پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 63 )

پیالی میں طوفان (22) ۔ ٹاور برج/وہاراامباکر

لندن دو ہزار سال سے بندرگاہ ہے۔ اور اس کے درمیان سے دریائے ٹیمز گزر کر سمندر تک پہنچتا ہے۔ اس وجہ سے نہ صرف اس شہر میں ساحلِ سمندر ہے بلکہ دریا کے دو کنارے بھی۔ دریائے ٹیمز تیرتی←  مزید پڑھیے

مکہ سے مدینہ تک/امجد اسلام امجد

( امجد اسلام امجد صاحب کا آخری کالم،جو 5 فروری 2023 کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہُوا) ہمارے قافلے کے تین مسافر یعنی میں، میری بیگم فردوس اور بیٹا علی ذی شان امجد اس سے قبل بھی کم یا زیادہ←  مزید پڑھیے

سلائی مشین کی آواز/وقاص رشید

میں پولی ٹیکنیکل کالج سرگودہا میں پڑھتا تھا۔ تین سالہ ڈپلومہ کے لیے شاہینوں کے شہر میں قیام کا عہد ایک علیحدہ سے کتاب میں مربوط کیا جانا چاہیے مگر چاہیے تو بہت کچھ۔۔۔ ہر وقت یہ ہی احساس دل←  مزید پڑھیے

پیپل فار ہیومینٹی کی ڈائریکٹر آف والنٹیئر افیئر (کے پی کے) صائمہ محبوب سےگفتگو

آج انٹر نیٹ کی دنیا گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔کسی بھی خطہ میں بسنے والے انسان کی تکلیف مثلاً، سیلاب، زلزلہ ، تشدد بھوک و افلاس کی خبر سرعت رفتاری سے دور دراز حصّوں تک پہنچ←  مزید پڑھیے

زندگی ہم تجھے گزاریں گے/ ثاقب الرحمٰن

جب میرا بلڈ کینسر معلوم ہوا تو دسمبر کی آٹھ تاریخ تھی۔ اس کے بعد بارہ دن یہ جاننے میں لگ گئے کہ کینسر کی کون سی قسم ہے۔ بیس دسمبر کو تفصیل ملی تو چاچا گوگل سے راہنمائی لینی←  مزید پڑھیے

ضمیر فروش اردو پروفیسر، رشوت اور چور بازاری/ڈاکٹر راشد راشدی

اگر ہم آج اکیسویں صدی میں کہیں کہ اُردو پر ہندوستان میں زوال خود اُردو والوں بالخصوص ضمیر فروش پروفیسروں  کی وجہ سے آیا ہے ، تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ اُردو کے پروفیسر ہی ہیں جنہوں نے←  مزید پڑھیے

یوکرین جنگ کا مستقبل/علی واحدی

یوکرین میں روس کی جنگ ایک ایسے موڑ پر پہنچ گئی ہے، جسے امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نازک مرحلہ قرار دیا ہے۔ یوکرین کے لیے 3 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد مختص کی گئی تھی، جبکہ پینٹاگون←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن/وہاراامباکر

آپ فورس دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ اس کا آلہ تو شاید آپ کے کچن میں بھی ہو گا۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں میں مقدار اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کو مقدار کی ٹھیک پیمائش کرنا←  مزید پڑھیے

​پہلے نام کی موت-صادقہ نصیر/مبصّر-سائیں سُچّا

اندھیرے کا ذکر ہوتے ہی ہمیں اپنی بینائی کی صلاحیت کے متعلق تشویش شروع ہو جاتی ہے کہ اب ہم ظلمت میں کیا کریں گے۔ یہ اور بات ہے کہ تیرگی میں صرف چند لمحات بعد ہماری ہر ایک حِس←  مزید پڑھیے

آہ !امجد اسلام امجد/کبیر خان

ادب کی دُنیا میں راقم کی جو موہوم سی پہچان ہے، محبّی عطاءالحق قاسمی کی بدولت ہے۔ اُنہوں نے سب سے پہلے مجھے جس ہستی سے ملوایا،وہ احمد ندیم قاسمیؒ تھے ۔ بڑے قاسمی صاحب تو بہت بڑے قاسمی صاحب←  مزید پڑھیے

کیا کتابیں بولتی ہیں ؟-گل رحمٰن

آج ایک بات سمجھ میں آ گئی ۔کتابوں کی زبان نہیں ہوتی ،کتابوں کا دل ہوتا ہے۔کیونکہ کتاب آپ سے باتیں نہیں کرتی ، وہ تو بس یہاں وہاں بالکل چُپ چاپ خاموشی سے پڑی رہتی ہے۔کسی ادھیڑ عمر شخص←  مزید پڑھیے

ایک پاکستانی نوجوان برطانیہ کے سکول میں/ڈاکٹر راحیل احمد

18 سال پہلے میں نے برطانیہ میں اپنی آٹھویں جماعت کی تعلیم شروع کی۔ اس سے پہلے میں سینٹ انتھونی کالج لاہور میں پڑھتاتھا۔ یہ وہی سکول ہے جہاں سے پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے تعلیم حاصل کی ،جن←  مزید پڑھیے

اُمیدوں کا محور طاقت ور حلقے /قادر خان یوسف زئی

سقوط ڈھاکہ کے بعد اُمید تھی کہ اس حادثہ کبریٰ سے نصیحت حاصل کی جائے گی اور جس  نے جو غلطیاں کیں اسے دہرانے سے گریز کیا جائے گا، لیکن اب تک جو دیکھنے میں آیا ہے تو اس متعلق←  مزید پڑھیے

یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ/پروفیسر عامر زریں

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 5 فروری 2023ء کو 79 برس کی عمر میں فوت ہوگئے۔ وہ کافی عرصہ سے عرب امارات کے امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔اُن کی وفات پر مُلک میں ملی←  مزید پڑھیے

آئی وی ایف(IVF)کیا ہے؟اور 5 مختلف مراحل میں کیسے کام کرتا ہے

ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) خواتین کو حاملہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے معاون تولیدی ٹیکنالوجی (ART) کی سب سے عام اور سب سے مؤثر قسم ہے۔ یہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی تکنیک 30 سال سے زائد عرصہ قبل خراب←  مزید پڑھیے

سیاسی نظام میں اسٹیبلشمنٹ ضروری یا جمہوریت کے لیے خطرہ/ قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے سیاسی نظام کو مختلف عوامل کی وجہ سے گزشتہ برسوں کے دوران متعدد چیلنجز اور عدم استحکام کا سامنا ہے، جس میں اسٹیبلشمنٹ کی ملکی سیاست میں قیام پاکستان سے لے کر موجودہ دور تک بالواسطہ یا بلا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تہذیب، ثقافت اور کلچر کیا ہیں؟/ناصر خان ناصر

ہماری اصل تہذیب تو دراصل موہنجوداڑو ہی سے شروع ہوتی ہے مگر ہمیں اپنے آباو اجداد کے غیر مسلم یا ہندو ہونے پر اتنی شرمندگی ہوتی ہے کہ ہم انھیں اپنانے سے انکاری ہیں بلکہ سرے سے انھیں اپنا آباو←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ کی ایک جھلک/طیبہ ضیاء چیمہ

ریاست مدینہ ایک حقیقت تھی جس کے حاکم اللہ کے رسول تھے۔ فقیرانہ زندگی گزارتے تھے لیکن ان کے عوام سکون کی نیند سوتے اور عزت کی روٹی کھاتے تھے۔ حضور اکرم ﷺ کے عہد میں یمن اور حجاز اسلامی←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کے دور میں عدالتی فیصلے اور چند حقائق/حیدر جاوید سیّد

ہائیکورٹس کے جج صاحبان پر مشتمل جس خصوصی عدالت نے سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کے مقدمہ میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا اس عدالت کے فیصلے اور خود عدالت کی حیثیت پر کوئی ہائیکورٹ←  مزید پڑھیے

انقلاب اسلامی ایران کے اثرات(حصّہ اوّل)-ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں تبدیلی ایک مسلسل عمل ہے، زندہ معاشرے بدلتے رہتے ہیں۔ جب کسی معاشرے میں جبر حد سے بڑھ جائے اور حکمران طبقہ کی خواہشات پورا ہونے کا نام نہ لے رہی ہوں تو وہاں انقلاب کا ماحول بننے←  مزید پڑھیے