مشق سخن    ( صفحہ نمبر 46 )

بچیوں کے لئے جنسی تعلیم کی اہمیت

بچیوں کے لئے جنسی تعلیم کی اہمیت عبید شیخ کالج میں ایک پیارے سے دوست تھے۔ انتہائی شریف ۔ ان کا فرضی نام رکھ لیں “توفیق”۔ خیر تو کالج کے شروع ہفتوں میں ہی اندازہ ہوا کہ حضرت سیکس پر←  مزید پڑھیے

قائد اعظم، مولانا مودودی اور تحریک پاکستان:۔

قائد اعظم، مولانا مودودی اور تحریک پاکستان کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے کہ دو قومی نظریہ کی شاندار، مدلل اور مؤثر تشہیر کرنے، اسلامیان ہند کو بیدار کرنے، نیز کانگریس اور متحدہ قومیت کے علمبرداروں کی مٹی پلید کرنے کے←  مزید پڑھیے

خبر اور ہمارے روئیے

خبر اور ہمارے روئیے میں نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ میں ایک طالبعلم ہوں پر کبھی کبھار قلم اُٹھانا مجبوری بن جاتی ہے سو لکھنے کے ہنر سے لاعلم ہوکر بھی لکھتا ہوں، ایسے ہی جیسے تیراکی سیکھے بغیر←  مزید پڑھیے

ایک درد کہانی

ایک درد کہانی. تحریر.: نعیم الدین جمالی. گاؤں کی شام بھی بڑی عجیب سنھری، لطف سے بھرپور ہوتی ہے،ایک ایسی ہی شام سے میں لطف اندوز ہورہا تھا، پرندوں کے غول در غول چہچہاتے اپنے گھونسلوں کو لوٹ رہے تھے،←  مزید پڑھیے

لڑکیوں کی ہم جنس پرستی کا نفسیاتی جائزہ

‎میں نفسیات کی پروفیسر ہوں. روزمرہ کے معمولات میں میرا واسطہ کافی لوگوں سے پڑتا ہے، خصوصاً لڑکیوں سے. بطور استاد میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ماں باپ اپنے بچوں کیساتھ فلموں سے لیکر مذہب تک ہر←  مزید پڑھیے

خود سے ایک سوال …

خود سے ایک سوال اکرام بخاری تاریخ کی کتابوں میں درج ہے کہ جب تاتاریوں کا زور ہوا اور تاتاری ہر طرف سے بلاد اسلامیہ پے یورش کر رہے تھے، مسلمان مملوک حکومتیں اور افواج جو آپس کے جھگڑوں اور←  مزید پڑھیے

بدگمانیاں اور ہم

بدگمانیاں اور ہم دوبئی میں دوست بہت کم ہی اچھے ملتے ہیں، راضی مصطفیٰ ایک ایسا ہی جگری یار ملا، شام کا رہائشی ہے پر ہنس کر ایسے ملتا ہے جیسے ہم نے بچپن میں گُلی ڈنڈا کُرم ایجنسی کی←  مزید پڑھیے

شطرنج اور رنج

شطرنج اور رنج ہادیہ علی شطرنج کا کھیل اسی خطے یعنی برصغیر میں ایجاد ہوا تھا۔ گُپتا خاندان کی حکومت کے دوران سیزا نامی ایک تیز طرار شخص نے اس کی ایجاد کی تھی اور اس ایجاد کیساتھ انتہائی دلچسپ←  مزید پڑھیے

بیگم اختر کی غزلوں کا ذخیرہ اور ہمارے سفید بال

بیگم اختر کی غزلوں کا ذخیرہ اور ہمارے سفید بال ایک عجیب سے کیفیت کا ایک عرصے سے سامنہ رہا، دوبئی میں کام کیلئے نئے نئے قدم جب جلد ہی یہاں کی تیز زندگی سے ہارنے لگے تو جسم سے←  مزید پڑھیے

امیروں کے نام پیغام.

امیروں کے نام پیغام نعیم الدین جمالی مطالعہ کرتے وقت اکثر ایسی باتیں، نکات، تحریراور اقوال پڑھنے کو ملتے ہیں کہ کبھی انسان جھوم جاتا ہے، غور وفکر پر مجبور ہوجاتا ہے. لیکن بسا اوقات وہ نکات اور تحریریں فیس←  مزید پڑھیے

حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمت اللہ علیہ

حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمت اللہ علیہ احسان عابد گردش ایام کی روانی ہے۔ صبح و شام قطار در قطار آ, اور جارہے ہیں۔ کار جہاں اپنی ترتیب پر رواں ہے۔ نفوس دنیا کے سٹیج پر جلوہ افروز←  مزید پڑھیے

روشن خیالی کے اثرات

روشن خیالی کے اثرات محمد تنویر خان بیٹا باپ کے ساتھ ساتھ چل کر تھک چکا تھا اس کی ننھی منھی سی ٹانگیں جواب دے چکی تھیں۔باپ بچے کو گود میں اٹھا کر چلنے کے خلاف تھا کہ اب سات←  مزید پڑھیے

میں سوچتا ہوں

میں سوچتا ہوں محمد رامش جاوىد آج یوٹیوب پرایک شادی کی تقریب میں مجرا کی ویڈیو، جس میں ناچتی ، اور اپنے جسم کی نمائش کرتی ایک ناچنے والے لڑکی کی پوری ویڈیو دیکھ لینے کے بعد میں سوچتا ہوں←  مزید پڑھیے

پارہ چنار اور حقائق کا نوحہ

پارہ چنار اور حقائق کا نوحہ عبدالبصیر خان نوٹ:(یہ مضمون اس چیلنج کے ساتھ بھیجا گیا ہے کہ مکالمہ یکطرفہ بات چھاپتا ہے۔ اگر پارہ چنار کے کوئی صاحب یا کوئی بھی اور محقق تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنا←  مزید پڑھیے

جدت یا شدت؟

جدت یا شدت محمد مجیب صفدر موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ہمیں جدت اپنانی چاہیے ،لیکن اس جدت کے سمندر میں اتنا بھی بہہ نہیں جانا چاہیے کہ ہمیں اپنے مذہب پر شک ہونے لگے اور اپنا ہی مذہب←  مزید پڑھیے

کتابیں اور مطالعہ

کتابیں اورمُطالعہ حمزہ حنیف مساعد کتاب عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لکھی ہوئی تحریر کے ہیں۔ اسی سے مکتوب و کتابت ماخوذ ہیں۔ قرآن مجید کو اﷲ کی طرف سے بھیجی ہوئی کتاب قرار دیا گیا اور←  مزید پڑھیے

خدارا! تعلیمی اداروں کو بچاؤ.

سچ ہمیشہ کڑوا ہی ہوتاہے لیکن پھر بھی سچ کا ساتھ دینا چاہیے، سچائی میں مشکلات ضرور پیش آتی ہیں لیکن اس کے نتائج دیرپا اور کار آمد ہوتے ہیں. لیکن افسوس کہ ہمارے ہاں معاملہ الٹ ہی چلتا ہے،←  مزید پڑھیے

احساسات کی دنیا

احساسات کی دنیا طاہرہ عالم فیس بک ایک اہم ترین سوشل میڈیا کی حیثیت رکھتا ہے دوستوں کی بھیڑ میں ہم چوبیس گھنٹے گھرے رہتے ہیں ان دوستوں میں کچھ تو حقیقت ہوتے ہیں اورکچھ ایسے ہوتے ہیں جنھیں ہم←  مزید پڑھیے

چھوٹو

کیا نام ہے تمہارا؟ جی صاحب!چھوٹو۔۸ سے۱۰ سالہ بچے نے نائی کی دکان پر مجھے جواب دیا۔ گول مٹول بچے نے میلے سے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔میں اپنے بیٹے کے بال کٹوانے گیا تھا، جو اس کا ہم عمر تھا۔←  مزید پڑھیے

مسیحا کی شہادت،ذمہ دار کون؟

مسیحا کی شہادت ، ذمہ دار کون؟ تحریر نعیم الدین جمالی. ہم بڑے بے حس لوگ ہیں، بلکہ اس میں کچھ حد تک ہمارا بھی قصور نہیں. پے درپے ناخوش گوار واقعات، حادثات، خود کش دھماکوں نے ہمیں بے حسی←  مزید پڑھیے