عمر بھر کتابوں میں زندگی گزاری ہے ہم نے کتنے لفظوں کی آبرو سنواری ہے ساری عمر خوابوں سے دوستی نبھائی ہے آگہی کے دامن سے خامشی چرائی ہے خامشی نے چپکے سے راز یہ بتایا ہے اک عجب کرامت← مزید پڑھیے
“انسٹرومینٹل میوزک میں کیا جادو ہے!” بنیادی طور پر کوئی بھی انسٹرومنٹ یا ساز انسان کی ہی ایک ایکسٹینشن ہوتا ہے۔ جس انسان کو اپنے انسٹرومنٹس پر عبور حاصل ہو اسکا کمال یا سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے← مزید پڑھیے
ایک محاورہ ہے کہ کسی چیز کو ایک دفعہ دیکھنا اس کے بارے میں ہزار بار سننے سے بہتر ہے۔ زندگی میں جن چیزوں سے لگاؤ رہا ان میں دریا اور پہاڑ سرفہرست ہیں۔ دریا کی وسعت اور بے← مزید پڑھیے
کبھی کبھی لگتا ہے ہم بلاوجہ زندگی کو سنوارنے کیلئے اپنی خوشیاں تیاگ دیتے ہیں، اپنے جذبوں کو دبا دیتے ہیں اور اچھی بھلی دل کو لبھاتی ہوئی خواہشات کا گلہ گھونٹ دیتے ہیں۔ حاصل وہی روایتی سے سمجھوتے ہوتے← مزید پڑھیے
تالیوں کی گونج نے سیمینار کے اختتام کا اعلان کیا تو وہ اپنا بیگ اٹھا کر سُست روی سے قدم بڑھاتی ہوئی ہال کے خارجی دروازے کی طرف بڑھ گئی۔ وہ دروازے سے چند قدم دوری پر تھی کہ کسی← مزید پڑھیے
ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ حقیقی لبرلزم میں افکار اختیار کرنے کی بھی آزادی ہے۔ ایسے میں ایک آزاد منش فرد اگر مولوی بننے کا فیصلہ کرتا ہے تو مجھے اور آپ کو اس فیصلے کی تعظیم کرنی ہوگی۔← مزید پڑھیے
ہسپتال کے گول گول گھومنے والے دروازے کے اندر قدم رکھتے ہی اس کا سر ہلکا سا چکرایا ۔ مگر اس نے قسم کھا رکھی تھی کہ دو سال پہلے رونما ہو نے والے اُس واقعے کو آنکھوں کے سامنے← مزید پڑھیے
خط لکھنے کی روایت اگرچہ بہت قدیم ہے لیکن ا س کو اردو ادب میں شامل کرنے کی اہمیت مرزا غالب کے خطوط سے شروع ہوئی ہے۔ میں نے ثانوی اسکول میں غالب کے ادبی خطوط پڑھے تھے۔ اس کے← مزید پڑھیے
ایک ہاتھ لیتا ہے ایک ہاتھ دیتا ہے اور دونوں ہاتھوں میں فاصلہ ہے تھوڑا سا جس کو پار کرنے میں سر کے کتنے بالوں میں چاندی گھر بناتی ہے عمر بیت جاتی ہے!← مزید پڑھیے
حسنین چوہدری ( نامہ نگار ، پشاور ) سیکس پریس نیوز ( sexpress news) کل 67 سالہ افریقی خاتون ‘ ماریہ ڈی نیکلا ” ایک پشتون نوجوان سے شادی کے لیے افریقہ سے پشاور پہنچ گئی..ذرائع کے مطابق خاتون نے← مزید پڑھیے
خواجہ خورشید انور کی کہانی۔۔۔۔۔اصغر علی کوثر/قسط1 پاکستان کے یگانہ روزگار موسیقار،خواجہ خورشید انور شمع سینما لاہور کے قریب پیر غازی روڈ پر رہتے ہیں۔حضرت پیر غازی ؒ کا مزار اقدس ان کے گھر سے قریباً ایک فرلانگ آگے چوک← مزید پڑھیے
‘بچہ جمورا صاب کو سلام کر۔۔۔۔شاباش ‘۔مداری نے ڈگڈگی بجائی۔ ‘صاب کو افسر بن کر دکھاو ۔ شاباش ‘۔اور بندر سینہ تان کر منہ میں پینسل دبائے چل کر دکھانے لگا اور تماش بین شور مچاکر خوش ہوکر تالیاں بجانے← مزید پڑھیے
مصر میں آنا کچھ مشکل نہیں لیکن یہاں آکر ان کی ہزاروں سال کی تہذیب اور کلچر میری طرح پانچ دنوں میں سمجھنا تقریبا ناممکن ہے۔ یہاں آنے والوں کے لاکھ روپے کی ٹپ یہ ہے کہ چاہے ایک مہینہ لگے پوری تاریخ پڑھ اور سمجھ کر آئیں تاکہ پتا چلے کہ کیا دیکھ رہے ہیں۔← مزید پڑھیے
بولنے اور آواز اُٹھانے کے جرم میں لاپتہ کر دیے گئے سبھی سرفروشوں کے نام۔۔ کھونٹی پر لٹکی ہوئی تمہاری وہ زنگ آلودہ تصویر سے آج بھی محبت کی مہک آتی ہے۔ برسوں بعد بھی جب اُسے میں چومتی ہوں← مزید پڑھیے
انعام شاہ نے میرا دل جیت لیا ہے. شاہ جی نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ کے لیے میری شہ رگ کا خون بھی حاضر ہے. میں بہت خوش ہوں. ایسے دور میں جب لوگ اپنے اپنے فائدے کے لیے← مزید پڑھیے
دو سو ریال زیادہ ہیں شیکھر نے نوٹ گن کر جیب میں ڈالے مگر اس کی نظریں مسلسل مجھے گھور رہی تھیں۔ سُجاتا کے لئے ہیں قیصر انصاری نے اسے جواب دیا شیکھر کے چہرے پر تشکر کے آثار آگئے← مزید پڑھیے
یہ اس بستی کا قصہ ہے جہاں لوگ غربت کی وجہ سے ناستک ہورہے تهے اور آج اسی بستی میں ناستک برادری زندگی کے خلاف پہلا مظاہرہ کررہی تھی، میں یہ سوچ کر وہاں چلا گیا کہ شاید دنیا کو← مزید پڑھیے
’’پالک ایک آنے گٹھی، ٹماٹر چھ آنے رتّل اورہری مرچیں ایک آنے کی ڈھیری۔‘‘ پتہ نہیں سبزی بیچنے والی عورت کا چہرہ کیسا تھا کہ مجھے لگا پالک کے پتوں کی ساری نرمی، ٹماٹروں کی سار ی سرخی اورہری مرچوں← مزید پڑھیے
میرا دوست عین غین کہتا ہے کہ پشتون ماؤں نے اتنے بچے نہیں جنے۔ جتنا شاعروں کو جنا ہے۔کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹاؤ۔ہر گھر سے ایک رحمان بابا نکلے گا۔ میرا دوست احساس بونیری پوچھتا ہے،کہ کرک کے کیا حال چال← مزید پڑھیے