غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

ہیلمٹ ضرور پہنا کریں، اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے/ غیور شاہ ترمذی

میں ابھی اسے دفنا کر گھر پہنچا ہوں- 6 فٹ 3 انچ سے نکلتا ہوا قد, گورا چٹا رنگ, 3/4 مضامین میں ماسٹرز ڈگری, ایل ایل بی, بی ایڈ اور درجنوں کورسز, سینٹرل گروپ آف کالجز کے ایک کیمپس کا←  مزید پڑھیے

ایکسٹینشن بہت ضروری سہی مگر یہ تو غور کریں کہ یہ دی کیوں جاتی ہے۔۔غیور شاہ ترمذی

بلآخر توقعات کے عین مطابق وزیر اعظم عمران خاں نے 29 نومبر 2019ء سے 28 نومبر 2022ء تک کی اگلی 3 سالہ مدت کے لئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بطور 10ویں آرمی چیف عہدہ پر توسیع دے دی ہے-←  مزید پڑھیے

آج 17 اگست ہے- یوم نجات تو ہے مگر نجات نہیں ۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ایک مشہور پنجابی بند سن لیں:- جان تیری نوں روندے پئے ہاں اج وی لاشاں ڈھوندے پئے ہاں- ساڈی تے کوئی سندا نئیں اے اپنا رونا روندے پئے ہاں- آج 17 اگست ہے. اور آج سابق آمر، بانی طالبان, تکفیریت←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپوزیشن میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

حاجی صاحب کے مبینہ اشارے پر اس وقت کچھ تجزیہ نگار اور کئی “پہنچے ہوئے” لوگ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ اپوزیشن کے اتحاد میں دراڑ ڈالی جائے- تحریک عدم اعتماد کی سرپرائز ناکامی سے تقریباً بوکھلائی ہوئی متحدہ←  مزید پڑھیے

اپنی مرضی سے خریدے ہوئے ،کینسر اور دوسرے مہلک امراض ۔ ۔۔غیور شاہ ترمذی

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم بغیر کسی جبر و لالچ کے  صرف اور صرف کچھ لوگوں کی دی ہوئی ترغیب اور دیکھا دیکھی خود کو کینسر سمیت گلے کی بیماریوں (thyroid)، ہیپاٹائیٹس سمیت جگر کے امراض کا شکار کر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ اور اس سے وابستہ بلند و بالاتوقعات۔ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

ہر وقت خواب دیکھنے اور بلند و بانگ دعوے کرنے والے وفاقی وزراء کی سمجھ بوجھ کے لئے عرض ہے کہ امریکہ پاکستان کو افغانستان کے تناظر میں دیکھتا ہے اور کم از کم صدر ٹرمپ کے دورِ صدارت میں←  مزید پڑھیے

ریکوڈک منصوبہ کی اصلی اور مکمل کہانی ۔۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ریکوڈک بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو نوکنڈی علاقے سے تقریبا 70ً کلومیٹر کے فاصلے پر ایران اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ اس قصبے کا اصل نام “ریکو دق” ہے جو بلوچی←  مزید پڑھیے

ریلوے حادثات ! کیونکر ایک تسلسل کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں ۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

عرض یہ کرنا ہے کہ اگست 2018ء سے لے کر 11 جولائی 2019ء تک ٹرینوں کے 75 چھوٹے بڑے حادثات پیش آ چکے ہیں، جس میں درجنوں انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ محکمہ ریلوے پاکستان کو کروڑوں, اربوں روپے کا←  مزید پڑھیے

حکومت کی جذباتی اور عناد بھری کاروائیاں بمقابلہ مستقبل قریب کا شُتر کینہ ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

حاجی منگتا نام کا ایک سادہ لوح, غریب اور محنت کش دیہاتی نور پور تھل ضلع خوشاب میں صحرائی میدانوں اور پہاڑی سلسلوں پر مشتمل علاقہ کے ساتھ واقع اپنے گاؤں میں رہتا تھا- اس کے گاؤں میں بسنے والوں←  مزید پڑھیے

رانا ثنا اللہ ! جو بویا جاتا ہے, اسے کاٹنا ہی پڑتا ہے۔۔۔غیور شاہ ترمذی

رانا ثناء اللہ نے اپنے دور اقتدار میں بہت ظلم کیے جن میں سب سے بھیانک اور گھناؤنا الزام ان پر یہ تھا کہ وہ بین الاقوامی دہشت گرد اور دنیا بھر میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں←  مزید پڑھیے

پاکستان اور افغانستان میں چند دنوں تک ہونے والی ممکنہ جنگ ۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ماہرین کے مطابق شدید خطرہ پیدا ہو چکا ہے کہ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک افغانستان میں چند دنوں تک ایک شدید جنگ برپا ہو جائے جس میں دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں میں یہ ٹھن جائے گا کہ←  مزید پڑھیے

کیا فوج کو وزیرستان, بلوچستان اور سوات سے نکل جانا چاہیے؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی

میرے جمہوریت پسند دوست کہتے ہیں کہ فوج کو اب قبائلی علاقوں سے نکل جانا چاہیے- اصولی جواب تو یہ ہے کہ جی ضرور, فوج کو یقیناً تمام شہری علاقوں سے نکل جانا چاہیے- مگر اس جواب سے پہلے ایک←  مزید پڑھیے

جھوٹے وعدے کرنا آسان،مگر جن کی امیدیں ٹوٹتی ہیں ،ان کے غصے کا کیا؟۔۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جمیل کھوڑو اپنے ماں باپ اور بہن کے ساتھ مکران کے ساحل پر ایک بستی میں رہتا تھا۔ ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کی طرح پیدا ہوتے ہی سمندر کی مہک اُس کے رگ و پے میں کچھ اس طرح←  مزید پڑھیے

جب امیدیں ٹوٹتی ہیں تو غصہ بہت آتا ہو گا، ہے نا وزیر اعظم صاحب۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اور بالآخر سانپ پٹاری سے باہر نکل ہی آیا۔ پچھلے 4/5 سال سے کراچی کے ساحل سے 230کلو میٹر کے فاصلے پر واقع انڈس جی بلاک میں دریافت کئے جانے والے کنوئیں ’’کیکڑا۔ون‘‘ میں 5،500 میٹر کی کھدائی کے بعد←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا پیکیج ۔۔  شکرہے اِس بیچارے کی آنکھ بچ گئی ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

چوہدری اللہ دتہ کی اپنے دشمنوں کے ساتھ ایک مڈھ بھیڑ میں ماتھے پر گولی لگنے سے موت واقع ہو گئی۔ جنازہ کی تیاری تھی اور میّت عام دیدار کے لئےگھر کے دالان میں رکھی گئی۔ چوہدری کی ہمسائی بشیراں←  مزید پڑھیے

عید کے بعد اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک بمقابلہ ملکی حالات بہتر کرنے کے حکومتی دعوے۔۔ غیور شاہ ترمذی

تاریخ، پولیٹیکل سائنس سے وابستہ لوگ جانتے ہیں کہ فرانس میں 18 ویں صدی یعنی روشن خیالی کی صدی میں Montesquieu نے ریاست میں اختیارات کی تقسیم کے حوالہ سے گرجا گھروں کے کردار اور آرمی کے رول کے متعلق←  مزید پڑھیے

چندہ مانگنا چھوڑئیے اور ملک پر حکمرانی کرنا شروع کیجئے۔ ۔۔۔حصّہ دوئم/ چوہدری سرور اسپیشل ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

چندہ جمع کرنے کے بارے لکھے کالم پر ابھی بات ختم نہیں ہوئی۔ اس لئے ٹھہرئیے جناب، اور بات پوری سُن لیں۔ چندہ جمع کرنے اور اس میں ہونے والی ان تمام خرابیوں کے عین درمیان اب گورنر پنجاب چوہدری←  مزید پڑھیے

چندہ مانگنا چھوڑئیے اور ملک پر حکمرانی کرنا شروع کیجئے۔۔۔۔۔۔۔حصّہ اول/ غیور شاہ ترمذی

راقم کے استاد محترم سید زیدی فرماتے ہیں کہ یہ طےکرنا فی الحال بہت مشکل ہے کہ چندہ جمع کرنا اچھی بات ہے کہ بری بات ہے، جائز ہے یا ناجائز ہے، اسلامی ہے یا غیر اسلامی ہے، شرعی ہے←  مزید پڑھیے

شہلا رضا – تکفیری فاشزم اور کمرشل لبرل مافیا کی غلیظ منافقت کا شکار — غیور شاہ ترمذی

صرف ایک سال پہلے ہی صوفی بزرگ بابا غلام فرید گنج شکر کے مزار پر تعظیم کے لئے سجدہ کی طرح سر کو جھکانے پر عمران خاں اور ان کی بیوی کو شدید ترین تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا-←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کا مذاق اڑاتے حکمرانوں کا توہین آمیز رویہ ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

موجودہ قومی رہنماؤں میں وزیر اعظم عمران خان کی زبان کو سب سے زیادہ قابل اعتراض اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان  حکومت نے پچھلے 8 مہینوں سے زیادہ عرصہ کے دوران ملک کے سیاسی ماحول میں←  مزید پڑھیے