مشق سخن    ( صفحہ نمبر 44 )

میرا خواب میرا پاکستان

14 اگست 1947 تاریخ کا وہ روشن ترین دن ہے جب میرے آباواجداد کی قربانیاں رنگ لائیں اور ان کے خواب کو تعبیر ملی۔ یہ خواب انہوں نے میرے لیے دیکھا تھا ایک آزاد اور خودمختاراسلامی ملک کا خواب۔ جہاں←  مزید پڑھیے

نہیں تیرا نشمین قیصر سلطانی کے گنبد پہ

ایک عقاب کی عمر 70سال کے قریب ھوتی ھے۔اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ھوتا ھے۔جب اس کی عمر چالیس سال قریب ھوتی ھے تو اس کے پنچے کند ھو جاتے ہیں جس سے وہ←  مزید پڑھیے

کتوں کی لڑائی

پوسٹر چھاپے جارہے تھے اعلانات ہورہے تھے ہر محفل ہر دو بندوں کے درمیان بس ایک ہی موضوع تھا صدر خان کے کالو اور خان لالا کے ملنگی کے درمیان اعلان شدہ لڑائی۔۔۔ صدر خان اور خان لالا دونوں کے←  مزید پڑھیے

اچھی ڈگری ، اچھی نوکری ، پاکستان کے نوجوانوں کا بڑا مسٔلہ

یہ ایک ویب سائٹ کا آفس تھا جس کے ساتھ ملحقہ ایک درمیانہ ہال تھا ، ہال میں چند کمپیوٹرز پڑے ہوئے تھے ، ان چند کمپیوٹرز میں سے بھی صرف دو تین پر لوگ موجود تھے اور کام کررہے←  مزید پڑھیے

معاشرتی سوچ

بحیثیت قوم ہم بہت بے حس ہوچکے ہیں ۔ہم اپنے اسلاف کا پڑھایا ہوا سبق کہیں بھول بیٹھے ہیں۔ہمیں یاد ہی نہیں رہا کہ بحیثیت مسلمان ہماری کچھ اخلاقیات تھی ہماری کچھ ذمہ داریاں تھی۔جنھیں یا تو ہم بھول بیٹھے←  مزید پڑھیے

فاٹا الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا

فاٹا الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا محمد زکریا جمیعت سے نسبتاًزیادہ ہمدردی اور الگ صوبے کی کشش کی وجہ سے میری بھی اولین خواہش تو یہی ہے کہ فاٹا الگ صوبہ بنے ۔لیکن افسوس کہ فاٹا میں رہتے ہوۓ،←  مزید پڑھیے

کوئی دیدہ عبرت وا ہو ..!

کوئی دیدہ عبرت وا ہو! نعیم الدین جسمانی غلامی سے ذہنی غلامی بد تر ہوتی ہے، جسمانی غلامی سے آدمی کبھی نہ کبھی آزادی کا پروانہ حاصل کر سکتا ہے، ذہنی غلامی نسل در نسل، قبیلہ در قبیلہ چلتی ہے،←  مزید پڑھیے

ویہلن ٹرائنگ ڈے

دو روز پہلے ایک پنجابی پروگرام کی ریکارڈنگ کے لیئے ریڈیو اسٹیشن جانا ہوا،دو گھنٹے بعد ریکارڈنگ سے فارغ ہو کر باہر رکشے کے انتظار میں کھڑی تھی کہ عمارت سے اگلی طرف موجود گراؤنڈ کے جنگلے کے ساتھ ایک←  مزید پڑھیے

پھولوں سے عدل ھمارے خوں سے غافل

ساری زندگی دو بچوں کے ساتھ بیوگی میں کاٹی اور بیٹا جوان ہوا تو آرمی میں کمیشن آفیسر بن گیا وہاں سے نکلا تو پولیس جوائن کر لی۔ ساری زندگی سفید پوشی کا بھرم بھی رکھا اور ایک پیسا رشوت←  مزید پڑھیے

علما کے سکینڈل کی حکومت تحقیقات کروائے

علما کے سکینڈل کی حکومت تحقیقات کروائے معاذ بن محمود ہمارے ارد گرد ایسے کئی واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جنہیں یاد رکھنا اور ان سے سبق حاصل کرنا معاشرے کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ←  مزید پڑھیے

بدترین دھوکہ

سر جوتے پالش کردوں؟ آواز تو جانی پہچانی لگی جب نظر اٹھا کر دیکھا تو صاف ستھرے کپڑوں میں ملبوس آٹھ سالہ بچہ اسکول بیگ لے کر میرے جوتوں پر نظر کیے ہوئے تھا۔ میں اسے دیکھ رہا تھا لیکن←  مزید پڑھیے

زرد صحافت

زرد صحافت دراصل امریکی اخبارات میں شائع ہونے والے ایک سنسنی خیز سیریل کی اصطلاح ہے جس کا نام تھا &”yellow kid”;۔ہمارے ہاں زرد صحافت سے مراد کسی خبر کو چند مخصوص مقاصد کے لیے اس طرح پیش کرنا کہ←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے اور گنے کا کھیت

آپ بے حیائی کے راگ الاپتے رہیے, ویلنٹائن کے سرخ تحائف پہ فتوے لگائیے یا پابندی مگر بات یہ ہے آپ باتیں ہی کرسکتے ہیں.آپ سے تو پچھلی نسل کے سادہ لوح انگوٹھا چھاپ بھی بہتر تھے.جب دیکھتے کہ لونڈا←  مزید پڑھیے

اللہ کی تلاش

اللہ کی تلاش حمزہ حنیف مساعد اللہ کی تلاش شاید کبھی مکمل نہیں ہوسکتی پر ہاں جتنی بھی ہوئی ہے وہ سب آپ کی نظر ۔میری یا لوگوں کی سوچوں کی طرح اس تلاش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

بھگوان کے بھروسے ۔۔۔

مانجھی فلم دیکھی ہے آپ نے؟ یہ بھارت کے ایک پسماندہ پہاڑی گاوں ‘گہلور’کے باسی کی کہانی ہے۔ محبوبہ بیوی حادثہ کا شکار ہوئی تو مانجھی ہسپتال نہ لے جاسکا کہ ہسپتال شہر میں تھا اور بیچ میں پہاڑ حائل←  مزید پڑھیے

ووٹ

ووٹ حمزہ حنیف مُساعد ووٹ کی طاقت کے قصے تو ہم نے بھی بہت سنے ہیں اور آپ بھی ضرور واقف ہونگے ۔ لیکن اپنے ملک میں تو اس طاقت کو بھی ایسا دبادیا گیا ہے کہ خود جو یہ←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کے نام کھلا خط،جواب حاضر ہے

مولانا فضل الرحمن کے نام کھلا خط،جواب حاضر ہے عادل لطیف عربی کا مقولہ ہے انف في الماء واست في السماء چلیں چھوڑیں یہ زیادہ ہوگیا کہیں تہذیب کا جنازہ نہ نکل جائے. کہاں گنگوہ تیلی کہاں راجہ بھوج یہ←  مزید پڑھیے

امید، کوئی واہمہ تو نہیں !

ایک بار لغت کی کتاب میں قرآن کریم میں شیطان کے لئے مستعمل لفظ “ابلیس” کا مطلب نظر سے گزرا .. اسکے مطلب نے مجھے کئی دن کے لئے انتہائی گہری سوچ میں ڈالے رکھا … مجھے یوں لگا تھا←  مزید پڑھیے

ملکہ۔۔ملکہ ہو تی ہے۔۔جہا ں بھی ہو۔۔

اپنی بیٹی کو اسکول کے گیٹ سے اندر بھیج کر میں با ہر نکل ر ہی تھی کہ میر ی نظر اس پر پڑی ۔۔آ ج اتنے بر سوں بعد میں اسے سکو ل کے آ گے کھڑا د یکھ←  مزید پڑھیے

قیدی نمبر650

قیدی نمبر 650 محمد اعجاز 30مارچ2003ءکا دن تھا.شہر قائد میں ہر طرف چہل پہل تھی.لوگ اپنے کام کاج میں مصروف تھے.سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول کے مطابق رواں دواں تھی.ایک خاتون راولپنڈی جانے کے لیے اپنے گھر سے روانہ ہوئی.وه←  مزید پڑھیے