نگارشات    ( صفحہ نمبر 172 )

اوقات بدلیں یا اوقات میں رہیں/سیّد بدر سعید

آپ مڈل کلاس طبقہ سے ہیں تو یقین مانیں پاکستان میں سب سے زیادہ مسائل اور مہنگائی کا شکار بھی آپ ہی ہیں۔ ہمیں مہنگائی سے زیادہ منافقت نے مارا ہے۔ یہ منافقت مڈل کلاس طبقے کو دوہری زندگی گزارنے←  مزید پڑھیے

عرب میں مولود النبی ﷺ /منصور ندیم(1)

شاید کم لوگ جانتے ہونگے کہ مغربی سعودی عرب میں اہل حجاز کے بہت سے لوگ ربیع الاول کو جشن کا مہینہ سمجھتے ہیں، اور یہ پورا مہینہ یہاں کے مقامی لوگ مختلف فلاحی ایونٹس کرتے ہیں، غریبوں کو کھانا←  مزید پڑھیے

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام/طیبہ ضیاء چیمہ

عشق کا اصول ہے کہ جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر ادا سے محبت ہوتی ہے اور جس کو عشق رسول ہو اس کے محبت کا عالم کیا ہوگا۔ حدیثِ←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کو نمازی بنانے کا مستحسن اقدام/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

حالیہ برسوں میں مختلف بیرونی معاشروں میں نوجوانوں میں مذہبی طریقوں اور عبادات کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ایسی ہی ایک شاندار مثال ترکی کی سیمسن میونسپلٹی کی جانب سے اٹھایا گیا اقدام ہے، جہاں 40←  مزید پڑھیے

ایک کامیابی کی مخفی کہانی/یاسر جواد

آپ اب کینیڈا اور یو کے کے  جس ویزے کے لیے کلبلاتے اور دن رات خواب دیکھتے پھر رہے ہیں، وہ دونوں مجھے اکیسویں صدی کے پہلے اور دوسرے عشرے کے شروع میں مل چکے ہیں، وہ بھی کوئی پیسہ←  مزید پڑھیے

ایک مسیحی کا کھتارسس/ پاکستانی معاشرے میں مسیحی سماج کا حالیہ المیہ/ اعظم معراج

24stmbr,2023 سماج، مذہبی، سیاسی ،یا سماجی کارکن بدلتے ہیں ۔۔ سیاسی کارکن کے لئے سب سے بڑی موٹی ویشن اپنے نظریات پر یقین کے زریعے ووٹ حاصل کر کے معاشرہ بدل کر خلق خدا کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ہوتا←  مزید پڑھیے

فلسفہ کیا ہے؟/-سجیل کاظمی

فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں “علم سے محبت”۔ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ فلسفہ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے۔ لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے←  مزید پڑھیے

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسٹیکرلگاؤ مہم، اورخطے کے سُلگتے مسائل /شیر علی انجم

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نےحال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری افسران،مختلف محکموں کے ہیڈ کے زیراستعمال بڑی اور قیمتی گاڑیوں پرسٹیکر لگائیں، جس پر لکھا ہے  کہ یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ اور جنس/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے کئی ماہ بیت گئے تھے، میں نے بس سیاہ فام نٹیشا کے گال پر اچٹتا ہوا بوسہ ہی لیا تھا۔ مجھے یوں لگتا تھا جیسے امریکہ میں دوسری جنس عنقا ہو۔ امریکہ کے ہالی ووڈ میں بنی←  مزید پڑھیے

ملکی معاشی استحکام کے لیے حکمت عملی: سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں/رحمت عزیز خان چترالی

آج کی مہنگائی زدہ عالمی معیشت میں پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کے لیے ایک موثر اقتصادی حکمت عملی کا ہونا انتہائی ضروری ہے جو اقتصادی استحکام، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیتا ہو۔ کسی بھی ملک کی ترقی اور←  مزید پڑھیے

عید میلادالنبی ﷺ /صاحبزادہ امانت رسول

عید میلادالنبی ﷺ  کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ یہ فرض و واجب نہیں اور نہ ہی حرام ہے۔ یہ ایک مباح عمل ہے۔ ایسا عمل جو مباح ہو اس میں شدت اختیار نہیں کرنی چاہیے۔ مباح عمل میں شدت←  مزید پڑھیے

ناکام ریاست/انور مختار

توقیر بُھملہ صاحب ریاست کے زوال کے بارے میں ابن خلدون کے نظریات کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ “مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے، فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے،←  مزید پڑھیے

جنت کے راستے میں چھوٹی چھوٹی قبریں/محمد وقاص رشید

یہ ربیع الاوّل کا مہینہ ہے۔ ہر طرف چراغاں ہے۔ گھروں  مسجدوں مدرسوں کی چھتوں دیواروں اور میناروں پر پھولوں اور روشنی کی لڑیوں کے ساتھ ہم مسلمان اپنے نبی کی یاد منا رہے ہیں۔ فضاؤں میں درودوسلام کی بازگشت←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں سفارت کاری پر فلسطین کا سوال/ قادر خان یوسف زئی

اقوام متحدہ میں اسرائیلی صدر نیتن ہاہو نے حالیہ تقریر میں سعودی عرب کے ساتھ تاریخی امن معاہدے کے قریب ہونے کا انکشاف کیا۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب خطے کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے،←  مزید پڑھیے

وقت کی قدر و قیمت/لبنیٰ حقانی

وقت کیا ہے؟ یہ ایک سنجیدہ سوال ہے۔ماہرعمرانیات کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے تجربات اور عوامل کا ایک حصہ ہے۔وقت تین قسم کا ہوتا ہے۔ماضی ، حال و مستقبل۔ اللہ تعالیٰ نے موجود وقت ہمیں تحفہ دیا ہےاور ہمیں←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر ازم کا فراڈ/ہمایوں احتشام

اگر ایک ستر سالہ بوڑھا شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ سولہ سال کا لڑکا ہے۔ اس کو سولہ سال کا ہی سمجھا اور پکارا جائے تو یہ بات مغالطے پر مبنی ہے۔ یہ شخص نفسیاتی عوارض کا شکار ہے۔←  مزید پڑھیے

عدالتوں میں مقدمات کے بیک لاگ کا مسئلہ:چند تجاویز/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پاکستان کے عدالتی نظام میں زیر التواء مقدمات کے بیک لاگ کا مسئلہ ہمیشہ سے ایک بہت بڑا چیلنج رہا ہے یہ بیک لاگ سائلوں کو بروقت انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کو اس وقت←  مزید پڑھیے

مدبرِ اعظم ﷺ/محمدیاسر عرفات مسلم

ربیع الاول کے مہینے کا آغاز ہے۔ یہی وہ مہینہ ہے کہ جس میں کائنات کی اہم ترین ہستی کا ظہور ہوا جسے کائنات کے خالق نے رحمۃ للعالمین قرار دیا اور قیامت تک کے لیے یہ بات طے کر←  مزید پڑھیے

پاکستان” زندہ بھاگ”/ڈاکٹر حفیظ الحسن

دنیا کے بڑے ترقی یافتہ ممالک جیسے کہ جرمنی، جاپان، فرانس یا امریکہ میں سروس کا معیار پاکستان سے کئی گنا بہتر ہے۔ آپ کسی سرکاری ادارے میں کسی کام کے سلسلے میں چلے جائیں مثال کے طور پر گھر←  مزید پڑھیے

دوستوں سے مل لیا پھر/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے میں نے سعید کو آتے ہی بتا دیا تھا کہ میں اگلے روز نکل جاوں گا، اسی لیے میں نے سعید کے ہمراہ پورچ کی جانب بڑھتے ہوئے مسز سعید کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔ باتیں←  مزید پڑھیے