نگارشات    ( صفحہ نمبر 175 )

نرگسیت پسند اور ان کے وکیل/ندا اسحاق

ہمارے معاشرے میں اکثر نرگسیت پسندوں کو سر چڑھانے والے، ان کی ٹاکسک حرکتوں کی وکالت، ان کے ابیوز کو سپورٹ کرنے والوں کو سائیکالوجسٹ “اینیبلر” (enabler) کہتے ہیں۔ معاشرے اور نظام میں نرگسیت پسندوں کو ٹاپ پوزیشن پر لانے←  مزید پڑھیے

گڈ ٹو سی یو آ ل مائی فرینڈز‘/ گل بخشالوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف قیدی نمبر 804 کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے تحت عوامی عہدے رکھنے والوں کے خلاف نیب←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(21)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

برتر ثقافت/ندا اسحاق

انسانوں کی زندگی میں لفظ ثقافت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ نیوروسائنسدان کہتے ہیں “آپ کے جذبات تک پر آپ کی ثقافت کا گہرا اثر ہوتا ہے”، ہر ثقافت میں غصہ، نفرت، محبت، غم وغیرہ کے←  مزید پڑھیے

اگر آپ ڈاکٹر نہ بنے تو کیا ہوگا؟-تحریر/ڈاکٹر محمد شافع صابر

پورے پاکستان میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ہو چکا ہے۔ آفیشل رزلٹ بھی آ گیا ہے۔ پاکستان بھر میں تقریباً 20 ہزار سٹیوں کے لئے دو لاکھ طلبا و طالبات نے یہ ٹیسٹ دیا۔جبکہ پنجاب←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ اور کرکٹ کے فرشتے/وقاص رشید

       ایشیاء کا نام آتے جو چند چیزیں سرِ دست ذہن میں آتی ہیں ان میں سے ایک کرکٹ ہے۔ کرکٹ کے افق پر اس خطے کے ٹوٹے ہوئے تارے مہِ کامل بن کر آدمِ خاکی کا عروج پاتے رہے اور←  مزید پڑھیے

ابن حزم اندلسی( 3,آخری قسط)-انور مختار

ڈاکٹر خورشید رضوی عربی اندلسی شاعری کے بارے میں اپنے ایک تحقیقی آرٹیکل میں لکھتے ہیں کہ ابن بشکوال نے قاضی ابوالقاسم صاعد بن احمد کا یہ قول نقل کیا ہے کہ ابن حزم تمام اہل اندلس میں اسلامی علوم←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کا مستقبل K2 کی چوٹی سے آتے ہوئے پتھر کے مشابہہ ہے؟-تحریر/نویدالحسن

آج ہر ذی شعور پاکستانی بار بار سوچتا اور ایک دوسرے سے پوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ میرا اور پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟ لیکن اس سوال کا تسلی بخش جواب کسی کے پاس نہیں ہے ،ویسے تو پاکستان←  مزید پڑھیے

ایک خط ایک تحریر -انکے نام جو صاحب اختیار ہیں/انعام مورگاہ

میرے پرکھوں کی نشانی اور انکی قبروں کی امین میری اگلی نسل کی امانت میرا پیارا وطن پاکستان آجکل پھر ایک دفعہ گردش زمانہ میں دکھائی دیتا ہے۔ پاکستانی مزاج بھی ہو بہو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرح کے ہی←  مزید پڑھیے

سانحہ جڑانوالہ کے پس منظر میں ایک اعداد و شماری کھتارسس/ پاکستان میں مسیحیوں کے ووٹ /تحریر-اعظم معراج

پاکستان میں اقلیتوں کے ووٹوں کی تعداد جون 2022 کے الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کے مطابق 3966336ہے جن میں ہندؤ 2073983جبکہ مسیحی 1708288ہیں باقی دیگر چھوٹی مذہبی اقلیتیں ہیں ۔۔مسحیوں کے ووٹ اسلام آباد میں38744اور پنجاب میں 1399468ہے۔ سندھ 2544731ہے.←  مزید پڑھیے

اُلٹ کوششوں کا قانون/ندا اسحاق

“Law of Reversed Effort” “آپ جس چیز کو شدت سے چاہتے ہیں کائنات اس کو آپ سے ملانے میں جت جاتی ہے” (یوں لگتا ہے کہ کائنات کو شاید اور کوئی کام نہیں سوائے ہماری ڈوپامین (dopamine) خارج کرنے والی←  مزید پڑھیے

عوام کا احتساب اور بدعنوانی کے خاتمے کا مطالبہ/قادر خان یوسفزئی

پاکستان کی سیاست اور معیشت کے مسلسل ابھرتے ہوئے منظر نامے میں، ڈالر و ایرانی پٹرول کی سمگلنگ کے ساتھ ساتھ غذائی اجناس و زرعی کھادوں کی ذخیرہ اندوزی و مہنگائی ایک ناسور بن چکا ہے حکومت کو پیش کی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر منیر سلیمی کا ساتھ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

منیر سلیمی کے گھر کے وسیع صحن کی گھاس میں، جس کی تراش خراش نہیں کی گئی تھی کبھی ہرن چرنے پہنچ جاتے تھے تو کبھی مرغابیاں اور قاز اتر کر اپنی ہنسا دینے والی چال چلتے دکھائی دیتے تھے۔←  مزید پڑھیے

ناموس صحابہ و اہلبیت بل پر شیعہ فرقے کو اعتراض کیوں؟ – صدیق اکبر نقوی

توہین صحابہ و اہلبیت بل  کیا ہے؟ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 کا تعلق توہین مذہب سے ہے۔ دفعہ 298 کے مطابق کسی بھی شخص کے مذہبی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لیے جان بوجھ کر کوئی لفظ کہنا، آواز←  مزید پڑھیے

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے لکھی گئی اعظم معراج 16کتب میں سے 15کتب کا منبع کتاب “دھرتی جائے کیوں پرائے ؟ سے ایک اقتباس/ذلتوں کے دھبے خون سے بھی نہ دُھلے

آخر طویل جدوجہد کے بعد12دسمبر2012ء کو میں جی ایچ کیو سے پاکستان آرمی کے مسیحی شہداء کی فہرست حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ۔۔۔اس فہرست میں شہداء کے لواحقین کے ایڈریس کچھ کے نمبر بھی درج تھے۔ فہرست میں←  مزید پڑھیے

عرب و مسلم ریاستوں میں اقلیتی مذاہب /منصور ندیم

مراکش ایک ایسی مسلم ریاست ہے، جہاں پر یہودیوں کو مکمل طور پر مسلمانوں کے مقابل یکساں حقوق حاصل ہیں، سوائے مراکش میں بادشاہ کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ یہ واحد عدم مساوات ہے جسے یہودیوں کا سامنا ہے۔ ویسے←  مزید پڑھیے

ذہانت (32) ۔ شاہد آفریدی؟/وہاراامباکر

اس بات میں مبالغہ نہیں کہ بیز کا تھیورم تاریخ کے اہم ترین خیالات میں سے ہے۔ سائنس، شماریات اور مشین لرننگ کے ماہرین میں بہت مقبول ہے۔ اور اس کا بنیادی خیال بہت سادہ ہے۔ اتنا سادہ کہ آپ←  مزید پڑھیے

چاند پر جائے بغیر چارہ نہیں /ضیغم قدیر

چاند کو آپ آسمان پر دیکھتے ہونگے، کئی بار تو اس کے ساتھ اپنے محبوب کا بھی موازنہ کرتے ہونگے لیکن زیادہ تر اوقات آپ چاند کو فقط آسمان پر موجود ایک آبجیکٹ سمجھ کر کچھ مزید نہیں سوچتے ہونگے←  مزید پڑھیے

غلط فہمیاں (3)-مرزا مدثر نواز

انسانی بستیوں میں انسانوں کو انسانوں کے ساتھ رہتے ہوئے ایکدوسرے سے شکایات ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ۔ غلط فہمیوں کو ذہنوں میں گھسنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جانی چاہیے لیکن اگر کبھی ایسی صورتحال درپیش←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل بھکاری/جمیل آصف

ایک صاحب فرینڈ لسٹ میں شامل ہوئے ۔معقول لگے لیکن پھر انکی ایک پوسٹ آئی کسی پہاڑی علاقے میں بچیوں کے بارے، انکا گھر گر گیا ہے والد بیمار ہے ان شاء اللہ جلد ویڈیو بنا کر لگاؤ گا ۔←  مزید پڑھیے