وہ شہر کی سب سے مصروف اور پرہجوم سڑک پر تب سے بھیک مانگتی چلی آ رہی تھی، جب اسے الفاظ سے مدعا بیان کرنا بھی نہیں آتا تھا۔ ان دنوں اس کی مجسم فریاد صورت ، پولیو زدہ← مزید پڑھیے
اگست کامٹ کی پیدائش 19 جنوری 1798ء کو فرانس میں ہوئی۔ وہ ایک فرانسیسی فلسفی تھا۔ اسے جدید فلسفۂ سائنس اور’’ اثباتیت‘‘ کا نقیب بھی کہا جاتا ہے۔ کامٹ اس روایت کا علم بردار تھا جس کو انلائٹن منٹ یا← مزید پڑھیے
اس وقت جب کہ سیمینار کے نام سے ہی عام طور پر لوگ عدم دلچسپی اور ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور مشورہ دے رہے ہیں کہ چند برسوں کے لئے سیمینار کا سلسلہ بند کر دیا جائے کہ← مزید پڑھیے
ا ردو کی ”نئی بستیاں“ ،کچھ مفروضات،کچھ حقائق، کچھ توقعات! ’اردو کی نئی بستیاں“ اصطلاح کے طور پر ۱۹۹۷ء کے لگ بھگ راقم الحروف نے ”کتاب نما“ دہلی کے مہمان اداریے میں پہلی بار استعمال کی۔ ۱؎ اس سے مراد← مزید پڑھیے
مِنی مَرگ کاسُریلا پانی :۔ مِنی مَرگ کے اِس نالے میں اُجلا پانی بہتا ہے۔شفاف پانیوں کا ترَ نُّم بھی شفاف ہو تا ہے۔ پار جنگل میں دَرختوں کی ٹہنیاں مَچل مَچل کر لہراتی ہُو ئی ہَو ا ؤں کا← مزید پڑھیے
فیض احمد فیض سیالکوٹ کے ایک جاٹ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ 13 فروری 1911ء کو سلطان محمد کے گھر گائوں ’’کالا قادر‘‘ نزد نارووال ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلطان محمد معروف وکیل تھے۔ فیض← مزید پڑھیے
وہ کئی دن سے مجھے فون کررہی تھی اور میں نمبر دیکھ کے فون ہی نہیں اٹھاتی تھی”کوئی کام نہیں ان لوگوں کو سوائے اشتہار بازی کے” مجھے سمجھ نہیں آتی تھی ایسے ہائی پروفائلوں کو مجھ سے کیا کام۔← مزید پڑھیے
افضل بھائی میرے پھوپھی زاد تھے۔ سانولے سے مسکراتی آنکھوں والے۔۔۔ آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ میں نے مسکراتی آنکھوں والے کیوں کہا؟ میں انہیں ساری عمر ہنستے نہیں دیکھا قہقہہ تو بالکل بھی بھی نہیں۔۔۔ البتہ بہت ہنسنے← مزید پڑھیے
امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلي آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچي، راستے ميں کئي آدمي مارے گئے، متعد زخمي اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے ۔۔۔۔کيمپ کي ٹھنڈی زمين پرجب سراج← مزید پڑھیے
یوں تو دنیا میں کوئی متنفس بھی ایسا نہ ہوا جو جھنجھٹوں اور قضیوں کی علت کے بنا اپنا وقت کاٹ کر چلتا بنا ہو مگر ثریا کا خیال تھا کہ جو جھنجھٹ اور قضیہ اس کی چھوٹی سی زندگی← مزید پڑھیے
شاعری کی اقسام کیا شاعری مختلف ”اقسام“ میں تقسیم کی جا سکتی ہے؟ کیا اس کی درجہ بندی کر کے یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس قسم کی شاعری اعلی ہے اور اس قسم کی اسفل ہے؟ تسلیم کہ← مزید پڑھیے
سن تھا 1947ء۔ گاﺅں کے اوپر سے ایک فوجی ہیلی کاپٹر گزرا۔بچے شور مچانا شروع ہوگئے ”وہ دیکھو بابے دا جہاز“۔ ”بابے کا جہاز“ کی آوازرضیہ کے کانوں میں پڑی تووہ آنکھیں ملتی ہوئی اٹھ بیٹھی، اس نے پاگلوں کی← مزید پڑھیے
نعت ہدیہ بحضور وجہ ء خلقت ِ کائنات ، اسرار ِ توحید ، حبیبِ خدا خاتم الابنیاء ختمی مرتبت حضرت محمد ِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم * جب کہ ہو عرش پہ تو احمد ﷺ ہے ہو← مزید پڑھیے
ہمارے حلقے سے بھائی صاحب الیکشن جیتے ہیں۔ ان کے اعزاز میں ایک تقریب ہوئی۔ میں اور ڈوڈو بھی گئے۔ بھائی صاحب تقریر کرنے آئے تو ڈوڈو کھڑا ہو گیا، “آپ نے الیکشن سے پہلے بڑے بڑے وعدے کیے تھے۔← مزید پڑھیے
کہنے لگی افف۔۔۔عبدل!! کب سے ڈھونڈ رہی ہوں تمہیں اور نمبر بھی بند جارہا ہے۔ کیوں کیا ہوا؟؟ میں نے اس کی سوجھی ہوئی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا۔ ہونا کیا ہے؟ وہ دور خلا میں گھورتی ہوئی بولی۔ میری← مزید پڑھیے
بندر جانے کس کس بستی سے کس کس جنگل سے چل کر آئے تھے۔ ایک قافلہ، دوسرا قافلہ، قافلہ کے بعد قافلہ۔ ایک منڈیر سے دوسری منڈیر پر، دوسری منڈیر سے تیسری منڈیر پر۔ بھرے آنگنوں میں لپک جھپک اُترتا،← مزید پڑھیے
آئیے اس افسانے کو آگے بڑھاتے ہیں ۔ ۔۔۔۔ سید مصطفین کاظمی/قسط1 اس دن کے بعد ریحام دکھائی نہیں دی وہ دینا بھیڑ میں کھو گئی تھی دن مہینوں میں بدل گئے ،بھائی ہیرو سے دیوداس بن چکے تھے← مزید پڑھیے
جامعات کی سطح پر میری زندگی کا ایک رُخ تدریس و آموزش۔۔ ایک سکے کے دو رُخ! اپنی کلاسز میں، انیس بیس سالہ لڑکوں اور لڑکیوں کو پڑھاتے ہوئے اگر ملٹن کے حوالے سے (اس کی در پردہ شیطان دوستی)← مزید پڑھیے
اُجلی وادیوں میں آلُودہ لوگ! ایک بات حیران کرنے والی ہے کہ گلگت بَلتستان و کشمیر کے ہر سیاحتی مقام پر ناقص دُودھ کی چائے بِکتی ہے۔قراقرم،ہندوکُش اَور ہمالیہ کی اِن وادیوں میں،جہاں محنت ہی سب کا دین ہے،ہر گھر← مزید پڑھیے
شاید ہی کوئی دن گزرے کہ ہمیں کوئی ایسی بریکنگ نیوز سننے کو نہ ملے: “بدھ کی آدھی رات کے وقت علاقے کے لوگ گولی کی ہیبت ناک آواز سے جاگ اٹھے۔ گولی کی آواز سننے کے بعد پولیس موقع← مزید پڑھیے