محمد وقاص رشید کی تحاریر

سارہ گل- پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر۔۔محمد وقاص رشید

سارہ گل!میں آپکی داستان نہیں جانتا لیکن آپکو ایک چھوٹی سی اپنی روداد بیان کرنا چاہتا ہوں۔ راولپنڈی میں ایک شام شدید ترین گرمی میں ،میں اپنے بچوں کے ساتھ صدر بازار میں تھا ۔ بچے جشنِ آزادی منانے کی تیاری کر رہے تھے۔←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب اور سور کا دل( I object your honor)۔۔محمد وقاص رشید

انسان کو خدا نے “احسنِ تقویم” یعنی بہترین ہیئت میں پیدا کیا۔  یہ ہیئت صرف ظاہری شکل و صورت ہی تک محدود نہیں ہے ،بلکہ انسانی جسم میں پائے جانے والے تمام عوامل اور نظام اس بات کی دلالت کرتے←  مزید پڑھیے

الوداع (اپنی جوانی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

(اپنی جوانی کے نام) تو۔۔۔۔۔تو تم جا رہی ہو۔۔۔ مجھے خیر باد کہنے کیلئے ہاتھ ہلا رہی ہو، جس دل میں تم رہتی تھی اسی کو توڑ کر جا رہی ہو، جس گھر میں تم بستی تھی اسے چھوڑ کر←  مزید پڑھیے

گڑیا کی گڑیا (سانحہ مری میں مرنے والی بچی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

گڑیا کی گڑیا (سانحہ مری میں مرنے والی بچی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید/ماما۔ ۔ میری ڈول کو سردی لگ رہی تھی، یہ کانپ رہی تھی ، میں نے اسے اپنے کوٹ میں چھپا لیا ہے ۔ اپنے ساتھ لگا لیا ہے،اسے میں نے بتایا ہے کہ پریشان نہ ہو۔۔ ماما کہتی ہیں مسلمان مصیبت میں کبھی مایوس نہیں ہوتے←  مزید پڑھیے

ایک فتویٰ اور ۔۔ (جیمز ویب پر مسلم اُمہ کے نام ایک منظوم خط)/محمد وقاص رشید

میری پیاری مسلم امہ۔۔ عربیوں والا معانقہ اور چُمّہ۔۔۔ اور اسکے بعد انتہائی عاجزانہ اور مودبانہ عرض ہے۔۔ جو آپ کے نام یہ منظوم خط لکھنے کی غایت و غرض ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ہم ان حساس ترین معاملات←  مزید پڑھیے

ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید

ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ریل اپنی پٹڑی پر رواں دواں تھی۔۔شاعر کی سوچوں کی پٹڑی پر بھی یادوں کی ایک ریل محوِ حرکت تھی۔ کبھی کسی اسٹیشن پر رکتی کبھی کسی پلیٹ فارم پر خراماں خراماں چہل قدمی کرتی←  مزید پڑھیے

کہانی میں ٹوئسٹ۔۔محمد وقاص رشید

کہانی میں ٹوئسٹ۔۔محمد وقاص رشید/(بچ کے۔۔مارکیٹ میں یہ فراڈ کا تازہ ترین طریقہ آیا ہے۔  ملاحظہ فرمائیں میرا اور فراڈیوں کا ٹیلی فونک مکالمہ) ←  مزید پڑھیے

بنیاد(2،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید

اچھا مولانا میرا ایک دوست ہے فیکٹری میں،ثاقب نے فیصلہ کُن وار کیا ۔ فیملی پلاننگ کے بڑا خلاف تھا،مجھ سے بہت بحث ہوئی اسکی یہی آپ والی باتیں کرتا تھا،میں نے اس سے کہا یار اسلام تو ہے ہی←  مزید پڑھیے

بنیاد(حصّہ اوّل)۔۔وقاص رشید

مولوی صاحب نے جوشِ خطابت سے کہا ، فیملی پلاننگ حرام ہے ۔ یہ مسلم اُمہ کے خلاف سازش ہے، یہودو نصاری ٰکی سازش، تاکہ مسلمانوں کی تعداد کم ہو اور مسلمان غلبہ نہ پا سکیں اور یہودو نصری ان←  مزید پڑھیے

16 دسمبر کا سبق۔۔محمد وقاص رشید

ہائے  16 دسمبر۔۔ ہائے ہائے  16 دسمبر۔۔ میرے دل سے بھی دیگر ہم وطنوں کی طرح دو بار ہائے کی سسکیاں اس لیے نکلیں  کہ آج کے دن میری ملت کے چہرے پر دو گہرے زخم لگائے گئے۔آج کے دن←  مزید پڑھیے

سٹِکر (پریانتھا کمارا کے بیٹے کے نام ایک سچا افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید

سٹِکر (پریانتھا کمارا کے بیٹے کے نام ایک سچا افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ (خبر -پریانتھا کمارا کی ڈیڈ باڈی آج سری لنکا روانہ) ماں! ہم کہاں جا رہے ہیں ،ماں  ؟ ۔←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ میں انسانیت کا ایک اور قتل۔۔محمد وقاص رشید

کاش میں نے یہ ویڈیو نہ دیکھی ہوتی ،اگر دیکھ ہی لی تھی تو سنی نہ ہوتی۔ ۔ اسکی آواز بند کر لی ہوتی۔  یہ میری آنکھوں نے کیا دیکھ لیا۔ یہ میرے کانوں نے کیا سن لیا ۔ اب←  مزید پڑھیے

محبت ایسا دریا ہے (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید

رضا ریل گاڑی کے انتظار میں پلیٹ فارم پر ٹہل رہا تھا۔ ابھی گاڑی کے آنے میں کچھ دیر تھی، اچانک اسکی نگاہ ایک بینچ پر پڑی۔تو اس پر ایک سکتہ سا طاری ہو گیا۔بینچ پر ایک خاتون اپنے دو←  مزید پڑھیے

“آئرن لیڈی ” کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید

"آئرن لیڈی " کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید/کہیں پڑھا تھا کہ اگر خدا پورے دین کی جگہ ایک امر نازل کرنا چاہتا تو وہ ہوتا "اعدلو" یعنی عدل کرو  ۔جسکا مطلب ہے جس شئے  کا جو حق ہے اسے ملے۔ اسکا مطلب اگر اسلام کو عدل و انصاف کا نظام کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔←  مزید پڑھیے

بیٹی۔۔محمد وقاص رشید

عالمِ ارواح میں کیا ہی عجیب عالم ہوتا ہو گا…. کسی بچی کی روح روتی تڑپتی آتی ہو گی…… تو تمام روحوں پر سکتہ سا طاری ہو جاتا ہو گا یہ جان کر کہ… اس بچی کو اسکے باپ نے←  مزید پڑھیے

خدا کی اسکیم۔۔محمد وقاص رشید

خدا کی   اس اسکیم میں بنیادی کردار ادا کرنے کے لیے عورت اور مرد کی ماں باپ بننے کے لیے باقاعدہ تربیت کا اہتمام ہو۔ چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا عہدہ سونپنے سے پہلے اسکی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے کے لیے افراد کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ہوتا ہے اور خدا کی  سکیم اور انسانیت کو پروان چڑھانے والے سماج کے سب سے دو بڑے اور بنیادی عہدوں اور ذمہ داریوں کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں←  مزید پڑھیے

دائرے کا سفر ۔۔محمد وقاص رشید

دائرے کا سفر ۔۔محمد وقاص رشید/کل بال کٹوانے کے لیے میں حجام کی دکان پر گیا تو میرا نمبر آنے میں ابھی دیر تھی،مجھ سے پہلے بنچ پر دو باریاں تھیں،ایک بزرگ سے آدمی شیو بنوا رہے تھے ،میں موبائل پر کچھ لکھنے میں مصروف ہو گیا ۔←  مزید پڑھیے

انسانیت کی بقا۔۔محمد وقاص رشید

کالا باغ سے اسکندرآباد کی سڑک اتنی مصروف نہیں تھی نہ ہی کوئی ٹریفک سگنل کہ ٹریفک جام ہو۔ ۔ یہ یقیناً کوئی حادثہ ہوا ہے ۔میں نے کہا، لگتا ہے کوئی ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اور اسکے بعد ہمیشہ←  مزید پڑھیے

کرکٹ اور میرٹ کا خدا۔۔محمد وقاص رشید

کرکٹ،  میری پہلی محبت تھی ۔ بہت کھیلی ،بہت دیکھی ، بہت سمجھی۔ ۔زندگی بیشتر خانہ بدوشی میں گزری۔ جہاں بھی رہا پہلی محبت ساتھ ہی رہی۔ ←  مزید پڑھیے

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید/اس پوری کائنات میں خالق ایک ہے"خدا" ۔اس بِنا پر وہ سب سے بڑی عزت و تکریم والا ہے۔ باقی سب کچھ اسکی مخلوق ہے۔  پوری کائنات اسکی مخلوقات کا مجموعہ ہے، ان تمام مخلوقات میں سے شرفِ خلیفہ ءِ خدا انسان کے سر سجا اور وہ اس بِنا پر اشرف المخلوقات کہلایا۔←  مزید پڑھیے