے ہیں۔ لیکن اپنی ذات اور اس کی خامیوں کو بھول جاتے←  مزید پڑھیے