محمد وقاص رشید کی تحاریر

تربیت کا بحران۔۔محمد وقاص رشید

رکیے ! اپنے آس پاس نظر دوڑائیے۔ کیا دکھائی دیا ؟ اس منظر نامے کو کوئی عنوان دیجیے۔ میں نے جو دیا وہ پیشِ خدمت ہے۔ “تربیت کا بحران “۔ خدا نے انسان کو تخلیق کیا تو دنیا میں خیر←  مزید پڑھیے

ماں کا دن۔۔محمد وقاص رشید

ماں کو ایک رات کے لیے بھی دور جاتے دیکھ کر رہا نہیں جاتا تھا۔ نہ جانے کیا نفسیاتی عارضہ تھا اس برقعے کے ساتھ جڑا ہوا۔ وہ برقعہ خواب نگر ملکوال کے بازار سے اسٹیشن تک سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بھی بینائیوں کو سدا دے دیتا تھا۔←  مزید پڑھیے

“والعصر” – بچپن کی عیدوں کے نام /تحریر-محمد وقاص رشید

آخری افطاری کی تو دل کیا کہ چاند رات کی وہ چاندنی ہر طرف پھیل جائے جو کبھی آخری روزے کی افطاری کے فوراً بعد جھلملانے لگتی تھی۔ وہ مسرت دل میں بھر جائے جسے یاد کر کے آنکھیں بھر←  مزید پڑھیے

دعا زہرہ کیس- جاگنا ہو گا۔۔محمد وقاص رشید

دعا زہرہ نامی ایک بیٹی کراچی سے اپنے گھر سے لا پتہ ہوئی۔ اسکے والدین کے بقول سخت پریشانی کے عالم میں روائیتی دہلیزوں سے خالصتاً روائیتی ردعمل پانے کے بعد جب سوشل میڈیا کا دروازہ کھکھٹایا تو حسبِ معمول ریاست کے کان پر جوں رینگی جو کہ بزاتِ خود ایک المیہ ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے تمام سیاسی کارکنان کے نام ایک کھلا خط۔۔محمد وقاص رشید

پاکستان شدید خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔ ہماری یہ کاوش ہمارے بچوں کو ایک بہتر پاکستان دے سکتی ہے جہاں ہمارے بچے سیاسی کارکن بنتے ہوئے فخر کری←  مزید پڑھیے

تحریکِ عدم اعتماد سے برآمد ہوتے کچھ لطیفے۔۔محمد وقاص رشید

اس وقت ملکی سیاست کا درجہ حرارت نقطہ عروج پر ہے۔ طالبِ علم نے سوچا کیوں نہ اسے نیچے لانے کے لیے کوئی اقدام کیا جائے۔ سو سیاست سے دامن چھڑانا بھی ممکن نہیں تھا اس لیے عدم اعتماد تحریک←  مزید پڑھیے

خون کبھی رائیگاں نہیں بھی جاتا (ناظم جوکھیو کی یاد میں)۔۔محمد وقاص رشید

پاکستان میں بہت سارے دوسرے جملوں کی طرح ایک جملہ اکثر بولا جاتا ہے جو کہ چہار سو پھیلے سفاک حقائق کے بالکل بر خلاف ہے. اور وہ ہے “خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا”. اسی لیے میں نے انتہائی دکھے←  مزید پڑھیے

عمران خان صاحب کی “میں”۔۔محمد وقاص رشید

عمران خان صاحب نے ورلڈ کپ جیتا تو فائنل جیت کر ٹرافی اٹھاتے ہوئے ایک لفظ کہا جس لفظ سے انکی ساری شخصیت اور اندازِ فکر ظاہر ہوا اور اس پر انہیں بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا یہ وہی لفظ تھا جس کے جواب میں مجھے میری منزل ملی تھی اور یہ وہی لفظ ہے جسکی وجہ سے آج اس قوم کی راہ کھوٹی ہے←  مزید پڑھیے

زندہ لاشیں (سانحہ ءِ پتوکی کے اشرف کے نام)۔۔وقاص رشید

ایک ویڈیو دیکھی ہے . دیکھ کے ہی روح کانپ گئی ہے. روئے زمین پر انسانی جان کی بے وقعتی سے سانس سینے میں گھٹتا ہوا محسوس ہو رہا ہے . مٹی کے بتوں کی بے حسی اور مردنی پر←  مزید پڑھیے

ایک خط اپنے والد مرحوم کے نام (اپنے بیٹے کی پندرہویں سالگرہ پر)۔۔محمد وقاص رشید

پیارے بابا! امید اور دعا کہ آپ جنت میں ہونگے۔۔کہ وہاں خدا کا ذوق رکھنے والے ہی جا سکیں گے،اور آپ ازل کے باذوق۔(آمین) آج 17 مارچ ہے۔ یہ دن میری زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ آج سے 15←  مزید پڑھیے

زندگی کی ارزنی (سانحہ پشاور میں اکلوتا بیٹا کھو دینے والے باپ کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

کیا آپ نے وہ روح فرسا منظر دیکھا۔۔۔ کیا انسانی بے بسی کی انتہاؤں کو چھوتا وہ دل خراش نظارہ آپ کی روح کو بھی گھائل کر گیا ۔کیا اس مظلوم ترین باپ کی آواز کانوں سے ہوتی ہوئی آپ←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا دسترخوان ( وزیراعظم کے حالیہ خطاب پر)

کل وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے عوام کے لیے ایک ریلیف پیکیج کا اعلان کیا۔ریلیف Relief کا لفظی مطلب بہتری ،آسانی اور امداد ہے۔اور یہ لفظ ہم پاکستانی عوام کے لیے مجموعی حیثیت میں ایک نا مانوس سا احساس بنتا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

احساسِ کمتری سے احساسِ برتری تک (کم ظرف حارث رؤف کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

طالبِ علم کو ایک چیز کا قلق ہی رہا زندگی بھر کہ۔۔۔۔ اے کاش کبھی انساں سوچے کہ انسانیت کی شان ہے کیا کیا رب کے خلیفہ کا عہدہ اور اسکی یہاں پہچان ہے کیا جنات و فرشتوں کا مسجود←  مزید پڑھیے

فاقہ کشوں کا لہو (عمران خان صاحب کا منڈی بہاؤالدین میں جلسہ)۔۔محمد وقاص رشید

کل منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریکِ انصاف نے عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔۔۔اس جلسے سے اس سیاسی جماعت کے سربراہ نے خطاب کیا۔۔۔۔آپ کو یہ پڑھ کر حیرت ہوئی ہو گی کہ میں نے وزیراعظم پاکستان کیوں نہیں لکھا ۔←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست (3،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید

مقتل سے براہِ راست (3،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید/احساسِ زیاں ہے کہ جو دل سے جاتا ہی نہیں ہے۔ سلامتی کے مذہب کے نام پر بننے والے ایک ملک میں سلامتی ہی کو خطرہ لا حق ہے  اور وہ بھی رحمت للعالمین کی عظیم ترین ہستی اور مقدس ترین فلسفے کو گزند پہنچا کر←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست (2 )۔۔محمد وقاص رشید

مقتل سے براہِ راست (2 )۔۔محمد وقاص رشید/زندگی بھی ایک کھلیان ہے جو بویا جائے گا اس سے مختلف کاٹےجانے کی توقع کا انجام وہی ہوتا ہے جو ہمارا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ یہاں جو بونے والے ہیں وہ کاٹنے والے نہیں اور جو کاٹنے والے ہیں انکے پاس بونے کا نہ شعور ہے نہ اختیار۔ ←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست(1)۔۔محمد وقاص رشید

خدا “رب العالمین ” ہے۔  رب العالمین کے ان الفاظ پر غور فرمائیے۔ ۔یعنی سارے جہانوں کا ایک پروردگار  ۔ اب آئیے ایک قدم آگے بڑھتے ہیں, خدا کے دین کا نام اسلام ہے, اسلام کے لفظ پر توجہ مرکوز←  مزید پڑھیے

ہر بیٹی ہی مسکان خان ہو (نظم)۔۔محمد وقاص رشید

مسکان! میں تمہیں سلام پیش کرتا ہوں خراجِ عقیدت کے لیے اپنا کلام پیش کرتا ہوں بے شک مسکان کی ستائش فرض ہے ہر انسان پر انسانیت کا ایک قرض ہے مسکان کی توصیف کون نہیں کرے گا ایک مظلوم←  مزید پڑھیے

“چٹکی ” (لتا جی کی یاد میں)۔۔محمد وقاص رشید

ایک چھوٹا سا ریلوے کوارٹر ہے، اس کوارٹر میں سویر آسمان پر سورج طلوع ہونے سے پہلے نمودار ہو جاتی ہے،کیونکہ اس کوارٹر میں بسنے والے ایک سنجیدہ مزاج اور خاموش طبع اسٹیشن ماسٹر اور اس خاندان کے سربراہ کو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم صاحب کے نام ایک کھلا خط۔۔محمد وقاص رشید

وزیراعظم عمران خان صاحب!آپ کے قوم سے حالیہ رابطے کا منظر نامہ دیکھا۔۔تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔۔بارِ دگر عرض ہے کہ یہ اگر مدینے کی ریاست ہوتی تو میں یہ باتیں آپ کے سامنے گوش گزار کرکے آپ←  مزید پڑھیے