پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 309 )

پیاری رمشا۔۔۔ہُما جمال

پیاری رمشا تبسم امید کرتی ہوں کہ اپنے نام کی طرح ہنستی مسکراتی زندگی سے چھیڑ خانی میں مصروف ہوگی، آج تم سے بذریعہ خط ہمکلام ہونے کا موقع ملا ،تو سوچتی ہوں اپنے وہ تمام اظہار جو تمہاری تحریروں←  مزید پڑھیے

امریکی منصوبہ، عراق کے تین ٹکڑے ہونگے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

عراق عظیم ملک ہے، اسے انبیاء کی سرزمین کہتے ہیں، یہاں ائمہ اہلبیتؑ کے مزارات ہیں اور کروڑوں لوگوں کی عقیدتوں کے مرکز کربلا و نجف عراق میں ہیں۔ تہذیب و تاریخ سے متعلق لوگوں کے لیے بابل اور دجلہ←  مزید پڑھیے

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے نام خط۔۔۔اعظم معراج

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لیے لکھی گئی کتب میں سے ایک کتاب” کئی خط اک متن” میں سے بائیسواں خط پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت کے نام۔ عام شریف پاکستانیوں کے لئے یہ←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشے بستے ہیں ۔۔جاوید خان/14،آخری قسط

بے خار جھاڑیوں اور پتھروں پر چھوٹی چھوٹی چڑیاں اُچھل کود رہی تھیں اور چہک رہی تھیں۔مشرقی جنگل پوراانہی سے بھرا ہواتھا۔مشرقی سمت چڑیوں کی چہکاریں تھیں تو مغربی سمت نیچے پانیوں کی گونج۔سوائے اس کے یہاں زندگی سوئی ہوئی←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈکی آزادی کادوسراریفرنڈم کب ہوگا؟۔۔طاہر انعام شیخ

برطانوی حکومت چونکہ کسی طورپر بھی سکاٹ لینڈ کی یو کے سے علیحدگی نہیں چاہتی، لہٰذا اس نے اسکاٹ لینڈ کی حکومت اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولاسٹرجن کی طرف سے آزادی کے دوسرے ریفرنڈم کے مطالبے کو ماننے←  مزید پڑھیے

ہاں ! میں بے وفا تھا۔۔۔چوتھی آخری قسط/عثمان ہاشمی

لگا کہ وقت کچھ تھم سا گیا ہے ۔۔۔۔ میں جو صوفے پر اکڑوں بیٹھا تھا ،ایک دم پیچھے کو ہو لیا اور سر صوفے کی پشت کے ساتھ ٹکا لیا ۔۔ مگر نظریں اس کی نظروں سے آزاد نہ←  مزید پڑھیے

پیاری چھمی،سلام محبت۔۔۔محمد افضل حیدر

آج قلم اور کاغذ لے کر بیٹھا ہوں تو زندگی میں کبھی اتنے فکری انتشار کا شکار نہیں ہوا جتنا اس وقت ہوں۔یاد داشتوں کا ایک سمندر ہے جس میں غوطہ زن ہوں اور مسلسل ڈوب رہا ہوں, ایک جست←  مزید پڑھیے

قانون ِ باغبانیِ صحرا نوشتہ ایم۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اپنے شکستہ جسم سے کہتا ہوں میں جھک کر باغ ِ ارم ہے، ایک خیاباں ہے یہ جہاں تو مرغزار زیست کا وہ مرزبان ہے جو ذوق وشوق و تاب وتواں میں تھا مستعد جس میں قرار تھا نہ تعطل←  مزید پڑھیے

زینب الرٹ بل ۔ ایک غیر معیاری قانون سازی۔۔۔۔آصف محمود

زینب الرٹ بل ، اپنی روح کے اعتبار سے مبارک مگر متن کے اعتبار سے ناقص کوشش ہے۔ قانون سازی تو یہ بہر حال خوش آئند چیز ہے لیکن اقوال زریں کے جس مجموعے کو پارلیمان میں پیش کیا گیا←  مزید پڑھیے

فوج ہی کیوں؟۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

کسی گاؤں میں کنواں تھا جہاں سے لوگ پانی لیتے اور گھریلوں ضروریات پوری کرتے تھے۔ ایک رات اندھیرے میں ایک بیمار کتا کنویں میں گر کے مر گیا۔ اگلے دن پورا گاؤں وہاں اکٹھا ہو گیا کہ اوہ ہو←  مزید پڑھیے

میرا گاؤں، مداری اور تماشا۔۔۔محمد وسیم

میرے گاؤں کا نام پنڈی سرہال  ہے۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 72 برس مکمل ہو چکے ہیں، لیکن آج بھی دنیا ہمیں تیسری دنیا کے ایک ملک کی حیثیت سے جانتی ہے۔ یہی حال میرے گاؤں کا بھی ہے۔ میرے←  مزید پڑھیے

پاپ کارن۔۔وہارا امباکر

دھماکہ کسی بھی طرح کا ہو، اچھی چیز نہیں سمجھی جاتی لیکن کچن میں خشک مکئی کے دانوں میں ہوتے چھوٹے چھوٹے دھماکوں کی بات فرق ہے۔ سخت خول والا ہر چھوٹا سے دانہ بہت سی کاربوہائیڈریٹ، پروٹین، آئرن اور←  مزید پڑھیے

نہیں نہیں، ابھی جانا نہیں مجھے اے مرگ۔(گزشتہ نظم “میں چلا جاؤں گا” کا عاقبتہ الامر)۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

نہیں، نہیں، مجھے جانا نہیں، ابھی اے مرگ ابھی سراپا عمل ہوں، مجھے ہیں کام بہت ابھی تو میری رگوں میں ہے تیز گام لہو ابھی تو معرکہ آرا ہوں ، بر سر ِ پیکار یہ ذوق و شوق ،←  مزید پڑھیے

منٹو مظلوم۔۔سیّد وقار

منٹو پر شاید ہی اتنا ظلم اسکی زندگی میں ہوا ہو جتنا آج اسکے افکار کے ساتھ ہو رہا ہے۔ میم سے منٹو سمجھنے کے بجائے پورا زور میم سے مرد پر لگ رہا ہے۔ مرد یہ ہے مرد وہ←  مزید پڑھیے

فواد حسن فواد کی نظم۔۔حامد میر

اگر آپ کو ڈیڑھ ہفتے یا ڈیڑھ مہینے کے لئے جیل میں ڈال دیا جائے، آپ پر دو تین مقدمے قائم کرکے میڈیا کو بتایا جائے کہ آپ جیل میں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں اور معافیاں مانگتے ہیں اور بہت←  مزید پڑھیے

ع کاعروج۔۔سہیل وڑائچ

حُسنِ اتفاق سمجھیں یا ابجد کا حساب جاننے والے کی منصوبہ بندی، پاکستان اِس وقت حرفِ ابجد ’’ع‘‘ کے دورِ عروج سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام میں موجود حرف ع کا سایہ پورے پاکستان پر←  مزید پڑھیے

وہ لوگ وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں۔۔جاوید چوہدری

مجھے یہ واقعہ اسحاق ڈار نے سنایا تھا‘ آپ کو یاد ہو گا پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے 2008ءمیں مشترکہ حکومت بنائی تھی‘ اسحاق ڈار اس مشترکہ حکومت میں بھی وزیر خزانہ تھے‘ وزارتوں کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

پاکستان قومی زبان تحریک(جناب اظہار الحق کی توجہ کے لئے )۔۔فاطمہ قمر

پاکستان کے سینئر کالم نویس ادیب ریٹائرڈ بیوروکریٹ جناب اظہار الحق صاحب نفاذ اردو سے متعلق اپنے کالم ” تلخ نوائی” میں تحریر کرتے ہیں کہ پاکستان میں نفاذ اردو کا عمل بتدریج کیا جائے۔مقابلے کے امتحان میں انگریزی کی←  مزید پڑھیے

زخم۔۔نور ظہیر

کہہ نہیں سکتی یہ گھاؤ کب سے میرے سینے میں ہے۔ تکلیف کے ساتھ شروع ہوا ہو ،یہ بھی یاد نہیں۔ نہ کوئی پھوڑا یا چھالا تھا جو پھوٹ کر ناسور بن گیا ہو، نہ ہی کوئی چوٹ تھی جو←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ ۔۔ کرنل ضیاء شہزاد/تبصرہ:ظفرجی

فوجی سدا کا مسافر ہوتا ہے- بلوچستان کی بے آب و گیاہ وادیاں ہوں یا سیاچین کی برف پوش پہاڑیاں ، اس کی مسافت ہمیشہ جاری رہتی ہے- زمانہء امن میں ہمارے تحفظ کےلئے وہ در بدر اپنی جان اٹھائے←  مزید پڑھیے