سپیس ایکس کے مالک انجینئر اور بزنس مین ایلن مسک نے ایک ٹویٹ کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ وہ 2050 تک دس لاکھ افراد کو مریخ بھجوا دیں گے۔ ان کے پروٹو ٹائپ خلائی جہاز کی ہر روز تین← مزید پڑھیے
کچھ دن سے روف کلاسرہ صاحب ٹوئٹر فیس بک اور وی لاگز میں ڈی پی او لیہ ندا چٹھہ کو الزمات کی زد میں رکھے ہوئے ہیں۔کچھ بھی کہنے سے قبل بتانا چاہوں گا کہ اک وقت تھا جب راقم← مزید پڑھیے
مقتل سے براہِ راست (2 )۔۔محمد وقاص رشید/زندگی بھی ایک کھلیان ہے جو بویا جائے گا اس سے مختلف کاٹےجانے کی توقع کا انجام وہی ہوتا ہے جو ہمارا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ یہاں جو بونے والے ہیں وہ کاٹنے والے نہیں اور جو کاٹنے والے ہیں انکے پاس بونے کا نہ شعور ہے نہ اختیار۔ ← مزید پڑھیے
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آج چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے عمران خان کے ساتھ اپنی اور اپنے خاندان کی وفاداری کا اعلان دہرا دیا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ان کا یہ اعلان کن مجبوریوں اور← مزید پڑھیے
سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رِس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گذشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے← مزید پڑھیے
خدا “رب العالمین ” ہے۔ رب العالمین کے ان الفاظ پر غور فرمائیے۔ ۔یعنی سارے جہانوں کا ایک پروردگار ۔ اب آئیے ایک قدم آگے بڑھتے ہیں, خدا کے دین کا نام اسلام ہے, اسلام کے لفظ پر توجہ مرکوز← مزید پڑھیے
انسانی فطرت کو سمجھنا اور پرکھنا اتنا ہی مشکل اور پیچیدہ ہے جیسے کسی چیز کی دریافت میں صدیاں بیت جاتی ہیں ۔ انسانی فطرت کا ہر پل بدلتا ہوا مزاج کئی سوال اٹھاتا ہے۔اس مثل کی طرح” گھڑی میں← مزید پڑھیے
لخت لخت کہانی (گزشتہ سے پیوستہ)۔۔آغرؔ ندیم سحر/ کالم لکھنے کا سفر ۲۰۰۸ء سے شروع ہوا’آج چودہ برس بیت گئے۔یہ چودہ برس بہت یادگار رہے’ہر طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑا’اچھے اور برے دونوں۔← مزید پڑھیے
بعض باتیں ہم غیر محسوس طور پر نظر انداز کرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کی اقدار میں کیا بنیادی تبدیلی آ رہی ہے‘ یہ سب کچھ غیر محسوس انداز میں ہورہا ہے۔ ایک رائے← مزید پڑھیے
کوئی پسند کرے یا نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت نے اس جماعت کے حامیوں کو بہت حوصلہ بخشا ہے۔ اسد عمر اور فواد چودھری جیسے وزراء نے نتائج مرتب ہونے کے دوران ہی← مزید پڑھیے
کیا آپ کو معلوم ہے امریکی صدر کے وائٹ ہائوس کا رقبہ کتنا ہے اور سرگودھا کے کمشنر صاحب بہادرجس سرکاری محل میں رہتے ہیں اس کا سائز کیا ہے؟ وائٹ ہائوس کا رقبہ 152 کنال ہے۔ اس میں دنیا← مزید پڑھیے
یو ٹنگ کمپنی کی بنی ایک بس جو کراچی سے ہیڈ پنجند تک جانے کو کچھ ہی دیر پہلے سے رواں دواں ہے ، اس سے پہلے بحریہ ٹاون کے سامنے دس منٹ، سہراب گوٹھ ٹرمینل پر پندرہ منٹ اور← مزید پڑھیے
انقلاب اسلامی ایران سے پہلے انقلاب مخالف لوگ اس بات کا پروپیگنڈا کیا کرتے تھے کہ یہ انقلاب نہیں آسکتا۔ جب اللہ کی مدد و نصرت سے یہ انقلاب آگیا تو اس بات کی پیشگوئیاں شروع کر دی گئیں کہ← مزید پڑھیے
رانا مشتاق ایک عام آدمی تھا۔ صرف عام ہی نہیں بلکہ ذہنی معذور بھی تھا۔ اس کے باوجود وہ میرے کالم اور میڈیا و سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔ آج اُس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی← مزید پڑھیے
ہمارے پاس کوئی طوطا مینا ہے نہ کوّا چڑیا جو ہمیں اندر کی “ڈونگی ڈونگی” خبریں لا کر دیتا رہے۔ ویسے بھی ہم لال حویلی والے کی طرح “طوطا فال” نکال کر اپنی “ٹہور شہور” جمانے کے لیے ایسی پیشین← مزید پڑھیے
میرے نزدیک اِن تینوں ادبی اور ادب دوست احباب کی خدمات اور شخصیات کے بارے میں کم از کم ایک ایک مکمل کالم ہونا چاہیے تھا کہ انھوں نے اپنے اپنے انداز میں معاصر ادب پر گہرے اور مثبت اثرات← مزید پڑھیے
جیسا کہ اس واقعہ کے رونما ہونے کے ساتھ ایک لفظ ہر زبان پر واضح تھا کہ مقتول کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور جس شخص کا ذہنی توازن درست نہ ہو تو کیا اس سے کوئی بھی عقلمندی ، معقول طرز کی توقع کرنے والوں کی جسارت کرنے والوں کے ذہنی توازن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔؟← مزید پڑھیے
حکمت کا شروع ہے اور نہ آخر ۔یہ خدا کی ودیعت اور بخشش کا خوبصورت تحفہ ہے ۔جس کی قدر و قیمت کم نہیں ہوتی اور نہ چمک ماند پڑتی ہے ۔یہ روحانیت کی وہ سیڑھی ہے جس پر چلنے کے لئے مضبوط قوت ارادی اور خدا کی کمک کی ضرورت پڑتی ہے← مزید پڑھیے
لگتا ہے پارلیمانی جمہوریت کا دستر خوان لپیٹا جانے والا ہے ۔عمران خان نے اپنے وزیروں کی فوج میں دس وزیروں کو حسن ِ کار کردگی کا ایوارڈ دے کر اشار ہ بھی دے دیا ہے ، لیکن بدقسمتی سے← مزید پڑھیے
ایک صحافی کے طور پرمسیحی قوم کے ساتھ ہونیوالے مظالم پر لکھنے کے سبب اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن میری تحاریر کا مقصد خدانخواستہ تفریق پیدا کرنا ہرگز نہیں ہوتا بلکہ بطور صحافی اپنے قلم کے ذریعے← مزید پڑھیے