ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 231 )

نالائق حاضر ہو

ساری زندگی اپنے شرفِ انسانی ہونے کا گھمنڈ لئے جب موت نے گلے سے لگانے کی کامیاب کوشش کی تو پتا چلا کہ مہلت ختم ہو چکی ہے ۔۔۔ سانسیں تھم چکی ہیں ۔۔۔۔۔ جسم ساکن دشت و دیوار کی←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی(کارکردگی)

تین سورنزوں کا پہاڑ شیروں کی طرح بنا لیتے ہیں۔ دو سو پہ جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں۔ کمزور مخالف تین سو بنا جاتے ہیں۔ مضبوط حریف بمشکل دو سو پار کرتے ہیں۔ جہاں جیت کی امید ہو ہار←  مزید پڑھیے

بدصورتوں کی یونین

آخرکار سکول کے بد صورت لڑکوں نے انجمن بنانے کا فیصلہ کر لیا. اب وہ اس کانفرنس کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے جس میں انہوں نے باقی لڑکوں کے سامنے اپنے مقاصد رکھنے تھے. انہوں نے ایک بری سی←  مزید پڑھیے

الوداع

الوداع شیخ ایاز منطوم ترجمہ : مشتاق علی شان میں جا رہا ہوں الوداع اس ساز کو مضراب کے سینے لگائے الوداع جیسے ہو شعلہ آخری یوں نغمہ خواں ہوں الوداع وہ قافلے جو جا چکے اُن سے ہوں آگے←  مزید پڑھیے

بیتال پچیسی

بیتال پچیسی ٓ اعجازالحق اعجاز بیتال پچیسی ایک سنسکرت الاصل کہانیوں کا مجموعہ ہے جسے مظہر علی خاں ولا نے فورٹ ولیم کالج کے ڈاکٹر گلکرسٹ کے ایما پر برج بھاشا میں منتقل کیا تھا اور اس کی اشاعت ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

شمع سوزاں وصالِ دلبر

شور شرابے کی وجہ سے اس کا سر درد سے پھٹ رہا تھا۔ کوٹھی کی بالائی منزل پر واقع اس کمرے میں آکر ہمیشہ اسے سکون ملتا تھا، شاید کچھ یادیں تھیں جو اس کے یہاں آتے ہی آباد سی←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم۔۔۔ 3 (قبولیت)

پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں←  مزید پڑھیے

دلہن — وہ بھی روڈ پرا

دلہن — وہ بھی روڈ پرا دلہن کا نا م سننے ہی سب سے پہلے دما غ میں عورت کا تصو ر ہی آتا ہے۔۔کیو نکہ کہ لفظ دلہن عو رت سے منسو ب ہے۔۔مگر دلہن کے نا م پر←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا ۔ ناچنا چھوڑ دیں گے۔ ؟

مغل بادشاہ ۔شاہ جہان نے اپنے بڑے بیٹےدارہ شکوہ کو سلطنت کا ولی عہد نامزد کیا تودوسرا بیٹا اورنگزیب ناراض ہو گیا۔ اس نے غصے میں آکر شاہ جہان کو گرفتار کرکے آگرہ قلعہ میں قید کر لیا ۔ تخت←  مزید پڑھیے

فلسفی – ایک سیدھی جلیبی

کہتے ہیں کہ ہر پیدا ہونے والا بچہ اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ خدا ابھی تک بندوں سے مایوس نہیں ہوا۔ اس پر معصوم صاحب کہتے ہیں کہ ایسا صرف تب سمجھا جائے اگر بچہ بڑا ہو کر←  مزید پڑھیے

اب ڈر نہیں لگتا

اب ڈر نہیں لگتا ایک ڈر تھا تنہا ئی کا ایک ڈر تھا جدائی کا جو مسلسل میرے ساتھ رہتا تھا کل کا دن جو گذر گیا بہت بھاری لگتا تھا لگتا تھا کسی ایسے دن کا بوجھ اٹھا نہ←  مزید پڑھیے

میکسم گورکی کی ’ماں‘ اور روسی انقلاب

یحییٰ خان نے 1969میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی تو ساتھ ہی سات دسمبر 1970کوعام انتخابات کا اعلان کردیا اور پہلی جنوری 1970سے سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دے دی۔ 1970 میں میری عمر 18 سال تھی، انقلابی سوچ تھی اور←  مزید پڑھیے

کوبکو پھیل گئی خوشبو

کوبکو پھیل گئی خوشبو احمد رضوان ہمارے ایک کزن ہیں اللہ ان کو عمر خضر عطا کرے ، ابھی پچاس کی دھائی میں داخل ہوئے ہیں اور دل کا روگ لگا بیٹھے ہیں ،وہ والا نہیں جس میں ہر کنوارا،عاشق←  مزید پڑھیے

راجپوت بمقابلہ پشتون

راجپوت بمقابلہ پشتون عارف خٹک سال 1990 ہمارے دادا جب ناسٹل جیا کا شکار ہوگئے تو بڑے رنگین و سنگین واقعات سناتے تھے اور اس کے ہر قصے میں بہادری کا تمغہ اس کا خود یا کسی پشتون کے سر←  مزید پڑھیے

بارش

دوپہر کو نہانے گیا تو حسب معمول تولیہ لے جانا بھول گیا. نہاکر باہر نکلا تو بالوں سے ٹپکتے پانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے آنکھیں بند کیں اور کالجی سٹائل میں سر کو ادھر ادھر حرکت دی۔ اب جو←  مزید پڑھیے

روداد جنم دن

السلام علیکم فجر سے کچھ پہلے کا وقت ہے ہماری سالگرہ شروع ہوئے پانچ گھنٹے ہوگئے اور سارا گھر ہے کہ سویا پڑا ہے ، کسی کو ہماری پروا ہی نہیں ہے حد ہوتی ہے ، یہ جو ہمارے گھر←  مزید پڑھیے

مشین زادہ

مشین زادہ مشتاق علی شان جنم دن جب بھی آتا ہے میں یہ محسوس کرتا ہوں یہاں مائیں مشینیں ہیں مشینیں جنتی رہتی ہیں مشینوں پر مسلط ہیں مشینیں میری دنیا میں یہ دنیا کارخانہ ہے مشینیں چلتی رہتی ہیں←  مزید پڑھیے

جسٹس مفتی محمدتقی عثمانی کی ادبی خدمات

جسٹس مفتی محمدتقی عثمانی کی ادبی خدمات تحریر: مفتی محمد صادق حسین قاسمی وقت عالمی سطح پر شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی علمی اور دینی خدمات کی غیر معمولی مقبولیت ہے ،اہل علم اور قرآن و←  مزید پڑھیے

تم تو نرے پاگل ہو

تم تو نرے پاگل ہو! منصور مانی یہ کون ہے؟ یہ منصف ہے، اس نے ادب قانون اور انگریزی میں بہت کچھ پڑھ رکھا ہے اچھا مگر یہ کرتا کیا ہے؟ فیصلے دیتا ہے! کیسے فیصلے؟ جیسے نومبر 2016 میں←  مزید پڑھیے

وارداتیا

بلدہ ولایت نشاں المعروف بملتان ایک زمانے سے غرقابِ بحرِ معاصی، بندہ ناچیز کے حواس پر سوار ہے. جاننے والے بخوبی جانتے ہیں کہ اس شہر کی طرف ہمارا اتاؤلا ہونا کچھ حصولِ روحانیات یا صحبتِ اولیاء کی خاطر قطعًا←  مزید پڑھیے