رمشا تبسم کی تحاریر

ٹھٹھرتا ہجر: رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت” کا اقتباس

تم سے بچھڑے ہوئے کئی  سال ہو گئے۔بچھڑتے وقت وصل کے مختصر لمحے اور ہجر کی صدیاں میرے دامن میں بھر گئے۔ہجر کے پنجے ہر رات میرے وجود کو نوچنے کے لئے بڑھتے ہیں تو معصوم وصل خوفزدہ ہو کر←  مزید پڑھیے

ہم پیدائشی غدار ہیں۔۔رمشا تبسم

سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنا کر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔خصوصی عدالت کے بنچ میں جسٹس وقار سیٹھ اور شاہد کریم کے مطابق استغاثہ کے ثبوت کے مطابق پرویز مشرف مجرم ہے اور←  مزید پڑھیے

دل کےہسپتال میں انسانیت کو دل کا دورہ پڑ گیا۔۔رمشا تبسم

انسانی جسم میں سب سے اہم عضو دل کو تصور کیا جاتا ہے۔یوں تو موت کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے کسی بھی عضو  میں خرابی کی وجہ سے انسان موت کے دامن میں جا سکتا ہے۔مگر دل کا←  مزید پڑھیے

میں عورت ہوں, کیوں پیدا کیا مجھے؟۔۔رمشا تبسّم

میں گُل سما ہوں جسے  کاری قرار دے کر سنگسار کردیا گیا۔ مگر مجھے گل سما کے نام سے نہ پکارا جائے کہ میں عورت ہوں مجھے صرف اور صرف عورت ہی کہا جائے۔میرا نام الگ الگ ہو, یا میری←  مزید پڑھیے

ہمیں نہ مارو کہ ہماری مائیں روتی ہیں۔۔۔رمشا تبسّم

دو دن پہلے لاہور میں ہربنس پورہ کے علاقے میں پولیس نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان شہری سمیع کو قتل کیا۔بعد از قتل سمیع کو ڈکیٹ قرار دے دیا گیا۔پولیس نے ثبوت میڈیا پر جلد از جلد لانے کا←  مزید پڑھیے

کچھ ڈاکٹر بہترین قصائی ہوتے ہیں۔۔رمشا تبسّم

انسان نے جتنی ٹیکنالوجی میں ترقی کی ہے اتنی ہی انسانیت میں پستی اختیار کی ہے۔دنیا چاند پر قدم رکھ کر اب دوسرے سیاروں پر آباد ہونے کے وسائل اور ذرائع تلاش کر رہی ہے اور انسان ہر صورت انسانیت←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔رمشا تبسّم

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم کوئی طلب ہے مجھے زیست میں تو اتنی ہے نبیﷺ کی چاہ ملے اور بے پناہ ملے حضرت محمدﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ نبیﷺ کے ذریعے اللہ تعالی نے ہمارے←  مزید پڑھیے

ہجر سرد شام سا۔۔۔رمشا تبسم

ہجر سرد شام سا میرے آنگن میں آن بیٹھا ہے یادوں کی دھند کے گہرے بادل اٹھکیلیاں اذیت  سے کرتے ہیں چاند گھونگٹ نکالے بیٹھا ہے روح اندھیرے میں  کھوئے جاتی ہے افق پر خامشی ہے دل میں کہرام سا←  مزید پڑھیے

دو ٹکے کی حقیقت۔۔۔رمشا تبسم

پاکستان میں اتنے ڈرامے ٹی۔وی کی زینت نہیں بنتے جتنے ڈ رامے عوام ڈرامہ دیکھ کر کرتی نظر آتی ہے۔اے۔آر۔وائی کے ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا دو ٹکے والا ڈائیلاگ لے کر ٹکے کی حیثیت کافی حد تک←  مزید پڑھیے

قلم کی موت۔۔۔رمشا تبسّم

سارا کھیل قلم کا ہے۔ایک وہ قلم ہے جو ہماری تقدیر لکھ چکی ہے۔اور ایک یہ قلم جس سے لکھاری کردار لکھنے بیٹھے ہیں۔تقدیر لکھنے والی قلم ایک بار لکھ چکی ہے۔اور لکھاری کی قلم ہر روز کچھ نہ کچھ←  مزید پڑھیے

تمنا۔۔۔رمشا تبسم

تمنا کا الگ قصہ ہے تمنا شروعات سے اختتام تک کا سفر ہے تمنا میں مکمل داستان سمٹی ہے تمنا ہی محبت کی کل کائنات ہے تمنا ہی میری حیات ہے تمنا میں “تم” بھی ہو “من” بھی ہے اور←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن حکومت گرانے نہیں بلکہ عورتوں کو غلام بنانے کا بل منظور کروانے والے ہیں۔۔۔رمشا تبسّم

جے یو آئی ف نے خواتین اینکرز پر جلسہ گاہ میں داخلے پر پابندی لگائی ہے۔اس سلسلے میں خواتین اینکرز میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔بقول ان کے بغیر خواتین کے مولانا نہ اپنی سیاست آگے لے جا←  مزید پڑھیے

موت ایکسپریس۔۔رمشا تبسم

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب آگ لگ گئی۔انتہائی افسوناک واقعہ ہے۔اللہ پاک زخمیوں کو صحت عطا کرے ۔وفات پانے والوں کے درجات بلند کرے۔اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل←  مزید پڑھیے

اے وطن کے سجیلے جوانو،میرے ٹھمکے تمہارے لیے ہیں۔۔۔رمشا تبسم

شعلے فلم کا انتہائی دلچسپ سین تھا جب ڈاکو گبر سنگھ یہ معلوم کرنے نکلا تھا کہ رام گڑھ والے اپنی لڑکیوں کو کونسی چکی کا آٹا کھلاتے ہیں۔اسی سلسلے میں ڈاکو نے ویرو کی محبوبہ بسنتی کو ناچنے کو←  مزید پڑھیے

میں تم پر مرنا چاہتی ہوں۔۔۔رمشا تبسم

میری جان! تم نے کبھی درختوں پر ہوا کے زور دار تھپڑ کھا کر درخت سے جڑے رہنے والے پتوں کے زخم دیکھے ہیں؟ تم نے دیکھا ہے لہو پتوں کا؟ تم نے دیکھے ہیں آنسو پتوں کے؟ تم نے←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا” کا تیسرا افسانہ “آخری خط”۔۔۔۔رمشا تبسم

ماں مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے۔کیا بھائی کو واقعی آج بھارتی فوج پھانسی دیدے گی؟ماں ہم سب بھائی کے لئے کچھ نہیں کریں گے کیا؟ اریشہ نے ماں کی گود میں سر رکھے لیٹے ہوئے بجھی آواز میں کہا.←  مزید پڑھیے

پچاس روپے۔۔رمشا تبسّم

پھٹے اور میلے کپڑوں میں وہ دکان کے پاس رکا۔سائیکل سے اتر کر اُس کو سٹینڈ پر کھڑا کر کے اس نے جیب میں ہاتھ ڈال کر پیسے نکالے۔گندے میلے دس دس کے کچھ نوٹ جو دن بھر کی اس←  مزید پڑھیے

میرے جگنو سارے روٹھ گئے۔۔۔رمشا تبسّم

مجھے جگنو پسند تھے کسی درخت کی شاخ پر بیٹھے جگنو یونہی لگتے تھے کہ آسمان کے تارے ٹہنیوں پر سج گئے انکی روشنی سے میری آنکھیں چمک اُٹھتیں پھر وہ میری آنکھوں پر فدا ہو جاتا اور میں اس←  مزید پڑھیے

کانچ کی ہمت۔۔۔رمشا تبسم

عورت کمزور نہیں ہے۔عورت ہر لحاظ سے ایک مکمل انسان ہے۔میں مہمل بخاری ایک لڑکی ہوں اور لڑکی ہونے پر مجھے فخر ہے۔عورت زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے کا حوصلہ, ہمت اور ہنر رکھتی ہے۔خدا نے سب←  مزید پڑھیے

استاد کی عظمت کو سلام۔۔۔رمشا تبسّم

اس بات سے انکار نہیں کہ اب اکثر استاد کے روپ میں منفی کردار سامنے آتے رہتے ہیں۔جو طالب علموں پر ذہنی ,جسمانی تشدد, جنسی زیادتی, حتی کہ  طالب علموں کا قتل کرنے جیسے جرائم میں بھی شامل ہیں۔ اور←  مزید پڑھیے