محمد وقاص رشید کی تحاریر

زلزلہ ، ہم اور خدا/محمد وقاص رشید

 زلزلہ  خدا اور انسان کا تعلق ایک تکون پر مرتکز ہے۔ زندگی ، موت اور قیامت۔ خدا نے اپنی حتمی کتاب میں قیامت کا جو تعارف انسان کو کروایا اسے سورۃ الزلزال میں ایک ہیبت ناک ترین زلزلے سے تعبیر←  مزید پڑھیے

ظلِ شاہ نہیں جمہوریت کی لاش/محمد وقاص رشید

کس قدر افسوس کا مقام ہے۔ کس قدر دُکھ کی ساعت ہے۔ ایک انسان چند لمحے پہلے سانس لیتا ، جیتا جاگتا نام نہاد “ماں جیسی ریاست ” کی تحویل میں گیا اور چند لمحوں کے بعد اس ریاست نے←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (دوم، آخری حصّہ )-وقاص رشید

الغرض جو معاملات سیاستدان افہام و تفہیم اور کچھ لو ،کچھ دو کی حکمت عملی کے تحت حل کر لیتے ہیں وہاں طاقت کے زعم میں بندوق کی زبان میں بات کر کے بارود سے مسئلوں کو حل کرنے کی←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (حصّہ اوّل )-محمد وقاص رشید

یہ 14 اکتوبر 99 کی سرد شام تھی۔ کوارٹر نمبر 54/اے خواب نگر (ملکوال) کے آنگن میں زندگی کی یادگاروں  میں سے ایک چھوٹے سے ریڈیو  پر خبریں سنتے ان تمام یادوں اور یادگاروں کے سردار نے  مجھے بتایا کہ←  مزید پڑھیے

سلائی مشین کی آواز/وقاص رشید

میں پولی ٹیکنیکل کالج سرگودہا میں پڑھتا تھا۔ تین سالہ ڈپلومہ کے لیے شاہینوں کے شہر میں قیام کا عہد ایک علیحدہ سے کتاب میں مربوط کیا جانا چاہیے مگر چاہیے تو بہت کچھ۔۔۔ ہر وقت یہ ہی احساس دل←  مزید پڑھیے

سستا آٹا اور مہنگی لاش/محمد وقاص رشید

ماں۔۔۔ بہت زور کی بھوک لگی ہے ۔ خدا کے لیے کچھ تو دو کھانے کو  ۔۔بھوکی بچیاں یک زبان ہو کر ماں سے کھانے کو مانگتی ہیں۔ تو وہ تڑپ کر انہیں سینے سے لگاتی ہے اور روہانسی ہو←  مزید پڑھیے

میری کرسمس اور رحمت للعالین ﷺ/محمد وقاص رشید

ہر سال کی طرح اس سال بھی ہماری عظیم قوم نے اپنا ریکارڈ خراب نہیں کیا اور سوشل میڈیا پر ایک پُر مغز (مغز کو پُر کرنے والی) بحث جاری رہی کہ مسیحی برادری کو انکے تہوار کی مبارکباد دینی←  مزید پڑھیے

تعبیرِ خواب/محمد وقاص رشید

یہ تصور آباد ہے۔ یہاں راستے اور رہرو دونوں منزل کی تلاش میں رہتے ہیں ۔تنگ اور لمبی لمبی گلیوں میں دونوں اطراف کچے پکے گھروندے ہیں ۔ حبس زدہ گرما گرم مکانوں میں چولہے ٹھنڈے ہی رہتے ہیں۔ یہاں←  مزید پڑھیے

آہ!ورلڈکپ فائنل/محمد وقاص رشید

پھر وہی سرما کی رت کا ایک ملگجا سا بھیگا بھیگا دن تیس برس پہلے کی یادوں کو تازہ کرنے کی امید جگاتا طلوع ہوا۔ کون سی یادیں۔ ارے بھیا ایک ملک بستا ہے یہاں جو سیاست ، صوبائیت ،←  مزید پڑھیے

ورلڈکپ فائنل 1992سے 2022 تک/محمد وقاص رشید

بارِ دگر عرض ہے کہ کرکٹ پہلی محبت تھی ۔ جاننے والے جانتے ہیں   ،ان میں سے بیشتر کی بھی۔ جیسے کرکٹ ارتقائی ادوار سے گزرتی رہی ویسے طالبعلم کا فکری ارتقا ء کا سفر بھی جاری رہا۔ زندگی وقت←  مزید پڑھیے

پاکستانی دیت/محمد وقاص رشید

دورِ جہالت میں معاشرے میں دو طبقات تھے ایک اہِلِ ثروت دوسرے انکے احساسِ برتری کے شر کا شکار اہلِ غربت۔ یعنی وہی اشرافیہ اور “حقیریہ” (یہ اصطلاح ابھی ابھی ذہن میں آئی)۔ اشرافیہ کے ہاتھوں حقیریہ کی جان مال←  مزید پڑھیے

ہمیں امن چاہیے (سوات کے حالات کے تناظر میں) -محمد وقاص رشید

روئے زمین پر جس شئے  کا نعم البدل کوئی نہیں وہ زندگی ہے۔ ہر کسی کو اسکے حصے کی ایک ہی بار ملتی ہے اس لیے اگر کوئی شئے قیمتی ہے تو وہ انسانی زندگی ہے۔ ریاستوں کی تشکیل کے←  مزید پڑھیے

پہلا میلاد النبی ﷺ/محمد وقاص رشید

چشمِ تصور پر وہ منظر اُبھرتا ہے۔ جو چشمِ حقیقی پر عیاں ہو نہیں سکتا۔ مکانِ نور ہے زمانِ ازل ہے۔ فقط وہ ہے جو اس زمان و مکان کی قید سے آزاد ہے۔ ہو کر بھی اس کا شریک←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک موت/محمد وقاص رشید

کیا کوئی ہے ؟ کوئی ہے جو اس ملک کی سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک ترین موت کا یہ سلسلہ روک لے۔ انسانوں کی زندگیوں کو دردناک ترین انجام سے دوچار کرتی ان بڑی بڑی بسوں کے اس وحشی رقص←  مزید پڑھیے

پیاس میں جیون ، سیلاب میں موت۔۔وقاص رشید

ماں ! ابا کہتا تھا کہ ہر بچہ اپنا رزق ساتھ لاتا ہے۔ ہر کوئی اپنے مقدر کا لکھا پیتا ہے کھاتا ہے۔ ماں! مجھےبہت بھوک لگتی تومیں وہ رزق تلاش کرتا تھا۔ دن بھر اسکی تلاش میں بھوکا پیاسا←  مزید پڑھیے

دیوالیہ پن۔۔محمد وقاص رشید

پاکستان میں ہوش کی آنکھ تو کھلی نہیں اس لیے ہمیں مجموعی حیثیت کے لیے اس محاورے کو تبدیل کرنا پڑے گا۔ ہمارے ہوش کےصرف کان کھلے ہیں جس میں چند جملے اور الفاظ سماعت کے پردوں کے ساتھ چپکے←  مزید پڑھیے

تین شاپر۔۔محمد وقاص رشید

یہ عید کا دن تھا اور میرے  دونوں ہاتھوں میں تین شاپر تھے ۔ ان میں ایک وقت کی زندگی کی ضمانت تھی۔ زندگی کی ضمانتیں انسانوں کے ہاتھ میں آجائیں تو شاپروں میں ہی ملتی ہیں۔ ان میں گوشت←  مزید پڑھیے

اور لائن کٹ گئی ( ایک اور فراڈ ٹیلی فون کال کا مکالمہ )۔۔محمد وقاص رشید

اس نمبر 03264320992 سے کال آئی۔۔۔ میں نے کال وصول کی ہیلو۔۔اسلام علیکم فراڈیا( گرجدار آواز میں )جی وعلیکم السلام ۔وقاص راشد بول رہے ہو ۔؟ میں!جی وقاص رشید بول رہا ہوں فرمائیے۔ فراڈیا۔جی میں صدر تھانے سے SHO ملک←  مزید پڑھیے

اپنی شخصیت کی تلاش میں گم ہمارے بچے -ڈاکٹر عرفان شہزاد /تبصرہ-محمد وقاص رشید

سنیے ، ذرا رکیے اور غور فرمائیے۔۔خدا نے انسان کی تخلیق اور پھر اسے پروان چڑھانے کے لیے کیا اسکیم اختیار کی ؟ اس اسکیم میں آپکا کردار کیا ہے ؟ اور کیا آپ یہ کردار صحیح معنوں میں ادا←  مزید پڑھیے

تربیت کا بحران۔۔محمد وقاص رشید

رکیے ! اپنے آس پاس نظر دوڑائیے۔ کیا دکھائی دیا ؟ اس منظر نامے کو کوئی عنوان دیجیے۔ میں نے جو دیا وہ پیشِ خدمت ہے۔ “تربیت کا بحران “۔ خدا نے انسان کو تخلیق کیا تو دنیا میں خیر←  مزید پڑھیے