نگارشات    ( صفحہ نمبر 245 )

وارث اور مُلا کی تکرار -قسط1/کاشف حسین

وارث اپنے کلام میں جب رانجھے کے گھر چھوڑنے کے بعد اسکی ملا سے تکرار کرواتے ہیں تو ملا کے سماج میں کردار کو کئی پہلوؤں سے سامنے لانے کی کوشش کرتے ہیں رانجھا مسجد میں پہلی رات قیام کے←  مزید پڑھیے

ورلڈ پاپولیشن رپورٹ/منصور ندیم

اگلے دو دن بعد یعنی 15نومبر کو دنیا کی آبادی Global human population تقریباً  8 ارب تک پہنچ جائے گی، لیکن سوال ہے کہ کیا اتنے لوگ آج موجود دنیا و کرّہ ارض پر موجود وسائل تک رسائی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ورچوئل سیکس اور ہماری نوجوان و بوڑھی نسل/چوہدری عامر عباس

ورچوئل سیکس جیسے حسّاس موضوع پر لکھنا بہت معیوب سا لگتا ہے مگر پرویز رشید کی ویڈیو آنے کے بعد کچھ دوستوں نے کہا کہ اس پر لکھنا بنتا ہے۔ ورچوئل سیکس کی اصطلاح کوئی نئی نہیں ہے۔ پہلی بار←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی/وہاراامباکر

ٹیکنالوجی نے آج ہمیں پہلے سے زیادہ مصروف کر دیا ہے۔ ہمارے پاس انفارمیشن کی بھرمار ہے۔ فیصلے لینے ہیں، کام نمٹانے ہیں۔ اور اس کیلئے ہمارے پاس سمارٹ فون ہیں۔ اوسط شخص ایک دن میں 34 بار (!!) اپنے←  مزید پڑھیے

ابابیل/محمود اصغر چوہدری

میرے بچپن میں ہمارے گھر میں ڈیوڑھی والی چھت کے نیچے ابابیلوں نے گھونسلہ بنا لیا ۔کوئی بھی آرکیٹیکٹ اتنا حیران کن گھر نہیں بنا سکتا ۔یہ چھت کے ساتھ چمٹا ہوا تھا اور اس کے نیچے کسی قسم کا←  مزید پڑھیے

اور لائن کٹ گئی/عامر حسینی

فیض احمد فیض کے جنم دن پر اُن کی وفات کے ایک سال بعد 1985ء میں آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں پہلے “فیض امن میلہ” کا انعقاد کیا تھا ۔ اس میلے کو کسی بھی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد ایم شاہد-ایک ہمہ جہت نثر نگار/عامر زریں

ڈاکٹر شاہد ایم شاہد ایک نوجوان نثر نگار ہیں۔ ادبی حلقو ں میں وہ ایک کالم نویس، مضمون نگار (طبی اور ادبی) اختصار یہ نویس،مبصر اور فن شخصیت نگار کی حیثیت سے اپنی ایک جداگانہ پہچان رکھتے ہیں۔پیشہ کے لحاظ←  مزید پڑھیے

مقصد ، اہل ِ قلم ، اہل ِ زبان اور فوج کو ڈرانا ہے/گُل بخشالوی

کینیا کے جس علاقے میں سچائی کے علمبردار صحافی ارشد شریف کو  خاموش  اور غیر آباد راستے پر شہید کیا گیا وہ کینیا کے درالحکومت نیروبی سے تقریباً   100 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے اور بظاہر ایسی جگہ نہیں جہاں←  مزید پڑھیے

ٹیگور، اقبال اور پنجاب/طفیل مزاری

یہ تقسیم ہند سے قبل کی بات ہے، جب علامہ اقبال اور رابندر ناتھ ٹیگور، ہند کے دو عظیم ہم عصر شاعروں کے طور پر جانے جاتے تھے۔ سن 1913 میں ٹیگور کو ان کی شاعری کی شہرہ آفاق کتاب←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط2/انجینئر ظفر اقبال وٹو

چھپر چائے خانوں کے اندر کی فضا کو تھوڑی دیراپنے ذہن کے دریچوں میں سمونے کے بعد ہم لوگ اس دھواں زدہ ماحول سے بچنے کے لئے ہوٹل سے باہر آگئے جہاں پر میدان میں ہر طرف لاتعداد میز کرسیاں←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (25) ۔ خالی ذہن/وہاراامباکر

ہم دیکھتے، سنتے، چھوتے، سونگھتے، چکھتے ہیں لیکن اصل چیز ان کے معنی ہیں۔ مثال کے طور پر، دماغ کا ایک حصہ پرائمری ویژوئل کارٹیکس ہے جس کا کام بصری دنیا کے بنیادی فیچر محسوس کرنا ہے۔ روشنی اور تاریکی،←  مزید پڑھیے

“الصیادیہ” عرب ساحلی علاقوں کا معروف پکوان/منصور ندیم

عرب کھانوں میں ایک روایتی و معروف کھانے کا نام “الصیادیہ” ہے۔ قریب قریب یہ تمام عرب ممالک کا روایتی پکوان ہے، صیادیہ کا شمار سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کے مشہور اور پسندیدہ پکوانوں میں ہوتا ہے۔ نہ صرف←  مزید پڑھیے

العلاء سیزن “قدیم سلطنتوں کا تعارف”/منصور ندیم

اس برس بھی العلاء میں میلہ شروع ہونے والا ہے، یہ میلہ اس برس 11 نومبر سے شروع ہوگا۔ اس دفعہ سعودی عرب نے اس سیاحتی میلے کو تاریخ کے اعتبار سے تین نخلستانوں میں شروع کیا ہے، تینوں علاقوں←  مزید پڑھیے

شیخ نتھو کا اقبال/محسن علی

یہ تیسرا بچہ تھا، جو پیدائش کے کچھ دنوں بعد پہلے دو بچوں کی طرح وفات پا گیا۔ جس مالک کی عطا تھی اسی نے واپس بلا لیا، انسان کیا کر سکتا ہے، مایوس نہیں ہونا چاہیے، رشتہ داروں نے←  مزید پڑھیے

دوست پبلیکشنز اسلام آباد نے لکھاریوں کو رسوا کردیا ہے/سلمیٰ اعوان

مجھ نگوڑی پر تو وہی مثال صادق آرہی تھی کہ تیرا لٹیا شہر بھنبوڑنی سسیئے بے خبرے جمعے کی شب طاہرہ اقبال کو ان کے نئے ناول ہڑپہ جسے جہلم بک کارنر نے چھاپا ہے پر مبارک باد دینے کے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (24) ۔ گنگناتا نیٹورک/وہاراامباکر

اینڈریاسن 1980 کی دہائی میں دنیا میں PET (پوزیٹرون ایمیشن ٹوموگرافی) کی ماہر تھیں۔ اس میں جسم میں تابکار مادہ داخل کیا جاتا ہے اور ٹشو کی تصویر بنائی جاتی ہے۔ اینڈریاسن کی تحقیق دماغ پر تھی۔ برگر کی ای←  مزید پڑھیے

گلگت گارگاہ بدھا کی کہانی/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت شہر کے مضافاتی گاؤں نپورہ میں واقع بدھا کا تاریخی مجسمہ جو عام طور پر گارگاہ بدھا کے نام سے مشہور ہے لیکن گلگت بلتستان کی شنا زبان میں اسے یݜنیYachayniکہاجاتا ہے جو گلگت بلتستان کی متھالوجی میں یاچھولو←  مزید پڑھیے

ریمپ اور قابل رسائی باتھ روم معذور افراد کی اہم ترین ضرورت/ثاقب لقمان قریشی

معذور شخص جب بیمار ہو جاتا ہے تو اسے ہسپتال جانے کیلئے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ ہمارے ہسپتالوں میں کس قدر رسائی کا فقدان پایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے چند روز قبل  میری ایک تحریر شائع←  مزید پڑھیے

ویٹ اینڈ واچ/چوہدری عامر عباس

اپنی حالیہ تقریر میں عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ وہیں سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جہاں سے انھوں نے چھوڑا تھا۔ گزشتہ دنوں وزیر آباد کے علاقے میں لانگ مارچ شرکا اور عمران خان پر فائرنگ ہوئی←  مزید پڑھیے

سائبر اسپیس ایک نئی دنیا/زبیر بشیر

سال 2022 کی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ 9 سے 11 نومبر تک مشرقی چین کے صوبہ زی جیانگ کے شہر ووجن میں جاری رہے گی۔ رواں برس اس کانفرنس کا موضوع “سائبر ورلڈ کی تعمیر اور ڈیجیٹل مستقبل کی←  مزید پڑھیے