پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 66 )

اسحٰق ڈار کا متبادل/نجم ولی خان

مجھے ربع صدی پہلے سیاست کے لیجنڈ نوابزادہ نصراللہ خان کے ساتھ نکلسن روڈ پر ان کے ڈیرے پر ہونے والی ملاقاتیں اور باتیں یاد آ گئیں۔ نواز شریف اس وقت دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم تھے اور اپنی←  مزید پڑھیے

پانچ صاحب اسلوب شاعر/عامر حسینی

روٹین ورک کہیے یا روزانہ کی بنیاد پر اپنی قوتِ  محنت کو اُجرت کے عوض بیچنے کا معاملہ کہیے یا پھر استاد مارکس کی زبان میں رشتہ زیست کو قائم رکھنے کے لیے اپنی پیدا قدر زائد کو اُجرت کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (5) ۔ انڈا اور ہبل ٹیلی سکوپ/وہاراامباکر

آپ کے پاس دو انڈے ہیں۔ ایک ابلا ہوا اور دوسرا کچا۔ آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ کونسا والا ابلا ہوا ہے۔ بغیر توڑے اس کو جاننا کا طریقہ یہ ہے کہ دونوں کو گھما دیں۔ چند سیکنڈ بعد←  مزید پڑھیے

مشہورِ زمانہ ناول’’ اینمل فارم‘‘ یا جانورستان/انیس رئیس

انسان اور جانور جنم جنم کے ساتھی ہونے کے باوجودکہیں ایک دوسرے کے رقیب نظر آتے ہیں تو کہیں ان دونوں کی ایک دوسرے سے دشمنی جان لیوا حد تک خطرناک ہوجاتی ہے ۔ایک طرف اشرف المخلوقات کا عقیدہ انسان←  مزید پڑھیے

گرم کمرے کے ٹھنڈے خواب / قادر خان یوسف زئی

عصر حاضر کے علما ئے نفسیات نے غلامی اور آزادی کے فرق کو نمایاں طور پر مختصر الفاظ میں بیان کرتے ہوئے آزادی کو دو حصّوں میں منقسم کیا ہے ایک یعنی طبیعی زندگی کی ضرورت کی فکر سے آزادی۔←  مزید پڑھیے

ادھوری کہانیاں /کبیر خان

ڈاک سے ملنے والی خوبصورت سی کتاب کے پہلے کورے کاغذ پر ایک دست خطی جملے نے ہمیں چونکا دیا۔۔۔۔’’شاید آپ کو مظفرآباد کی تقریب میں ’کبیرخان زندہ باد‘ کا عنوان یاد ہو‘‘۔ کیا کہتے ، ہمیں تو مشتاق احمد←  مزید پڑھیے

کائنات ہمیں کیوں میسر ہے؟/ادریس آزاد

کوانٹم فزکس نے گزشتہ ایک صدی سے جس طرح فزکس اورریاضی کے میدان میں رہتے ہوئے فلسفے کے نئے نئے سوالات کو جنم دیا ہے، اس کی مثال تاریخِ علم میں کہیں نہیں ملتی۔یہ سوال کہ، یہ کائنات جسے ہمیں←  مزید پڑھیے

جنم، بیماری، بڑھاپا اور موت کا چکر/سیّد محمّد زاہد

اے کرشا گوتمی! تُو پھر آگئی۔ وہ دن جب سدھارتھ کی بیوی یشودھرا کی امیدوں کے باغ میں پھل آیا اس دن تو خیر مقدمی گیت گا رہی تھی۔ خوشی کا گیت۔۔ ” سب خوش ہیں، باپ خوش، ماں خوش←  مزید پڑھیے

ثوبیہ اور عمران کی صفائی مہم/قمر رحیم

ثوبیہ کا نام پہلے لکھوں یا عمران کا؟ اس سوال کا جواب تب ہی مل سکتا تھا جب یہ معلوم پڑتا کہ ثوبیہ عمران کے سا تھ ہے یا عمران ثوبیہ کے ساتھ۔لوگ انہیں ایک عرصے سے اکٹھے دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟/2،آخری حصّہ-ندیم رزاق کھوہارا

آج کا دور  درجہ بالا تحریر پڑھتے ہوئے آپ کو لگا ہو گا کہ اے آئی صرف کھیل کی حد تک انسانوں کو مات دینے تک محدود ہے۔ جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وقت کے اس لمحے جب آپ←  مزید پڑھیے

جان لاک (1704ء – 1632ء)/مبشر حسن

معروف انگریز فلسفی جان لاک پہلا مصنف تھا جس نے آئینی جمہوریت کے بنیادی تصورات کو ایک مربوط صورت میں یکجا کیا۔ اس کے نظریات نے امریکہ کے بانیان کو شدت سے متاثر کیا۔ فرانسیسی خرد افروزی کے دور کے←  مزید پڑھیے

ارب پتی بھی سڑکوں پر/نجم ولی خان

میں نے جب سے صحافت شروع کی ہے لوگوں کومہنگائی کے خلاف شو ر مچاتے ہی دیکھا ہے مگر ان کی اکثریت غریبوں کی ہوتی ہے یا ان ہی کی نمائندہ تنظیموں کی مگر اسحق ڈار کو یہ کریڈٹ جاتا←  مزید پڑھیے

تجارت کیا ہے؟/ڈاکٹر اظہر وحید

کل کراچی سے محسن آئے تھے، بغرضِ ملاقات۔۔ تقریب بہرملاقات یہ تھی کہ ایک جاپانی کمپنی میں کام کرتے ہیں، اور کمپنی کے کام کے سلسلے میں لاہور آئے تھے۔ روحانی بندہ تجارتی اسفار کو بھی اپنے روحانی سفر کا←  مزید پڑھیے

لمحہ ء فکریہ/گُل رحمٰن

میں دن دیہاڑے ہی چوبارے پر جا بیٹھتی۔ ہر گزرتے ہوئے راہی کو دیکھنا میری عادت بھی تھی اور شوق بھی۔ کوٹھے کا دروازہ کچھ فرلانگ پر ہی تھا اور راستہ تنگ سی سیڑھی سے اُتر کر مکان کے مرکزی←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟/1-ندیم رزاق کھوہارا

مصنوعی ذہانت کمپیوٹر سائنس کی دنیا میں داخل ہوتے ہی پہلا سبق جو سیکھنے کو ملا تھا۔۔ وہ تھا Computers are stupid… “کمپیوٹر احمق ہوتے ہیں۔” مجھے آج بھی یاد ہے کہ ورچوئل یونیورسٹی کے استاد محترم الطاف صاحب نے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (3) ۔ پیٹرن/وہاراامباکر

ہم زمین اور باقی کائنات کی سرحد پر رہتے ہیں۔ کسی صاف رات کو، کوئی بھی چمکدار ستاروں سے بھرے آسمان کے منظر کی داد دے سکتا ہے۔ یہ مستقل اور جانے پہچانے پیٹرن آفاق میں ہماری جگہ سے خاص←  مزید پڑھیے

مائی دانی کاکیڑچھا/جُونسہ چاچا(محمدیوسف خان) -جاوید خان

ایک تھے محمد اَمبیر خان ۔اُنھوں نے اپنے بیٹے نیازمحمد خان کی شادی قریبی گاؤں ٹنگی کھیترسے کروائی۔بہوکے سسرال اَورمیکے کے درمیان لگ بھگ ایک کلومیٹر کاپیدل اَور پہاڑی رستہ تھا۔رستے میں گھناجنگل تھا،جھاڑیاں تھیں ،پرانے درخت تھے اَور ایک←  مزید پڑھیے

قاتل کون ہے؟/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

یہ نہیں معلوم کہ پہلا تھپڑ کس نے مارا تھا۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ کس کے زہریلے لفظ سب سے پہلے وجود کو چیرتے ہوئے گزرے تھے مگر یہ معلوم ہے کہ اس بچے کے لیے اس سے بڑھ←  مزید پڑھیے

مارکسزم کا سماجی تبدیلی میں کردار /حبیب کریم

مارکسزم کے حوالے سے میری اس راۓ سے آپ کا متفق ہونا بالکل بھی ضروری نہیں، لیکن، اتنی گزارش ضرور کرونگا کہ علمی موضوعات پر آپ کو اتفاق یا اختلاف چاہے میرے یا کسی اور کے نقطہء نظر سے ہو←  مزید پڑھیے

اعتبار،بے اعتباری اور ہماری نفسیات/ڈاکٹر اختر علی سیّد

پاکستان کی سیاسی تاریخ آمریت اور سیاسی عدم استحکام کے مختلف ادوار سے عبارت ہے۔ آمریت تو ظاہر ہے عوام کو اس خوش فہمی میں بھی مبتلا نہیں ہونے دیتی کہ وہ حکومتی معاملات میں شراکت داری کا سوچ بھی←  مزید پڑھیے