غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

سعودیہ, ایران کشمکش میں سعودیہ کے لئے پاکستان کی اہمیت۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستانی شیعہ وہ بدقسمت کمیونٹی ہے جسے ایران کے ساتھ مذہبی تعلق کی وجہ سے پچھلے 33 سالوں میں تقریبا” 30 ہزار لاشیں اٹھانی پڑیں- ان معصوم, بے گناہوں کی قاتل وہ سوچ ہے جو ایران کی مخالفت میں سعودی←  مزید پڑھیے

ستا رہے ہو لکھاریوں کو جیسے, ایسے تمہارے وعدے تو نہ تھے۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ویسے تو ہم پاکستانیوں کے بارے مشہور ہے کہ ہم بہت جلدی سب کچھ بھول جاتے ہیں- مگر ہم میں سے جن کی بھی یادداشت اچھی ہے, ان کے ذہن میں یہ الفاظ کبھی کبھی گونجتے تو ہوں گے- “کان←  مزید پڑھیے

ایمانداری کا بھرم،ہینگ لگے نہ پھٹکڑی،رنگ بھی چوکھاآئے۔۔۔غیور شاہ ترمذی

اپنے تئیں وہ ایک ایماندار بھکاری تھا۔ ایک دن اُس نے ایک بڑے محل کے دروازہ پر دستک دی۔ چوکیدار نے دروازہ کھولا اور باہر آیا۔ ’’فرمائیے جناب، میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں‘‘۔ بھکاری نے جواب دیا،←  مزید پڑھیے

ریحام خاں نہیں جانتی ،کون سا نشہ کرنے والا کریش لینڈنگ کیسے کرتا ہے؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ریحام خان نے کہا ہے کہ نشہ کرنے والا کریش لینڈنگ کرتا ہے- ان کے اس بیان پر راقم کو جزوی اعتراض ہے- ریحام خان کے بیان کے مطابق کریش لینڈنگ کا مطلب ہے کہ وہ سب کچھ تباہ و←  مزید پڑھیے

ماں کے مرنے کے بعد ہمدرد سوتیلی ماں کی کفالت میں آنے کی کہانی-۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

طاہرہ گوری جب بیورلے ہلز امریکہ میں پیدا ہوئی اس وقت اس کی برطانوی ماں شیزا گوری اور بھوٹان سے اس کے باپ ارمان خاں میں رومانوی تعلقات ختم ہو چکے تھے- اس کے باپ نے اس کی پیدائش پر←  مزید پڑھیے

قصہ ایک الارم کلاک کی تبدیلی کا۔۔۔غیور شاہ ترمذی

“میں آپ کی کیا مدد کر سکتی ہوں, سر”؟ کھنکتی آواز میں یہ جملہ سنتے ہی میں نے اسے دیکھا تھا- تیکھے نقوش, صاف رنگت, پر اعتماد لہجہ اور صاف ستھری یونیفارم پہنے وہ اس بڑے شاپنگ مال کے الیکٹرانک←  مزید پڑھیے

اکنامک ٹائمز برطانیہ کی سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید مختار کے خلاف ہرزہ سرائی — غیور شاہ ترمذی

اقتصادیات اور کاروبار کی خبریں دینے والے مؤقر برطانوی روزنامہ اکنامک ٹائمز نے کلکتہ انڈیا میں مقیم اپنے سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر دیپجانجن رائے چوہدری (Dipanjan Roy Chaudhury) کی خیالی سٹوری کی بنیاد پر سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب !ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا, تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

کل  صبح وزیر اعظم عمران خان  کی ٹویٹ پڑھ کر آنکھوں اور دل و دماغ کو یقین ہی نہ آیا کہ یہ کیا پڑھ رہے ہیں؟- وزیر اعظم صاحب نے قومی اسمبلی کے نئے اجلاس سے اپوزیشن کے واک آؤٹ←  مزید پڑھیے

ہماری چھوڑیے:اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں۔۔۔غیور شاہ ترمذی

معروف اینکر، کالم نگار، دانشور اور مصنف حسن نثار نے بھی بالآخر تحریک انصاف کے وزیر اعظم عمران خاں، وزیر خزانہ اسدعمر سمیت ساری تحریک انصاف کو کو مشورہ دےدیا ہے کہ عمران خان کی حکومت باوقار طریقے سے عوام←  مزید پڑھیے

اماراتی ولی عہد محمد بن زید کا دورہ پاکستان, جنرل (ر) مشرف اور جیک روزن۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جیک روزن کی پیدائیش 1949ء میں جرمنی میں یہودی پناہ گزین کیمپوں میں اس کے والدین کے قیام کے دوران ہوئی- جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کے یہودیوں کے خلاف کئے ہولوکاسٹ میں اس کے دادا دادی اور نانا نانی کو قتل←  مزید پڑھیے

گلوری کھاتے جائیے میاں, ورنہ طبعیت کسلمند ہی رہے گی۔۔۔غیور شاہ ترمذی

برصغیر پاک و ہند کے لوگ کب سے پان کا استعمال کررہے ہیں اس کا صحیح علم نہیں- لیکن اس بر صغیر پاک و ہند میں ہر مذہب کے امیر وغریب لوگ سب ہی پان کا استعمال کرتے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مولوی؟ کیا سے کیا ہو گئے, دیکھتے دیکھتے اور اب کنٹرول نہیں ہو رہے۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

مولوی بننا کوئی اتنا آسان تو نہیں تھا مگر شاید اب ہو- پچھلے زمانے  میں مولوی بننے کی تعلیم سند تجوید و قرات قرآن, فاضل دینیات, درس نظامیہ, دورہ حدیث, صحاح ستہ اصول و عروض منقولات و معقولات کی اسناد←  مزید پڑھیے

سیاسی دھما چوکڑی کی گرج میں طلوع ہوتا ہوا 2019ء کا سورج — غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف کی  22 سالہ طویل جدوجہد اور پھر  اقتدار کے تخت  پر براجمان ہونے کے بعد مسلسل ایک دھما چوکڑی مچی ہوئی ہے- عمران خان  کی ساری جدوجہد کا مرکزی نقطہ یہی تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ←  مزید پڑھیے

براہ راست اور بالواسطہ فوجی حکمرانی – معاشرہ سازی کے لئے زہر قاتل —- غیور شاہ ترمذی

تیسری دنیا کے ممالک میں براہ راست یا بالواسطہ فوجی حکمرانی کا مظہر پاکستان کے علاوہ لاطینی امریکا، ایشیاء اور افریقہ کے کئی ممالک میں بھی موجود رہا ہے– ان ممالک میں ارجنٹائن، برازیل، چلی، برما، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، گھانا،←  مزید پڑھیے

اسلام, مسیحیت اور یہودیت میں مشترکات۔۔۔غیور شاہ

Wanna wish Everyone a Merry Christmas امریکی سانحہ 9/11 کے بعد بین المذاہب اختلافات بڑھانے کے لئے بہت کچھ بولا جا چکا ہے مگر کیا کبھی ہم نے غور کیا ہے کہ بہت سے عقائد و اعمال ایسے ہیں جو←  مزید پڑھیے

شغلیہ حکومت کا ایک اور شیخ چلی منصوبہ۔۔۔۔غیور شاہ

چندے سے ڈیم اور پہلے دو ہفتوں میں 200 ارب ڈالر وطن لانے کے بعد  تیسری فخریہ پیشکش ککڑی دے انڈے  تے چوچے۔ دس ہزار ارب۔۔ اپنے تئیں خود کو ارسطو سمجھنے والے ایک حکومتی دانشووور فرماتے ہیں کہ:- 1-←  مزید پڑھیے

طویل دشمنی کے بعد پیدا ہوتی دوستی اور جان لیوا قاتل — غیور شاہ ترمذی

کراچی سے 450 کلومیٹر دور, سطح سمندر سے 5،688 فٹ بلند, گورکھ ہل اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر دادو سے 93 کلومیٹر کے فاصلہ پر شمال مغرب کی طرف کوہ کیرتھر پر واقعہ ہے- گورکھ ہل اسٹیشن نہ صرف صوبہ←  مزید پڑھیے

سولہ نومبر 1988 سے سولہ نومبر 2018 تک کے 30 سال۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

تاریخ کا مسلمہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین مارشل لاء جنرل ضیاء الحق نے 4 جولائی 1977ء کو لگایا تھا – آمریت کے دلدادہ اور قابض حکمران سے وطن_ عزیز کی جان اس وقت ہی چھوٹ سکی←  مزید پڑھیے

مہاتما کا عروج کیسے ہوا ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس کے ملک کو آخری لڑی جانے والی جنگ میں شکست کے المیہ سے گزرنا پڑا – اس جنگ میں انہوں نے وہ سب کچھ کھو دیا جو بہت محنت و مشقت سے ملک کے مشرقی و مغربی حصوں نے←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم کے 100 سال پورے ہونے پر — غیور شاہ ترمذی

کل  11 نومبر تھی – ٹھیک 100 سال پہلے آج ہی کے دن پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ ہوا جبکہ یورپ، افریقہ  اور مشرق وسطی میں برپا ہونے والی جنگ میں ایک کروڑ تو صرف فوجی ہی ہلاک ہو گئے۔←  مزید پڑھیے