نگارشات    ( صفحہ نمبر 190 )

مرد ٹوٹ جاتا ہے/طیبہ ضیاء چیمہ

جب میں نانا دادا بناتو اولاد کی اولاد کی ننھی سے تکلیف بھی مجھے مارنے لگی، بیٹا شوہر باپ سے زیادہ تو دادا نانا بننا آزمائش ہے، یہ مرد آہن اس سٹیج تک نحیف اور کمزور دل ہو جاتا ہے←  مزید پڑھیے

شیخ خالد زاہد: رواداری اور ہمدردی کا پرچار کرنے والا لکھاری/ڈاکٹر رحمت عزیز خان

سیاسی، علمی، ادبی اور سماجی کالم نگاری کے شعبے میں چند ہی کالم نگار اپنی بہترین کالموں کی وجہ سے مشہور ہوئے جن میں شیخ خالد زاہد سر فہرست ہیں۔ اپنے فکر انگیز تحقیقی اور معلوماتی مضامین اور بہترین مشاہدات←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (99) ۔ تین سسٹم/وہاراامباکر

ہمارا انحصار تین سسٹم پر ہے جو زندگی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ انسانی جسم، ہمارا سیارہ اور ہماری تہذیب۔ ان تینوں سسٹم کے درمیان بڑی مماثلت ہیں کیونکہ ان کا فزیکل فریم ورک ایک ہے۔ ہم اگر خود کو زندہ←  مزید پڑھیے

روشن خیال پٹھان (ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کے نام)-تحریر/ثاقب لقمان قریشی

پٹھان قوم سے متعلق تین مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ پہلی رائے یہ ہے کہ پٹھانوں کا تعلق آریائی نسل سے ہے۔ دوسری رائے کے مطابق قیس عبدالرشید سے ہے۔ جو کہ نبی پاکؐ کے صحابی تھے۔ جبکہ تیسری رائے←  مزید پڑھیے

ابو جان میں آپ کو نہیں بچا پایا/منصور مانی

11 جولائی 2016 ، رات کوئی تین بجے کا پہر تھا، یہ وہ پَل تھے جب ابو اور میں نے اُن کی زندگی کی اُمید چھوڑ دی تھی، کارڈیو کے خنک ماحول میں ہم دونوں کو اب بس موت کا←  مزید پڑھیے

انوکھا زیرِ جامہ تاریخ کی روشنی میں/صائمہ ملک

عفت بیلٹ لباس کی ایک لاکنگ آئٹم ہے جسے جنسی ملاپ یا مشت زنی کو روکنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس طرح کے بیلٹ تاریخی طور پر خواتین کے لیے ڈیزائن کیے گئے تھے، ظاہری طور پر عفت←  مزید پڑھیے

نینا علی پور میں ہمارے گھر/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے         کراچی میں چند روز بہت اچھے گذرے تھے۔ اویس اور ندیم دونوں نے بہت خدمت کی تھی۔ ندیم کی دونوں بیویوں کے ہاں دعوتیں ہوئی تھیں بلکہ اس کی چھوٹی بیگم کے ہاں←  مزید پڑھیے

ہماری سوچ’ تعلقات اور محبت/عاصمہ حسن

یہ ہماری سوچ ہی ہے جو ہمیں بناتی اور بگاڑتی ہے اورہم اپنی اسی سوچ کی بناء پر اپنے قریبی  رشتہ داروں اور ان کے ساتھ تعلقات کو خراب کر لیتے ہیں ـ اللہ تعالیٰ نے ہم سب انسانوں کو←  مزید پڑھیے

جوتوں میں ستارے/محمد وقاص رشید

دھوپ شدید تھی، اسکے معصوم گال پسینے سے وہ آئینہ بن گئے تھے جن میں سے مجھے اپنا قومی چہرہ دکھائی دے رہا تھا۔ اسکی عمر دس سال رہی ہو گی۔ مجھے ہاتھ دیا، میں رک گیا۔ کہاں جانا ہے←  مزید پڑھیے

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے 5 نقسانات،جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

آرٹیفیشل انٹیلیجینس کیا ہے؟ آرٹیفیشل انٹیلیجینس کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جو مصنوعی ذہانت کی مشینیں بنانے سے متعلق ہے جو ایسے کام انجام دے سکتی ہے جن کے لیے عام طور پر انسانی ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

ایڈورڈ سعید کی انتقادی فکریات/مترجم؛فرمان اسلم

ایڈورڈ سعید یہ سمجھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں کہ ہم کون ہیں؟ اور کسی بھی طرح کے نظام حکومت کا غلام ہونے کی بجائے زندگی اور سماج میں شخصی اقدار کی شکل میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

عارضی اقتصادی ری فنانسنگ کی سہولت اسکیم کیا تھی اور اس کے نام پر کیا ہوا؟ /ترجمہ و خلاصہ-عامر حسینی

عارضی اقتصادی ری فنانسنگ کی سہولت اسکیم (پاکستان تحریک انصاف اور اس کی طرف سے مقرر کی جانے والی سٹیٹ بینک آف پاکستان کی انتظامیہ نے کیسے کورونا کے دنوں میں پاکستان کی امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ اورئیٹیڈ انڈسٹریز کے بند←  مزید پڑھیے

نفس اور نفسیات /انور مختار

لغت میں نفس کے کئی معنی آتے ہیں: مثلاً روح، جان، کسی کی ذات جسم، عقل، خواہش اور دل وغیرہ اللہ تعالیٰ نے انسانی قالب میں عقل، قلب اور روح کی طرح ’’نفس‘‘ کو بھی ایک مستقل جوہر کے طور←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (97) ۔ سرکتے برِاعظم/وہاراامباکر

زمین ویسی کیوں ہے جیسے ہم اسے پاتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں پیشرفت نہیں ہوئی تھی۔ ویگنر کا سرکتے ہوئے براعظموں کا متنازعہ آئیڈیا قبول نہیں کیا گیا تھا۔ اگرچہ کوئی نئے خیال تو نہیں تھے لیکن 1950←  مزید پڑھیے

ہم بے اولاد ہونے سے کیوں ڈرتے ہیں؟-تحریر/ابصار فاطمہ

اولاد نہ ہونا ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ وہ جوڑا جس کی شادی کو چند ماہ ہی ہوئے وہ   بھی پریشان ہونا شروع ہوجاتا ہے کہ ہماری اولاد کب ہوگی اور ہوگی بھی یا نہیں۔ وہ خود←  مزید پڑھیے

گود خالی ہے/یوحنا جان

مجھے اس بات کو سُنتے کئی سال بیت گئے ہیں کہ گود ابھی خالی ہے۔ نہ جانے اس آنگن کو کون سی نظر کھا گئی۔ ابھی تک گود ہری بھری کیوں نہ ہوئی؟ کس کی بددُعا نے اثر دکھایا ؟←  مزید پڑھیے

ایدھی بابائے خدمت/مہر ساجد شاد

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹراسپلانٹ کے آئی سی یو سے 8 جولائی 2016 کی رات نصف شب کے قریب ایک بستر پر نخیف اور ضعیف شخص کی چلتی سانس رُک گئی اور پھر  درجنوں   آنکھوں سے آنسو رواں ہو←  مزید پڑھیے

نینا کا میرے ساتھ پہلی اور آخری بار پاکستان آنا/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے۔         میں چاہتا تھا کہ نینا کو اپنا ملک دکھا لاؤں لیکن میں اس کی عزت نفس کا تحفظ بھی چاہتا تھا۔ شہر نژنی نووگورد کے ملبوساتی کارخانے سے کپڑے کی ایک بڑی مقدار←  مزید پڑھیے

ڈرائنگ روم کی سیاست/فرزانہ افضل

بزنس سیاست اور ادب ایسے شعبہ جات ہیں جو ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہیں مگر اب وہ دَور نہیں رہا کہ ایک شاعر نے شاعری کے علاوہ زندگی میں کوئی اور کام نہیں کیا یا ایک ادیب←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (96) ۔ زمین ایسی کیوں ہے؟/وہاراامباکر

یہ 1950 کی دہائی تھی۔ انسانی تہذیب ٹیکنالوجی اور سائنس کے نئے عہد میں داخل ہو رہی تھی اور آج کی جدید سوسائٹی کی بنیادیں رکھی جا رہی تھیں۔ گھروں میں برقی آلات داخل ہو رہے تھے۔ ایٹمی دور آ←  مزید پڑھیے