ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 19 )

میرا داغستان جدید: رسول حمزہ توف کی روح سے معذرت کے ساتھ/ناصر عباس نیّر

ابوطالب نے کہا: جب مجھ پر ایک نیا پتھر پڑا، اور میں نے آس پاس دیکھا تو میں تنہا تھا۔ میں نے آس پاس اس لیے دیکھا کہ جب میں گھوڑے پر سوار آوار کی وادی میں گیت گاتا چل←  مزید پڑھیے

ایک کتاب ایک تبصرہ/ أیام مع جھیمان (عربی)-زید محسن حفید سلطان

کتاب: أیام مع جھیمان زبان: عربی مؤلف: ناصر الحزیمی ایک نظر: زید محسن دیکھیں جی اسلام میں عمل کی انجام دہی کے حوالے سے صرف دو اقسام پائی جاتی ہیں: 1- عزیمت 2- رخصت عزیمت کیا ہے؟ عزیمت اس چیز←  مزید پڑھیے

ٹوٹے پھوٹے لوگوں کی فیکٹری/مسلم انصاری

کتاب : ٹوٹے پھوٹے لوگوں کی فیکٹری مصنف : محترم نیّر مصطفیٰ صاحب تبصرہ و انتخاب : مسلم انصاری مذکورہ ایڈیشن : میٹر لنک پبلشرز، لکھنؤ “اکثر وہ اسے بتاتی کہ شاہ رخ خان کی آواز میرون ہے اور سردی←  مزید پڑھیے

ونایک دامودر ‘ساورکر’ کی سوانح سے اقتباس

حالیہ واقعے پر رنجور و دلبرداشتہ، بیٹھا کچھ سوچ رہا تھا کہ ساورکر کی سوانح کا ایک حصہ یاد آیا۔ پلٹ کر آیا اور دوبارہ پڑھا تو خیال آیا کہ آپ لوگوں کے لیے بھی ترجمہ کروں(میں نے ترجمے سے←  مزید پڑھیے

کافر عشقم /پروفیسر فضل تنہا غرشین

کافر عشقم آغاگل کا تازہ ترین رومانوی ناولٹ ہے، جس میں ملک سے باہر کوئٹہ والوں کی پرخلوص محبت کی عکاسی کی گئی ہے۔ ناولٹ کا ہیرو ‏فرید اور ہیروئین ایک خوب صورت گوری لڑکی کینوی ہے۔ متوازی کرداروں میں←  مزید پڑھیے

سایہ/علی عبداللہ

یہ کہانی ایک ایسے وجود کی ہے جو ہمیشہ ہر شے کے اندر کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا ہے، مگر کبھی اپنی شناخت نہیں پا سکا- یہ وجود ایک بے نام جذبہ ہے، ایک بے مقصد سفر یا←  مزید پڑھیے

ریت کا دروازہ/مبصر:مسلم انصاری

کتاب : ریت کا دروازہ لیکھک : طاہر بن جیلون (موروکو) مترجم : خورشید عالم تبصرہ و انتخاب : مسلم انصاری “دن پتھر ہوگئے ہیں اور ایک دوسرے پر جمع ہوتے جارہے ہیں”، “جس دن میری موت ہوگی ٹھیک اس←  مزید پڑھیے

سرحد کے اس پار(افسانہ) -محمد عامر حسینی

نوٹ: حارث بٹ نے ایک سچا واقعہ بیان کیا جسے میں کچھ تبدیلیوں کے ساتھ افسانے کی شکل دی ہے – محمد بوٹا کی زندگی میں وقت کا پہیہ رک سا گیا تھا۔ مریال کے کھیت، پرانے درخت، اور کچے←  مزید پڑھیے

میرؔ کی وحشت پر ایک نوٹ/ناصر عباس نیّر

’’کھینچتا ہے دلوں کو صحرا کچھ’’ تنہائی کا ایک اپنا ، جداگانہ آہنگ ہوا کرتا ہے۔ یہ آہنگ، ان اشعار میں خاص طور پر ہے، جن میں میر نے جنون اور وحشت پر لکھا ہے۔میر کہتے ہیں: ’’آگے ہمارے عہد←  مزید پڑھیے

سفرنامہ دہلی (2)- محمد ہاشم خان

اس کی بستی بھی نہیں کوئی پکارا بھی نہیں  شام کے سرمگیں سوراخ سے چھن کر آنے والی شفق درون ذات کو روشن کر رہی تھی۔ قبل اس کے کہ یہ شفق آتش افروز ہوتی ہم ملال کے ملگجے میں←  مزید پڑھیے

شعروسخن کی تابندہ روایت کا متمنی/ڈاکٹر شاہد ایم شاہدد

تجسس انسانی فطرت کا انمول خاصا ہے۔ اس کی بدولت ہی دلچسپی کا محور بنتا ہے۔ سرگرمیاں جنم لیتی ہیں۔ تجربات و مشاہدات معرض وجود میں آتے ہیں۔اوصاف پیدا ہوتے ہیں۔ شعور و آگاہی ملتی ہے۔ تحقیق و جستجو کا←  مزید پڑھیے

دستایوسکی اور برادرز کارامازوف /ڈاکٹر مختیار ملغانی

تاریکی اور ناامیدی کا نام سنتے ہی دستایوسکی کی طرف دھیان جاتا ہے، وہ طویل عرصے تک ان راہوں کا پتہ دیتے رہے جن کی خاک چھانتے ہوئے انسان خدا تک پہنچ سکتا ہے، ان کے نزدیک خدا پر یقین←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر9) سری پاڈا کی مہم جوئی/سلمیٰ اعوان

۱۔ چوٹی کا راستہ روشنیوں،ایمبولینس پوسٹوں اور ریفرشمنٹ سٹالوں سے سجا جنگل میں منگل کا سا سماں پیش کرتا تھا۔ ۲۔ مسلمان تنگ نظر،ضدی اور متعصب ہیں؟جیسے موضوع پر پٹوول شہر کی فیملی سے زور دار مکالمہ۔ ۳۔ دنیا کے←  مزید پڑھیے

لیٹربکس/سیدہ گلونہ

جاڑے کی رات شدید سناٹا کُہْرا اداسی اور ہُو کا عالَم میں چوبارے میں اِیستادَہ ہمیشہ کی طرح اَفْروخْتَہ خود سے محو کلام تھی ۔ دل شِکَسْتَگی کے عالم میں یکایک کسی کا بین اور سسکیاں دل چیر گئیں سامنے←  مزید پڑھیے

سفرنامہ دہلی (1)- محمد ہاشم خان

کس کا دل ہوں کہ دو عالم سے لگایا ہے مجھے ۲۳ سال بعد اوراقِ مصور کو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ وا حسرتا! اتنا بڑا عرصہ کہ نسل نو آفریدہ جوان ہو جائے۔ جہانِ گزران کے یہ ماہ و سال←  مزید پڑھیے

سعیدہ گزدر: آگ گلستاں نہ بنی/ناصر عباس نیّر

سعیدہ گزدر عرصے سے خاموش زندگی بسرکررہی تھیں۔ ان کے انتقال پر بھی ، دو چار کلمات رنج وافسوس کے سوا،اردو دنیا میں خاموشی طاری رہی ہے….. سنگین وسفاک خاموشی۔ حالاں کہ سعیدہ گزدر کا مسلک خاموشی نہیں تھا۔ان کا←  مزید پڑھیے

میں کس سے پناہ مانگوں؟-ناصر عباس نیّر

’’ملا ، آ پ گھبراکیوں رہے ہیں؟ میں آ پ کے لیے اجنبی تو نہیں ہوں۔ آ پ ہزاروں بار میرے بارے میں لوگوں کو بتا چکے ہیں،اور اس تفصیل اور اعتماد سے کہ جیسے میری ایک ایک رگ سے←  مزید پڑھیے

کہانی:بیٹی کا جہیز/ کہانی کار:کلونت سنگھ ورک/ پنجابی سے اردو ترجمہ: وقاراحمد

یہ 1947 کی بات ہے۔مغربی پنجاب کی ہوا مسلمانوں کے دبدبے سے بھاری ہو گئی تھی۔اتنی بھاری کہ بچارے اللہ رکھے کے لئے سانس لینا بھی مشکل ہو گیا تھا۔اللہ رکھا مسلمان نہیں تھا اس نے طرف اپنی جان بچانے←  مزید پڑھیے

“روز مرہ کی نفسیات” ایک فکری شعور/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

خدا نے کائنات میں انسان کو اشرف المخلوق بنایا ہے۔اسے سوچنے سمجھنے اور پرکھنے کی حس عطا کر رکھی ہے۔جن معزز خواتین و حضرات کے پاس تخلیق، تحقیق اور تنقید کا توڑا ہے ان کا شیرازہ اس چراغ کی مانند←  مزید پڑھیے

نادر کاکوروی اور آئرلینڈکے شاعر تھامس مور کی نظم نگاری کا تقابلی مطالعہ /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

نادر کاکوروی اردو کے ممتاز شاعر اور تھامس مور آئرلینڈ کے انگریزی زبان کے شاعر ہیں، دونوں شعرا کی شاعری کے موازنہ سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ دونوں شاعروں نے اپنی اپنی نظموں میں انسانی جذبات، بچپن کی←  مزید پڑھیے