مشق سخن    ( صفحہ نمبر 45 )

دہشتگرد کون

چلو تھوڑی دیر کے لیئے مان لیتے ہیں کہ مسلمان دہشتگرد ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ دہشتگرد عوام ہیں یا حکمران؟ دنیا میں جتنی بھی مسلمان حکومتیں ہیں۔ وہ اسلامی اور مذہبی دہشتگردی کی حمایت نہیں کرتی ہیں بلکہ وہ←  مزید پڑھیے

تعلیم پر توجہ دی جائے

اگر ایک گھر کی خدمت چار بھائی مل کر کرسکتے ہیں تو ایک ملک کی خدمت تمام سیاست دان مل کر کیوں نہیں کر سکتے۔سیاسی لڑائیوں نے ملک کو پہلے بھی دولخت کیا ہے ۔اور اب بھی آئے دن کچھ←  مزید پڑھیے

مطالعہ بیتی

مطالعہ بیتی نعیم الدین جمالی مطالعے کا بچپن سے شوقین رہا، مگر گاؤں دیہات میں اس شوق کی مزید آبیاری نہ ہوسکی، البتہ تعلیم کا رواج گاؤں میں تھوڑا بہت تھا، سارے بھائی کچھ نہ کچھ پڑھے لکھے ضرور تھے،←  مزید پڑھیے

دعا اور تڑپ

تڑپ ہادیہ علی وہ انکھیں مانگ رہا تھا اور بادشاہ اسے دیکھ کر رُک گیا ۔ بادشاہ نے خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر ایک مانگنے والے کو دیکھا، مانگنے والا دونوں آنکھوں سے اندھا تھا ۔وہ درگاہ کے دروازے←  مزید پڑھیے

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر حمیرا گل خوابوں کی دنیا جیسے ملک، امریکہ نے بے شمار لوگوں کی نیندیں اڑا دیں ہیں۔ آج کل کے موجودہ حالات خود امریکن کانسٹیٹیوشن کے خلاف ہیں۔ Amendment I: congress shall←  مزید پڑھیے

دوستی

فیس بک کا شکریہ …. اس نے آج دوستوں کی ایک ویڈیو بنا کر ہمیں دی اور یاد دلایا کہ آج ” فرینڈ شپ ڈے ” ہے …. اس ویڈیو میں چند قریبی دوستوں کی تصاویر دیکھی تو آنکھوں کے←  مزید پڑھیے

اس ملک میں کون متنازعہ نہیں ہے؟

اس ملک میں کون متنازعہ نہیں ہے؟ میں کسی ایسی شخصیت کی تلاش میں ہوں ، کسی ایسی فکر اور فلسفے کی کھوج میں ہوں جس پر میرے سارے ہم وطن متفق ہوں۔ سب سے پہلے دورِ حاضر کی بات←  مزید پڑھیے

احساس کمتری ایک لاعلاج مرض

دورِ جدید تحقیق و جستجو کا دور ہے ہم جانتے ہیں کہ آج زندگی کے مختلف شعبوں اور علوم کی مختلف شاخوں میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے ۔ آج کا انسان ستاروں پر کمندیں پھینک رہا ہے ۔←  مزید پڑھیے

رب کعبہ کے حضور

رب کعبہ کے حضور معاویہ حسن ایک دفعہ پھر میرے رب نے مجھ پر کرم کیا اور اپنے گھر کی حاضری کی سعادت نصیب فرمائی. بے شک یہ اس کا کرم ہی تھا ورنہ کہاں مجھ سا عاصی و گناہ←  مزید پڑھیے

جو ڈر گیا وہ مر گیا:

جو ڈر گیا وہ مر گیا احسن سرفراز ان دنوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی مارکیٹنگ کے شعبے سے وابستہ تھا، عملی زندگی کا آغاز تھا، اپنی کمائی سے بھی نیا نیا آشنا ہوا تھا، تب ہم دوستوں نے مہینے←  مزید پڑھیے

قوموں کی امامت

برسوں مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ ملک ہمارا خدا کا انعام ہے۔ وسائل سے مالامال ہے۔معدنیات ہیں، قدرتی گیس ہے، طویل ساحل، محل وقوع وغیرہ وغیرہ ۔ دل خوش تو بہت ہوتا پر خیال یہ بھی آتا کہ جب←  مزید پڑھیے

عمران خان اور معاصر سیاسی و سماجی رہنماء

عمران خان اور معاصر سیاسی و سماجی رہنماء 1980 تا 2016 ۔۔ ان 36 سال میں ہمارے نام نہاد قائدین نے وسائل لوٹے، 75 ارب ڈالرز سے زائد قرضوں کا بوجھ اور مسائل کے انبار قوم پر لاد دئیے۔ان کی،←  مزید پڑھیے

2017،پشاورکی صفائی کا سال

2017،پشاورکی صفائی کا سال وقاراحمداعوان چلئے جناب آخر کارپشاور کی صفائی کا سال آہی گیا ۔حالانکہ یہ کوئی انہونی یا نئی بات نہیں کیونکہ ایساپہلی بارتھوڑا ہورہاہے۔اس سے پہلے بھی کئی بارپشاور کی صفائی کی بات کی گئی۔اس کے لئے←  مزید پڑھیے

ہمیں محبت کا درس دیجئے اللہ کے لیے :

عجیب دنیا ہے ہماری بھی عجیب رسمیں اور عجیب طرز مخاطب، عجیب حال و احوال ۔ سب سے عجیب بات ہماری ہے کہ اس کے برعکس یعنی اردو پڑھا کر انگریزی میں اول نمبرات حاصل کروانے کی کچھ نادان سی←  مزید پڑھیے

ماں کا لعل…..!

آج سارا دن بارش ہوتی رہی. میں سردی کی وجہ سے سارا دن اپنے ہی کمرے میں گرم کمبل میں دبک کے بیٹھا رہا. شام کے وقت میں چائے پینے کے لیے باہر نکلا. باہر بارش کی وجہ سے گلیاں←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف سے تعزیت کے بعد

گزشتہ دنوں پارلیمنٹ کے اندر خواجہ آصف خوب گرج برس رہے تھے ۔ اور ان کے انداز سے جہاں ان کے حامی پارٹی والے خوش تھے وہاں میں بھی ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ خواجہ صاحب پارلیمنٹ←  مزید پڑھیے

بے راہ روی

بےراہ روی وثیق چیمہ نوٹ:۔(اس موضوع پر آنے والی تحریروں کو صرف اس بنا پر ہی خوش آمدید کہا جائے گا اگر ان میں سماجی رویوں،تاریخی و مذہبی حوالوں سے بات کی گئی ہو گی تو۔نیز صرف تفنن طبع اور←  مزید پڑھیے

امریکہ اور پاکستان میں ریپ

امریکہ اور پاکستان میں ریپ شازیہ نواز بہت دفعہ لوگ چیزوں کو سمجھ نہیں پاتے ۔خاص کر پاکستانی جن کو یہ سکھایا ہی نہیں جاتا کہ سوچنا کیسے ہے . ہم لوگوں کو تو بس رٹایا جاتا ہے کہ کیسے←  مزید پڑھیے

ہم فیصلہ کرلیں

ہم فیصلہ کر لیں ہادیہ علی نیا سال ساری دنیامیں ایک تہوار کی طرح منایا جاتا ہے اور بالخصوص یورپ کی سب سے بڑی سماجی تقریب ہوتا ہے۔یورپ، امریکا، مشرق بعید، آسٹریلیا اور روسی ریاستوں میں نئے سال کی تقریبات←  مزید پڑھیے

سروں کے تاج

دعوت وتبلیغ نبیوں والا کام ہےاور جو اس تحریک سے منسلک ہیں ان میں سے اکثریت کے اخلاص وللہیت میں شک اپنےعقب کو راکٹ سے اڑانے کے مترادف سمجھتا ہوں لیکن اگر کچھ کج فہم اس تحریک سے انسلاک اپنے←  مزید پڑھیے