نگارشات    ( صفحہ نمبر 131 )

لگتا ہے کل کی بات ہو/شہناز احد

ہماری زندگی میں کچھ دن،تاریخیں،لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ کتنا بھی وقت گزر جاۓ جب بھی وہ دن ،تاریخ آتی ہےاس سے جڑے واقعات چھم چھم کرتے ہمارے چاروں اور گھومنے لگتے ہیں۔ جیسے ، یکم اپریل اور اس کے←  مزید پڑھیے

امارات پر خدا کا قہر/عنابیہ رضا

پچھلے دنوں یو ٹیوب پر کچھ ویڈیوز نے ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ،ان ویڈیوز کے سبسکرائبرز اور ويورز کی تعداد ملینز  میں تھی، ان ویڈیوز میں دکھایا گیا تھا کہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں پرخدا کا عذاب←  مزید پڑھیے

لوکل ٹرانسپورٹ میں عاشقوں کی مہمات/رضوان ظفر گورمانی

اک عرصے بعد لوکل ویگن میں بیٹھا ہوں ان سالوں میں ہم بدل گئے روڈ بدل گئے کرایے بدل گئے نہیں بدلا تو لوکل ٹرانسپورٹ کا اندرونی ماحول۔ کوئی زمانہ تھا جب ہم نوے کی دہائی میں بڑے ہو رہے←  مزید پڑھیے

وہ باتیں تری وہ فسانے ترے/صنوبرناظر

(اگر منٹو اور موپاساں ملتے تو کیا گفتگو کرتے ) آج صبح سے طوفانی بارش نے پیرس کی تمام شاہراہوں کو جل تھل ایک کیا ہوا ہے۔ ایفل ٹاور کی دوسری منزل کے ایک ریسٹورینٹ کے ایک پرسکون گوشے میں←  مزید پڑھیے

کسانی دھرم/ندیم اکرم جسپال

پاکستان کی ایک اقلیت ایسی بدقسمت بھی ہے جن کے حق میں بات کرنا تو دور ،ان کے مخالف بیٹھ کے ٹی وی دھڑلے سے پروگرام کیے جاتے ہیں۔یہ اقلیت پچھتر سالوں سے پالیسی سازوں کے نشانے پہ ہے،مگر کُچھ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (20)-ابوبکر قدوسی

قباء کے راستے میں بہت خوبصورت مسجد جمعہ دکھائی پڑی ، وقت کی قلت کے سبب وہاں رکنا ملتوی کرتے ہوئے آگے بڑھے ، البتہ چلتے چلتے گاڑی سے اس کی تصویر بنائی ۔ یہ مسجد بھی مکمل سفید رنگ←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ/وہاراامباکر

“میری موت کی خبر میں بہت مبالغہ آرائی ہے” مارک ٹوئین 1897 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئین کا یہ ردِ عمل ان کی اپنی موت کی غلط خبر پر تھا لیکن یہ بات وقتاً فوقتاً امریکہ کے بارے میں لگنے والی خبروں کے←  مزید پڑھیے

ٹائم زون/محمد سعید ارشد

یہ دنیا ،صرف دنیا ہی نہیں بلکہ پوری کائنات ہی ایک Time Zone کے تحت کام کرتی ہے۔ سب کچھ اپنے حساب اور مقررہ وقت پرہو رہا ہے ، ماضی میں بھی ایسا ہی ہوتا آیا ہےاور مستقبل میں بھی←  مزید پڑھیے

نجد کا مَجْد /علی ہلال

بہت سے دوست سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز آل سعود کی ایک نازیبا تصویر لگاکر ان کے بارے بڑے ہتک آمیز انداز میں لکھتے ہیں کہ ان کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ پاش پاش ہوئی تھی اور←  مزید پڑھیے

خدا سے تجارت کریں/آغر ندیم سحر

حضرت موسیٰ کوہِ طور پر خدا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے،راستے میں مفلوک الحال شخص ملا جس کے مالی حالات انتہائی پریشان کُن تھے،وہ ایک وقت کی روٹی بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتا تھا،موسیٰ ؑ کو←  مزید پڑھیے

حب الوطنی و اسلامی ٹچ اب نہیں چلنے والا/ڈاکٹر محمد شافع صابر

لکھ لیجیئے،تعویز باندھ کر گلے میں لٹکا لیجئے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مولوی اور فوجی  ہے۔ آپ جب تک ان دونوں کو نتھ نہیں ڈالیں گے،پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔ ایک آپ کے وسائل پر قابض ہے تو←  مزید پڑھیے

بے گھری کا عذاب /شہزاد ملک

قیام پاکستان کے بعد بھارت میں رہ جانے والے اپنے نئے گھر کے بدلے میں ابا جی نے کلیم داخل کرایا تو شاہ پور صدر میں حکومت کی طرف سے ایک بڑا گھر ابا جی کو الاٹ کردیا گیا ،اگرچہ←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (17) ۔ چین ۔ ملکی مفاد/وہاراامباکر

خلیج کی ریاستوں سے توانائی کی درآمد کے لئے چین کو مغربی سمت جانا ہے۔ یہاں اسے ویتنام سے گزرنا پڑتا ہے اور یہ آجکل امریکہ سے پینگ بڑھا رہا ہے۔ پھر اسے فلپائن کے قریب جانا ہوتا ہے جو←  مزید پڑھیے

سید ابوالحسن امام علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم/حیدر جاوید سیّد

سید ابوالحسن امام علی ابنِ ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم 13 رجب المرجب 30 عام الفیل (اعلانِ رسالتﷺ سے نو یا دس برس قبل) کو بیت اللہ میں ورود مسعود کی سعادت حاصل کرکے دنیا میں تشریف لائے۔ 21←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کی طرح عورت بھی ادھوری تھی/عثمان انجم زوجان

کوئیر کمیونٹی کے وہ افراد جن کو ہیجڑا، زنانہ اور ٹرانس جینڈر کہا جاتا ہے وہ کوئی دوسری دنیا کی مخلوق نہیں۔ یہ بھی ویسے ہی پیدا ہوتے ہیں جیسے ایک مرد اور عورت، پھر بھی ان کو یہ معاشرہ←  مزید پڑھیے

یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ/محمود اصغر چودھری

کچھ نام اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ زبان پر آتے ہی حلاوت محسوس ہوتی ہے جیسا کہ علی رض ۔ بچپن میں ہمارے گاؤں میں بہت سے پیشہ ورگداگر آتے تھے جودروازے پر صدا لگاتے اور آٹے کی ایک پلیٹ←  مزید پڑھیے

سیاسی رمضان/فرزانہ افضل

ماہ رمضان کی رونقیں عروج پر ہیں بلکہ اس سال تو پچھلے سال کی نسبت کچھ زیادہ ہی اونچی پرواز پر ہیں ۔ جیسے ہی اس بابرکت مہینے کا آغاز ہوا تو بمشکل چار روزوں کے بعد ہی دھڑا دھڑ←  مزید پڑھیے

ایچی سن کالج میں اسلام کی فتح/محمد وقاص رشید

خبردار ! کسی نے ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے باریش گورنر صاحب کی طرف کوئی انگلی اٹھائی اور وہ بھی ایک غیر مسلم اور غیر قومی شخص کے لیے۔ پانچ وقت کے نمازی پرہیز گار←  مزید پڑھیے

ایک نہیں ،دو پاکستان/طیبہ ضیا چیمہ

ایک نہیں دو پاکستان ایک نہیں دو پاکستان، نواز شریف نکالے جائیں تو ادارے زندہ باد، عمران خان نکالے جائیں تو ادارے مردہ باد، جسٹس قاضی اور صدیقی نکالے جائیں تو ادارے زندہ باد، چھ جج آواز اٹھائیں تو ادارے←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (7)ڈاکٹر مجاہد مرزا

کھانا کھانے وہیں گئے تھے۔ میں نے تو پاکستانی کھانا کھا لیا تھا لیکن جمشید مزید “مرچین” کھانے سے انکاری تھا۔ وہ پوچھ رہے تھے کہ “کے ایف سی” (کینٹکی فرائیڈ چکن) کا جوائینٹ کہاں ہے۔ مجھے ایک نوجوان پہلے←  مزید پڑھیے