نگارشات    ( صفحہ نمبر 237 )

فوجی اقدار/یادِ ماضی عذاب ہے یا ربّ(2)-بریگیڈئیر بشیر آرائیں

آہ کیا زمانہ تھا کینٹ میں اوپن ایئر اسکرین پر فلمیں دکھائی  جاتی تھیں ۔ اچھی اور مشہور فلم لگتی تو ہمارے بیٹ مین کمروں سے کرسیاں اٹھا کر سرِ شام ہی اسکرین کے سامنے جگہ روک لیتے ۔ ہلکا←  مزید پڑھیے

ہنسے تو پھنسے/ناصر خان ناصر

ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اداسی، غم اور دکھ کو خوشیوں پر ہمیشہ ترجیح دیتا چلا آیا ہے۔ ہماری شاعری نوے فیصد افسردگی، اداسی اور رنج و الم سے مزیں ہے۔ کہیں فکر معاش ہے تو کہیں فکر فردا۔ رہی سہی←  مزید پڑھیے

سماج (6) ۔ داخلے کی کنجی

یہ فرض کر لینا آسان ہے کہ چیونٹیوں کے کالونی مارکر سمیت تمام ایکشن جینیاتی طور پر جامد ہوتے ہیں۔ لیکن یہ اس سے زیادہ پیچیدہ ہے۔ جینیات میں ایک خاکہ موجود ہوتا ہے۔ سماجی کیڑوں کے رویوں میں انسان←  مزید پڑھیے

حُسنِ جاناں کی دید ممکن نہیں /رشک ،رشک،رشک(3)۔۔اویس قرنی جوگی

خوشوں کا جواب سن کر ہم اپنا سا منہ لے کے رہ گئے۔ دُم تو تھی نہیں دَم دبائے ہی آگے بڑھ گئے۔ دروازے پہ تابناک جلی حروف میں جنت الماویٰ لکھا دیکھا تو ہمارا دباّ ہوا دم نکلنے پہ←  مزید پڑھیے

اَتے فیر۔۔ ؟-کبیر خان

ہمارے بچپن میں قُرّاٗ اور حفّاظ کا کال تھا۔ چنانچہ الف بے جیم اور ہیک دونی دونی ، دو دونی چارکی پٹّیوں کے علاوہ جٹکی گالیوں کے اِملاء  اور صحیح مخرج سے ادائیگی کی تربیت کے لئے بھی مقامی پرائمری←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ کا معاشی نظام اور مروجہ سودی نظام/نیاز فاطمہ

ریاست مدینہ سے مراد نبی کریمﷺ کی قائم کردہ مملکت ِ مدینہ منورہ ہے ۔جس کی نظیر آج تک نہیں ملتی جس ریاست کے تمام ہی شعبے قابلِ  تقلید ہیں ۔اسی میں سے ایک معاشی نظام بھی ہے۔جو تمام تر←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی ،کیمپ نمبر 28 میں گزارے 22 ماہ( 1)–گوہر تاج

(دسمبر ۱۹۷۱ء کی جنگ کے بعد کیمپ میں محصورایک کم عمر شہری جنگی قیدی کی ببتا) جہاں ماہ دسمبر میں چلنے والی سرد ہوائیں آپکے وجود کو یخ بستہ کرتی ہیں، وہیں ہر سال اسی ماہ لاکھوں پاکستانیوں کے دلوں←  مزید پڑھیے

تاریخ:گروورفر کاڈومینیکو لوسرڈو کو خط/مترجم- شاداب مرتضیٰ

سوویتولوجی کے ماہرتاریخ دان پروفیسر گروورفر نے اطالوی مؤرخ اورفلسفی، پروفیسرڈومینیکو لوسرڈوکو دسمبر 2012ء میں ایک خط لکھا جس کا ترجمہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس خط میں گروورفر نے لوسرڈو کی معروف کتاب”اسٹالن: ایک سیاہ فسانے کی←  مزید پڑھیے

سماج (5) ۔ گمنام/وہارا امباکر

سن 1997 میں دو کیمسٹ اپنی لیبارٹری میں کاکروچ اور ارجنٹائن چیونٹیاں پال رہے تھے۔ ان کی تحقیق pest control پر تھی۔ لیبارٹری کے اسسٹنٹ نے فیصلہ کیا کہ چیونٹیوں کیلئے کاکروچ اچھی خوراک ہو گا۔ اس کے بعد جو←  مزید پڑھیے

شکوہ خدا سے کرتے ہو/یوحنا جان

قلم اور انسان کی ترقی ابتدائے عالم سے ساتھ ساتھ چلتی آ رہی ہے ۔ اس کا بنیادی مرکز انسان کو علم و تعلیم اور ہنر کے ساتھ ساتھ حقیقت اور اصلیت سے واقف کروانا ہوتا ہے- جو وہ اپنی←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء اپنے خاندان کیلئے ناقابل ِ قبول کیوں؟-ثاقب لقمان قریشی

زنایہ چوہدری خواجہ سراء کمیونٹی کی مشہور ایکٹوسٹ ہیں۔ چند روز قبل زنایہ نے لاہور چنگی کی رہائشی خواجہ سراء نشاء کی میت کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ پوسٹ میں قبولیت پر سوالات کیئے گئے۔ نشاء کی وفات←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط10/انجینئر ظفر اقبال وٹو

شاہ جی کے ساتھ ساتھ اب میرا دل بھی ‘ہالہ’ کی باتیں سن کر خفا ہو گیا تھا میں نے اسے بتایا کہ حکومت نے اس علاقے کی ترقی کے لئے دریسا کے مقام پر ڈیم بنانے کا منصوبہ بنایا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، چین تعلقات پر امریکی تشویش/ قادر خان یوسف زئی

کسی بھی ملک و قوم کی مضبوطی کے لئے جدید ہتھیار، مستحکم معیشت، سیاسی استحکام اور عوام کے اتحاد کے ساتھ دفاعی افواج پر انحصار ناگزیر خیال کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اس امر←  مزید پڑھیے

فوجی اقدار/یادِ ماضی عذاب ہے یا ربّ(1)-بریگیڈئیر بشیر آرائیں

میرا فوج میں کمیشن 24 دسمبر 1983 کو ہوا ۔ پہلی پوسٹنگ سی ایم ایچ کھاریاں میں ہوئی  ۔ ان دنوں صوبہ سندھ اور بلوچستان سے فوج میں زیادہ تر ڈاکٹر اور انجینئر ہی آتے تھے ۔ گھر سے دور←  مزید پڑھیے

ابنارمل خواب/طارق احمد

رات ہم نے عجیب و غریب خواب دیکھا۔ کیا دیکھتے ہیں کہ  ایک بہت بڑا جنگل ہے،تاریک جنگل۔ اس جنگل کے بیچوں بیچ ایک بند جگہ ہے  اور اس بند جگہ میں انسان اور جانور آمنے سامنے بیٹھے ہیں۔ غالباً ←  مزید پڑھیے

خدا آزمائش میں ڈالتا ہے/ثاقب الرحمٰن

میں نے ایک عجب دروازہ دیکھا جس سے آدمی نکلا۔ اس نے مجھ سے بات کی تو معلوم ہوا وہ مصر سے ہے اور اندازاً دو ہزار قبل مسیح سے آیا ہے۔ اس نے مجھ سے میرے زمانے کے بارے←  مزید پڑھیے

نار سے نور تک(1)-قاری حنیف ڈار

میں برطانیہ میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جو اسرائیل سے ہجرت کر کے وہاں پہنچا تھا، بہن بھائیوں میں میرا نمبر چوتھا اور آخری تھا، یوں کچھ لاڈلا بھی تھا،، یہودی مذہب میں بھی ہر مذہب کی طرح←  مزید پڑھیے

چل وے بُلھیا/ناصر خان ناصر

خانہ کعبہ کی سنگی چار دیواریوں سے پرے اونچے میناروں کے سائے تلے چمکتے پھسلتے مرمریں سنگ مرمر پر گدڑی بچھائے وہ سر جھکائے بیٹھا تھا۔ لمبی داڑھی، مہندی سے رنگی گھنگریالی دراز زلفیں، آنکھوں میں سرمے کے لمبے دنبالے،←  مزید پڑھیے

خود شناسی،خدا شناسی/طیبہ ضیاء چیمہ

جس نے خود کو پہچان لیا اس نے خدا کو پالیا۔ تمام الہامی کتابوں میں اورقرآن مجید میں بالخصوص تفکر یا غور و فکر کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ جگہ جگہ انسان کو تفکر اور تدبر کا حکم دیا←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط9/انجینئر ظفر اقبال وٹو

یہ ہنگامہ تھوڑی دیر جاری رہا اس کے بعد مقامی سیکیورٹی والے بس میں سوار کچھ ا فراد کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئے- ہم بھی دیوار کی اوٹ سے نکل کر گاڑی میں اکر بیٹھ گئے –اتنی دیر میں←  مزید پڑھیے