رمشا تبسم کی تحاریر

مَرد کھانے والی عورتیں۔۔۔۔رمشا تبسم

” سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں “۔۔۔۔۔ اس جملے میں کس قدر حقارت نفرت غصہ ہے یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ کسی ایک عورت کے ساتھ کوئی سانحہ ہو جائے تو تمام عورتیں سارے مردوں کو ایک صف میں←  مزید پڑھیے

افسوس۔۔ہم اب بم دھماکوں کے بھی عادی ہیں۔۔۔۔رمشا تبسم

ایک  ز مانہ تھا کہ  دہشت گردی قتل و غارت عام نہیں تھی۔کوئی واقعہ ہو جاتا تو کئی  کئی  دن ہر شخص خوف و ہراس میں مبتلا رہنے کے ساتھ ساتھ  افسردہ بھی رہتا۔مجھے یاد ہے بچپن میں پی۔ٹی۔وی پر←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ اور حکومتی ڈرامہ۔۔۔رمشا تبسم

جو شخص بھی ملا ہے وہ اک ز ندہ لاش ہے انساں کی داستان  بڑی دل خراش ہے( افضل منہاس) 10اپریل 2019 کو مکالمہ پر محترم رؤف کلاسرا کی تحریر “سستے ڈراموں کے شوقین حکمران پڑھی” جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

دولے شاہ کے چوہے اور دل کے کھسرے۔۔۔رمشا تبسم

ہم سب نے بچپن میں گلیوں میں بھیک مانگنے آنے والے دولے شاہ کے چوہے دیکھے ہیں۔چند صحت مند مرد حضرات ہاتھوں میں چھڑی  پکڑ کر ان کے پیچھے ہوتے اور یہ دولے شاہ کے چوہے سبز چولا پہنے,گلے میں←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کی پسندیدہ لاشیں۔۔۔رمشاتبسم

“خدا کے لوگوں نے میرے لوگوں کا خون پی کر نجات پائی” (جون ایلیاء) ایک مشہور ڈائیلاگ ہے”سیاست تو لاشوں پہ ہی ہوتی ہے”  سیاست میں کوئی خونی یا انسانی رشتہ نہیں ہوتا ۔صرف ایک رشتہ  ہے اور وہ  رشتہ←  مزید پڑھیے

بائیس رجب المرجب یومِ وصال کاتبِ وحی (شانِ امیر معاویہؓ )۔۔۔۔رمشا تبسم

22رجب کاتبِ وحی,فاتح شام و روم,  خلیفہ ششم امیرالمومنین  و امام المتقین سیدنا امیر معاویہؓ کا یومِ وفات ہے۔  قربان کیوں نہ جائے امتِ مسلمہ حضرت امیر معاویہؓ  پر جنہوں نے حضرت محمد ﷺکے پنکھڑی نما لبوں سے وحی سن←  مزید پڑھیے

کتا مار مہم سے مردہ انسانیت تک کا سفر۔۔۔۔رمشا تبسم

شادمان ٹاؤن آفیسر نے کتا مار مہم کا آغاز کیا ،کچھ کتوں کو گولیاں ماری گئیں اور کچھ کو  زہر آلود کھانادیا گیا ،کافی دیر کتوں کے جسم میں ہلچل رہی ،سانسوں کے ختم ہونے اور روح کے جسم سے←  مزید پڑھیے

کافر, کافر سارے کافر,میں بھی کافر تو بھی کافر۔۔۔رمشا تبسم

جانے کب کون کسے مار دے “کافر” کہہ کر شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے (جلیل حیدر لاشاری) بہت ہی افسوسناک واقعہ 20مارچ2019کو پیش آیا۔  گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے انگلش کے پروفیسر خالد حمید صاحب کو کالج←  مزید پڑھیے

سفید فام دہشت گرد۔۔۔۔رمشا تبسم

(مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت کی کیا وجہ ہے) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں نماز جمعہ سے قبل “سفید فام دہشت گردوں” نے مسجد النور اور لِین وڈ میں نمازیوں کونشانہ بنایا۔ویڈیو دیکھ کہ لگا کہ “قیامت کا←  مزید پڑھیے

علی اختر کی تحریر پر ہونے والی نکتہ چینی پر رمشا تبسم کاتبصرہ

ہمارے رویوں میں نکتہ چینی  کیوں ؟ تنقید برائے اصلاح کیوں نہیں؟ نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں (احمد مشتاق) ہم زمانہ ء جدید میں بھی ایک قدیم←  مزید پڑھیے

خاک نشین۔۔۔۔رمشا تبسم توقیر

مارچ میں مارچ ،بے ہودہ پلے کارڈ ہمارے معاشرے کی ایک معصومیت یہ بھی ہے کہ   اس میں کوئی پیدائشی برائی نہیں۔ برائی کی ایک خاصیت یہ ہوتی ہے کے اگر یہ پیدائشی  ہو تو  کسی حد تک وقت←  مزید پڑھیے

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی تحریر۔۔۔۔رمشا تبسم

اسلامی تعلیمات سے خواتین کی دوری! دینِ اسلام عورت کو جو تحفظ اور حقوق دیتا ہے وہ اس گلوبل ویلیج کہلانے والی دنیا میں کوئی اور مذہب, قانون یا سوسائٹی نہیں دیتی۔اسلام نے عورتوں کے حقوق کی حق تلفی کو←  مزید پڑھیے