غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

کیا پاکستان میں موجود تیل اور گیس کے ذخائر ہماری قسمت بدل سکتے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی/دوسرا ،آخری حصہ

آج کی دنیا میں خام تیل اور اُس کی ذیلی مصنوعات کو ملکی ترقی میں اہم ترین عنصر کے طور پر مانا جاتا ہے۔ مگر تمام تر وسائل کا مالک ہونے کے باوجود پاکستان اس وقت توانائی کے سنگین ترین←  مزید پڑھیے

۔۔۔ حفیظ شیخ ۔ قاف لیگ کی مشاورت سے PPP کی وزارت خزانہ اور اب PTI کی مشاورت تک مگر اصول وہی ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف والے۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

۔۔۔ حفیظ شیخ ۔ قاف لیگ کی مشاورت سے PPP کی وزارت خزانہ اور اب PTI کی مشاورت تک مگر اصول وہی ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف والے۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی اپنی معاشی اصلاحات کی ناکامیوں کا اعتراف کئے←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں موجود تیل اور گیس کے ذخائر ہماری قسمت بدل سکتے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی/حصہ اوّل

قدرت نے پاکستان کو وسیع پیمانے پر قدرتی وسائل سے نوازا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم نے ان ذخائر کو صحیح طور پر استعمال نہیں کیا۔ مثال کے طور پر ہمارے صوبہ سندھ میں کوئلے کے دنیا کے دوسرے بڑے←  مزید پڑھیے

سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ہوا کالا سونا یا ایک سراب۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن (او جی ڈی سی) کی طرف سے پری میچور خبروں اور ان پر وزیر اعظم عمران خاں کے خوش فہمیانہ ردعمل کی وجہ سے  تقریباًًً پوری قوم کی آنکھیں کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم بھٹو کی زندگی کے آخری کچھ دن ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

لاہور ہائی کورٹ جنرل ضیاء کی ایماء پر پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احمد قصوری کے مقدمہ قتل میں واقعاتی شہادتوں کو توڑ مروڑ کر سزائے موت سنا چکی تھی۔ اس غیر منصفانہ←  مزید پڑھیے

زیادہ چہروں والے شیطان میں سے کس شیطان کے ساتھ امریکی ’’ امن مذاکرات ‘‘ کر رہے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ہندو مذہب میں رامائن کے قصے  میں شیطان راون تھا جس کا دھڑ تو ایک ہی تھا مگر اُس کے سَر بہت زیادہ تھے۔ کہتے ہیں کہ اُسے کسی دیوتا کا وردھان ملا ہوا تھا کہ بے شک اُس کا←  مزید پڑھیے

کیا داعش کو شام میں واقعی شکست ہو چکی ہے؟۔ ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

مارچ 2019ء کے اواخر میں سیئرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ داعش کی خودساختہ خلافت کا قلع قمع کر دیا گیا ہے اور یہ دولت اسلامیہ کے علاقے کی 100 فی صد شکست←  مزید پڑھیے

پچاس سال قبل پہلی فوجی حکومت کے خاتمے اور دوسری فوجی حکومت کے قیام کی کہانی۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

آج سے ٹھیک 50 سال پہلے مارچ کی 24 تاریخ کو اپنے بنائے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں نے استعفیٰ دے کر اقتدار آرمی چیف جنرل یحیٰ خان کے حوالہ←  مزید پڑھیے

صحافت، صحافی، مالکان لابیاں اور اسٹیبلشمنٹ۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ڈاکٹر توصیف احمد خان اپنے مضمون ’’اخبارات اور اسٹیبلشمنٹ‘‘ میں فرماتے ہیں کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو ووٹ کے ذریعہ وجود میں آئے۔ مسلم لیگ کی ہندوستان تقسیم کرنے اور پاکستان کے←  مزید پڑھیے

انڈو پاک کے امن مذاکرات کو کس کی نظر لگ جاتی ہے ؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن کے قیام کی بات چیت کا سلسلہ کبھی خوشی کبھی غم جیسا رہا ہے۔ جب بھی معاملات بہتر ہونے لگتے ہیں تو کوئی نہ کوئی واقعہ ایسا ضرور ہو جاتا ہے کہ دونوں ممالک←  مزید پڑھیے

نمک لیتے ہو, پانی بند کرتے ہو, شرم تم کو مگر نہیں آتی, مودی جی—- غیور شاہ ترمذی

معروف مصنفہ  بانو قدسیہ نے اپنے شاہکار ناول “راجہ گدھ” میں لکھا ہے کہ پاکستان میں سالٹ رینج والا وہ علاقہ جہاں آج کل نمک کے پہاڑ واقع ہیں, آج سے کروڑوں سال پہلے سمندر کی تہہ میں ڈوبا ہوا←  مزید پڑھیے

پرانے پاکستان اور نئے پاکستان کی صحافت پر ایک نظر ۔۔۔۔ غیورشاہ ترمذی

1980ء کی دہائی سے اب تک صحافت میں بہت تبدیلیاں ہو چکی ہیں- اس عشرہ کے وسط میں جب راقم نے کالج جانا شروع کیا تو اخبارات سے ایسی دلچسپی پیدا ہوئی کہ  آج تک اخبار پڑھنے کے نشے  سے←  مزید پڑھیے

انڈین حملہ پر پاکستانی ردعمل اور افغانستان میں جواب۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستانی نمبر ون سے منسلک باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ بالاکوٹ آزاد کشمیر پر انڈیا, اسرائیل, افغانستان (امریکہ) کی جس ٹرائیکا نے مشترکہ حملہ کیا تھا اس کی پیشگی اطلاع کے بعد پاکستان نے اپنی جوابی حکمت عملی سے←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر ممکنہ جنگ اور انڈیا ۔ 30 برسوں کے دوران پاکستانی پالیسیوں میں ہونیوالی تبدیلیاں۔۔ غیور شاہ ترمذی/دوسری ،آخری قسط

انڈین حکومت 2000ء کی دہائی سے اس پالیسی پر بھی سنجیدگی سے غور کر رہی ہے کہ وہ 1960ء کی دہائی میں کئے سندھ طاس معاہدہ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے اسے منسوخ کر دے۔ سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستانی←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر ممکنہ جنگ اور انڈیا ۔ 30 برسوں کے دوران پاکستانی پالیسیوں میں ہونیوالی تبدیلیاں۔ ۔غیور شاہ ترمذی/قسط1

دنیا بھر کے لئے جنوبی ایشیاء اب بھی سب سے زیادہ بحران کا شکار اور غیر متوازن خطہ ہے۔ 1980ء کی دہائی کے اختتام کے دنوں سے اس خطہ میں انڈیا اور پاکستان کے مابین کشمیر کے متنازعہ علاقہ کے←  مزید پڑھیے

ہتھیار بیچنے والے کیوں چاہیں گے کہ انڈیا – پاکستان تنازعہ ختم ہو؟— غیور شاہ ترمذی

سنہ 1947ء میں ہونے والی تقسیم ہند کی بنیاد محبت کی بجائے نفرت پر رکھی گئی تھی- اسے دو قومی نظریہ کہہ لیجئیے یا کچھ اور مگر دنیا بھر کی ڈکشنریوں میں تقسیم ہند کو کسی بھی طرح نفرت کی←  مزید پڑھیے

جشن منائیے، اُس اہم موقع کا جسے آپ زندگی کہتے ہیں۔۔۔  غیور شاہ ترمذی

زندگی کا جشن منائیے نامی موضوع پر ویسٹن تھیٹر (Weston Theatre) لندن میوزیم کے آڈیٹوریم میں منعقدہ اُس سیمینار میں مہمان خاتون مقرر پینی میلوری (Penny Mallory) کی جانب سے سامعین سے سوال کیا گیا تھا کہ زندگی مشکل ہے←  مزید پڑھیے

اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ۔ پاکستان میں ضروری یا مجبوری۔۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

بین الاقوامی سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ریاست کے اندر (Deep State) ہوتی ہے جو ترقی پذیر ممالک میں اور بعض اوقات ترقی یافتہ ممالک میں بھی کچھ با اثر افراد کا جمہوریت مخالف طاقتور لوگوں کا ایسا گروہ←  مزید پڑھیے

سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

منفرد لہجے اور بہت گہری بات کو سادہ اشعار میں بیان کرنے والے معروف بھارتی شاعر راحت اندولوی نے 2016ء میں کہا تھا:- سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا, کچھ پتہ تو کرو, چناؤ ہے کیا- خوف بکھرا ہے دونوں←  مزید پڑھیے

قرآن کتابِ واحد جو ہر لمحہ دنیا میں بغیر سمجھے پڑھی جارہی ہے۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

کافی پہلے پڑھا تھا کہ القرآن پاک دنیا کی تاریخ میں واحد کتاب ہے جو گذشتہ چودہ سو سال سے روئے زمین پر اتنے تسلسل سے پڑھی جارہی ہے اور ہر وقت، ایک ایک وقت میں، بلکہ ایک ایک لمحہ←  مزید پڑھیے