غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

غریب قیدیوں کے غم میں مرے جا رہے ہمارے وزیر اور لیڈران۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

نیتوں کا حال تو صرف قدرت جانتی ہے مگر جب کوئی صرف اپنے آپ کو سچا اور دوسروں کو جھوٹا قرار دینے لگےتو اسے نرم سے نرم الفاظ میں خود پسند کہا جا سکتا ہے۔ خود پسند انسان میں تکبر←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں سے 38 ارب ڈالر کی ڈیل تو ڈرامہ ہے مگر ڈس کوالیفیکیشن کا اصل خطرہ فارن فنڈنگ کیس میں ہے۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اپنے سیاسی مخالفین کو “کچھ بھی ہو جائے میں انہیں این آر او نہیں دوں گا، نہ ڈیل کروں گا اور نہ ڈھیل دوں گا” کے بلند و بالا نعرے لگانے والی پی ٹی آئی حکومت اب اپوزیشن راہنماؤں کی←  مزید پڑھیے

ڈیل کی افواہیں پھیلانے والو کچھ جمع تفریق بھی تو سیکھ لو۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف سے وابستہ راقم کے دوست, احباب اور رشتہ دار گزشتہ کالم “سیاستدانوں اور اسٹیبلمنٹ میں کوئی ڈیل ہوئی ہے یا نہیں, فیصلہ منطق سے کیجئے” سے کافی ناراض ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ تحریک←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی ڈیل ہوئی ہے یا نہیں ، فیصلہ منطق سے کریں۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف کے ذرائع یہ دعوی کر رہے ہیں کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 16.7 ارب ڈالرز کی پلی بارگین ڈیل کر کے باہر نکلے ہیں جس کا 20% جمع بھی کروا دیا گیا ہے اور اس میں←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال: 6 قاتل پولیس اہلکار عمران خان کی یقین دہانیوں کے باوجود بھی صاف بچ کر نکل گئے۔ ۔غیور شاہ ترمذی

پچھلے سال 2 ربیع الاوّل کی بات ہے۔ یعنی ابھی ایک سال بھی پورا نہیں ہوا۔ نظارہ کچھ یوں تھا کہ ڈھلتی رات کا وقت تھا ، سنسان سڑک تھی، سڑک پر کوئی روشنی نہیں تھی گُھپ اندھیرا تھا ۔۔کبھی←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا اور اُسے سنبھالنے والے اناڑی۔ (دوسرا ،آخری حصہ) ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا اور اُسے سنبھالنے والے اناڑی (قسط1) ۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی مجھے یہ کہنے دیں کہ مولانا فضل الرحمٰن جس قدر تیاری، جوش اور ولولہ کے ساتھ اپنے اعلان کردہ 27 اکتوبر والے لانگ مارچ اور دھرنے←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا اور اُسے سنبھالنے والے اناڑی (قسط1) ۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جمعیت علمائے اسلام کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر طرف انارکی پھیلی ہوئی ہے۔ مہنگائی  آسمان سے باتیں کررہی ہے، بے روزگاری عروج پر ہے۔ صحافیوں کی  آواز کو دبانے کی کوششیں ہورہی ہیں، میڈیا پر مارشل لاء کے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹروں کیلئے حکومت, بیوروکریسی اور دوسرے کیوں زندگی مشکل بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔۔غیور شاہ ترمذی

راقم کی سسرالی فیملی میں ڈاکٹروں کی اکثریت ہے اور میری بیٹی عکس فاطمہ ترمذی نے بھی مستقبل کے لئے میڈیکل کا انتخاب کیا ہے۔ ڈاکٹروں کے ساتھ روزمرہ زندگی میں اتنا رابطہ رہتا ہے کہ ان کے معاملات سے←  مزید پڑھیے

غلط فیصلوں کے نتیجہ میں لیاری کے بعد اب لاڑکانہ کے الیکشن میں بھی شکست۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

چیئر پرسن پیپلز پارٹی جناب آصف زارداری صاحب کو خبر پہنچا دینی چاہیے کہ پیپلز پارٹی کے مضبوط ترین گڑھ لیاری میں بلاول بھٹو کی شکست کے بعد بھٹو خاندان کے آبائی حلقہ لاڑکانہ میں بھی پیپلز پارٹی کا امیدوار←  مزید پڑھیے

اب یہ اتنا آسان نہیں رہا کہ اسٹیبلشمنٹ سویلین سپریمیسی قبول کرلے ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

الف لیلی کی کہانیوں میں تیسری رات شہرزاد نے بادشاہ کو کہانی سناتے ہوئے بتایا تھا کہ کسی سمندر کے کنارے ایک ماہی گیر تھا جو بہت بوڑھا ہو چکا تھا- اس کی ایک بیوی اور تین اولادیں تھیں۔ اور←  مزید پڑھیے

نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے سے بدگمان کچھ کارکنان اور قائدین ۔۔غیور شاہ ترمذی

یہ انسانی ذہن کا خاصا ہے کہ وہ سوچتا ہے۔اس کی سوچ کے دائروں میں سب سے پسندیدہ عمل  مختلف چیزوں کو  کسی  واقعے  اور اس کے عوامل، چھوٹے  بڑے نتائج، اصل و نقل صورتحال اور اس طرح کے کئی←  مزید پڑھیے

سر چڑھنے والے کو اتارنے کا طریقہ سیکھ لیں وزیراعظم صاحب۔۔۔غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے راہنماؤں میں ایک عجیب سوچ سرائیت کر چکی ہے کہ بچیوں اور عورتوں کو شٹل کاک برقعوں میں ہی قید رکھیں گے تو وہ محفوظ رہیں گی۔ حیرانگی اس بات پر ہے کہ گزشتہ سال←  مزید پڑھیے

یورپ نے پاپائیت (ملائیت) سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا۔۔ غیور شاہ ترمذی

انگلینڈ کے بادشاہ ہنری ہشتم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے روم کی پاپائیت (ملائیت) کو دفن کرکے یورپ کی بیداری اور ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا- ہنری ہشتم ٹیوڈر کے شاہی خاندان میں 28←  مزید پڑھیے

عورت 7 پردوں میں بھی سب کر سکتی ہے اس کو چھوڑیں اور حکومت کرنا سیکھیں۔۔۔غیور شاہ ترمذی

الف لیلی عرب داستانوں کی مشہور کتاب ہے جو ایک ہزار ایک کہانیوں پر اس طرح مشتمل ہے کہ ہر کہانی جب ختم ہوتی ہے تو یوں لگتا ہے کہ اگلی کہانی اسی پچھلی کہانی کا تسلسل ہوگی لیکن درحقیقت←  مزید پڑھیے

کیا مواخذہ اور سکینڈلوں میں گھرے ٹرمپ اگلا صدارتی الیکشن جیت پائیں گے۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکی سیاست میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ کےمطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں جن سے ان کی سیاسی پوزیشن کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ تجزیہ نگار سوال کر رہے ہیں کہ اس صورت حال میں کیا ڈونلڈ ٹرمپ اگلے←  مزید پڑھیے

نون لیگی پارلیمنٹیرینز خوف زدہ چوہے کی طرح حکومت کے خلاف احتجاج سے گریزاں ہیں۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

خوف میں مبتلا لوگ کسی خاص ماحول، وقت یا چیز سے غیرمعمولی طور پر ڈر جاتے ہیں۔ خوف کے شکار لوگ یہ جاننے کے باوجود کہ ان کا خوف بے بنیاد ہے, اس کیفیت سے نکل نہیں سکتے۔ یہ خوف←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی دولت کے پیچھے قحبہ خانہ کی کمائی اور ٹیکس چوری کارفرما ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

یہ تو ماننا پڑے گا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مہمان پاکستانی وزیر اعظم عمران خاں کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی آفر دیتے ہوئے جب یہ کہتے ہیں کہ وہ بہت اچھے مذاکرات کار اور ثالث ہیں تو←  مزید پڑھیے

سر زمین پاکستان میں انضمام کے بعد بھی قبائلی عوام کی زندگی مسائل کا شکار ۔۔ غیور شاہ ترمذی

یقیناً پاکستان سے قبائلی عوام کو بہت محبت ہے مگر بقول قبائلی علاقوں کے دوستوں کے “اس ملک کے ذمہ داروں نے ہمیں دل سے اپنا شہری آج تک تسلیم نہیں کیا۔ اس ملک کے حاکموں نے آج تک ہمیں←  مزید پڑھیے

غیر مسلم مشاہیر کی نظر میں امام حسین ؑ کا مقام ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ایک بہت مشہور شعر ہے کہ ہر زباں ذکر مولا حسین ؑ کرے ساری دنیا حسین ؑ حسین ؑ کرے امام حسینؓ صرف ایک شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے- ایک اصول اور ایک نظامِ←  مزید پڑھیے

پولیس تشدد کے بھیانک عفریت سے بچنے کا کوئی طریقہ ہے کیا؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آج سے 24،25 سال پرانی بات ہے کہ تھانہ مسلم ٹاؤن لاہور کے اہلکاروں نے انسپکٹر ارشاد اختر گلاب کی سربراہی میں راقم کے ایک دوست فیاض حیدری کو نام کی مماثلت کی وجہ سے اس کی دکان واقع بادامی←  مزید پڑھیے