محمد وقاص رشید کی تحاریر

سیما حیدر نے کیا یاد دلا دیا/محمد وقاص رشید

ریلوے کالونی خواب نگر (ملکوال) میں ایک لڑکا ہوا کرتا تھا۔ اسے ایک جانور کے نام سے پکارا جاتا تھا جسے میں لکھنا نہیں چاہتا۔ اسکے والد صاحب نچلے درجے کے ایک ریلوے ملازم تھے۔ بہن بھائیوں کی تعداد کوئی←  مزید پڑھیے

جوتوں میں ستارے/محمد وقاص رشید

دھوپ شدید تھی، اسکے معصوم گال پسینے سے وہ آئینہ بن گئے تھے جن میں سے مجھے اپنا قومی چہرہ دکھائی دے رہا تھا۔ اسکی عمر دس سال رہی ہو گی۔ مجھے ہاتھ دیا، میں رک گیا۔ کہاں جانا ہے←  مزید پڑھیے

خدا نصیب اچھے کرے /وقاص رشید

“خدا نصیب اچھے کرے ” یہ دعا صرف بیٹیوں کے لیے مختص ہے۔ اسکا کیا مطلب ہے ؟ کیا بیٹوں کو اچھے نصیب کی ضرورت نہیں ؟ یا جو دعائیں بیٹوں کو دی جاتی ہیں ان پر بیٹیوں کا حق←  مزید پڑھیے

تارکینِ وطن کی کشتی سے لاپتہ آبدوز تک/محمد وقاص رشید

بابا ! ایک دفعہ یورپ پہنچ گیا ناں تو وارے نیارے ہو جائیں گے۔ آپ زندگی بھر اپنے گھر کا خواب دیکھتے رہے آپکا یہ خواب میں پورا کروں گا دیکھنا۔ انشاللہ دو سال کے اندر اندر ایک کوٹھی بنوا←  مزید پڑھیے

ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر ( بالغ ہوتے بچوں کے ماں باپ کے نام)-تحریر /محمد وقاص رشید

انسان اور کمپیوٹر میں چند قدریں بڑی دلچسپ اور مشترک ہیں۔ کمپیوٹر خالقِ کائنات کا اشرف المخلوقات ہے اور کمپیوٹر اس انسان کی اشرف التخلیقات۔ دونوں تخلیقات میں سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیر کی دو مختلف دنیائیں باہم ہو کر←  مزید پڑھیے

خدا کے نام ایک درخواست/محمد وقاص رشید

بخدمتِ شہنشاہِ کائنات پروردگارِ عالم باری تعالیٰ! تیری شہنشاہی امر ! یقین ہے کہ زمینی خداؤں کے تسلط سے دور آسمان کا نظام بہترین چل رہا ہو گا۔ عالم پناہ اس سے پہلے تین بار زبانی کلامی گذارشات تیری بارگاہ←  مزید پڑھیے

میاں صاحب ، خان صاحب اور سیاسی کھوتی/محمد وقاص رشید

خورشید ندیم صاحب نے خان صاحب کے دور میں ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے میاں صاحب اور خان صاحب کے سیاسی سفر پر ایک تقابلی جائزہ پیش کیا تھا۔ تاریخ کی روشنی میں خورشید ندیم صاحب نے←  مزید پڑھیے

خدارا ! سیاسی دشمنی میں عورت کا ارتقائی سفر نہ روکیے/محمد وقاص رشید

رسالت ماب ص جب تشریف لائے تو عورت کے حقوق کا عالم اس سے زیادہ کس بات سے واضح ہوتا ہے کہ بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے جیسے بھیانک ترین انسانی جرائم رونما ہوتے تھے۔ اور اسلام کے عورت کو←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر “ہم سب ” یور آنر ہم لکھاری ہیں، بھکاری نہیں ( دوسرا ، آخری حصّہ )-محمد وقاص رشید

     میں “ایڈیٹر ہم سب ” Your Highness ہم لکھاری ہیں بھکاری نہیں ” کے اس دوسرے اور آخری حصے میں ایڈیٹر عدنان خان کاکڑ صاحب اور اپنے درمیان ہونے والی ای میلز کا ترجمہ لکھ رہا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر”ہم سب”یور ہائی نیس،ہم لکھاری ہیں ،بھکاری نہیں (حصّہ اوّل)-محمد وقاص رشید

“سماجی کارکن” کون ہوتا ہے ؟ اس سوال کے جواب میں قارئین کی اکثریت کے ذہن میں ایک لگا بندھا ساتاثر اُبھرا ہو گا۔ وہ افراد جن کا تعلق کسی این جی او یا سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیموں سے←  مزید پڑھیے

“مورخ کو اسکا حق دو “(جناب ڈاکٹر مبارک علی کی نذر )-تحریر/محمد وقاص رشید

بچپن سے جو چند جملے سماعت کے پردے کے ساتھ گویا چسپاں ہیں جن کو سُنے بِنا کبھی کسی تھکے ہارے دن کو رات نے تاروں بھری قبا اوڑھا کر سُلایا نہیں۔ ان جملوں میں سے ایک جملہ ہے “مورخ←  مزید پڑھیے

یتیم و یسیر نبیِ رحمت ص کا ایک یتیم و یسیر اُمتی/محمد وقاص رشید

اس جہان میں ایک بچہ پیدا ہوا تو والد پہلے ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ محض چھ  برس کی عمر میں ایک سفر کے دوران کچھ دیر قبل ہاتھ تھامے ساتھ چلتی والدہ محترمہ ہاتھ اور ساتھ دونوں←  مزید پڑھیے

غیرت (اپنے بیٹے کے نام ایک خط )-محمد وقاص رشید

یارا ! بس میں ہوتا تو تیرا نام “ازالہ” رکھتا معلوم کیوں ؟ نہیں، نہیں یار۔۔۔۔خود ہی پتا چل جائے گا جب تیری نئی نئی بھیگتی مسیں وقت کی طشتری سے اٹھا کر چاندی کے ورق خود پر اوڑھ لیں←  مزید پڑھیے

نبیل گبول اور نادر علی کے نام/محمد وقاص رشید

ایک عورت کی عصمت کیا ہوتی ہے اسکا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ کہیں پڑھا تھا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی پاکباز عورت پر بہتان لگانا ہے۔ رسول اللہ ص کے صحابہ نے کسی خاتون←  مزید پڑھیے

شیطان کی قید /محمد وقاص رشید

چشمِ ظاہر زمان و مکاں کی قید میں ہے ، چشمِ تصور نہیں۔ چشمِ ظاہر کو موند لیجیے، چشمِ تصور کو وا کیجیے۔ وہاں چلیے جہاں کوئی بھی نہیں تھا۔ صرف قادرِ مطلق تھا ۔ قادرِ مطلق کے لفظ پر←  مزید پڑھیے

جب دونوں طرف 313 کے ماننے والے ہوں تو ؟-تحریر/محمد وقاص رشید

کہتے ہیں بچپن کا علم پتھر پر لکیر ہے۔ بچپن شخصیت سازی کی وہ بنیاد ہے کہ جس پر زندگی کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ اور بچپن میں سکول مدرسہ کا زندگی بھر کی نفسیات پر بطورِ عامل قوت کے←  مزید پڑھیے

سرخ جوڑا -(کوئٹہ بم دھماکے کی متوفی گڑیا کے نام)-محمد وقاص رشید

بابا جانی ! مجھے نہیں پتا بس مجھے آج ابھی اور اسی وقت بازار جانا ہے,جو مرضی ہو جائے ۔ عید میں اتنے تھوڑے دن رہ گئے ہیں, میری سہیلیوں نے تو کپڑے جوتے مہندی چوڑیاں سب لے لیا۔ بس←  مزید پڑھیے

کوئی معجزہ ہو گا (پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے نام )-تحریر/محمد وقاص رشید

اس تصویر کو غور سے دیکھیے ۔۔کیا دِکھا ؟ غور کیجیے ۔۔میری تو نیند آنکھوں سے جاتی رہی۔ آنکھیں بند کرتا ہوں تو ہنستے ہوئے اس آدمی کی تصویر دھاڑیں مارنے لگتی ہے۔ آنکھیں کھولتا ہوں اس تصویر سے ٹپکتے←  مزید پڑھیے

تختی سے تخت تک؛ارتقاء (پری مارکہ سیاہی اور گاچی کے نام)۔محمد وقاص رشید

کوارٹر نمبر 54-اے ریلوے کالونی سے دو جڑواں بھائی اپنے بابا کا ایک ایک ہاتھ تھامے ریلوے سکول ملکوال میں روہانسی شکلوں کے ساتھ داخل ہوئے۔ وہ منظر بھولتا نہیں۔ وہ جو ہاتھ انہوں نے تھامے تھے اس سکول سے←  مزید پڑھیے

بیانیے کی تلاش (پی ڈی ایم کے نام )-محمد وقاص رشید

پی ڈی ایم یعنی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یعنی پاکستان جمہوری تحریک اس وقت پاکستان میں حکمرانی کر رہی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس تحریک کی کامیابی یعنی حکمرانی کے حصول کے بعد پہلا ہدف اپنے کیسز معاف←  مزید پڑھیے