عبدالبصیر خان کی تحاریر
عبدالبصیر خان
فاٹا کے حالات پر گہری نظر رکھنے والا، اُردو، اُردو سے جڑے لوگوں کی محبت دل میں لئے، دوبئی میں حصولِ رزق کی خاطر صحراؤں کی خاک چاننے والا ایک ادنیٰ سا طالبعلم۔۔۔ غزل، سگریٹ اور کتابوں کو ہی زندگی کہنے والا، اندر سے درویش۔۔۔۔

مادرِ ملت ثانی

مادرِ ملت ثانی باہر اللہ کی رحمت زور و شور سے برس رہی تھی پر کمرے کے اندر اداسی نے ڈیرے ڈال رکھے تھے، کمرے کے اندر اندھیرا سا تھا پر مجھے موم بتی کی بجھتی روشنی میں وزیرِ صحت←  مزید پڑھیے

قرآن اور اس کے ترجمے کی اہمیت

يَآ اَيُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِ ۔القرآن! ہمارے علاقوں میں اکثریت کو بچپن میں جو قرآن پڑھایا جاتا ہے، بلوغت اور جوانی کے بعد ترجمہ، تفسیر اور لوحِ مقدس میں بیان کیے گئے احکامات پر زندگی بسر کرنا تو←  مزید پڑھیے

ایمانی غریب

اکثر دوست احباب جب غربت کا تذکرہ کرتے ہیں تو اپنے ارد گرد نظر دوڑانے کا کہتے ہیں، میرے خیال سے ہم میں سے اکثر جو انٹرنیٹ تک رسائی کے قابل ہیں اور لیپ ٹاپ یا موبائل بھی ہماری دسترس←  مزید پڑھیے

خبر اور ہمارے روئیے

خبر اور ہمارے روئیے میں نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ میں ایک طالبعلم ہوں پر کبھی کبھار قلم اُٹھانا مجبوری بن جاتی ہے سو لکھنے کے ہنر سے لاعلم ہوکر بھی لکھتا ہوں، ایسے ہی جیسے تیراکی سیکھے بغیر←  مزید پڑھیے

بدگمانیاں اور ہم

بدگمانیاں اور ہم دوبئی میں دوست بہت کم ہی اچھے ملتے ہیں، راضی مصطفیٰ ایک ایسا ہی جگری یار ملا، شام کا رہائشی ہے پر ہنس کر ایسے ملتا ہے جیسے ہم نے بچپن میں گُلی ڈنڈا کُرم ایجنسی کی←  مزید پڑھیے

بیگم اختر کی غزلوں کا ذخیرہ اور ہمارے سفید بال

بیگم اختر کی غزلوں کا ذخیرہ اور ہمارے سفید بال ایک عجیب سے کیفیت کا ایک عرصے سے سامنہ رہا، دوبئی میں کام کیلئے نئے نئے قدم جب جلد ہی یہاں کی تیز زندگی سے ہارنے لگے تو جسم سے←  مزید پڑھیے

پارہ چنار اور حقائق کا نوحہ

پارہ چنار اور حقائق کا نوحہ عبدالبصیر خان نوٹ:(یہ مضمون اس چیلنج کے ساتھ بھیجا گیا ہے کہ مکالمہ یکطرفہ بات چھاپتا ہے۔ اگر پارہ چنار کے کوئی صاحب یا کوئی بھی اور محقق تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنا←  مزید پڑھیے