پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 237 )

علامہ صاحب کی یادیں(حصّہ اوّل)۔۔۔صفی سرحدی

جب سے علامہ صاحب جدا ہوئے ہیں، میں روز یہ سوچتا ہوں کہ ان سے جڑی یادوں کو تحریر کی شکل میں محفوظ کرلوں مگر جب بھی ان پر کچھ لکھنے کی کوشش کی تو گویا جیسے لفظوں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

ROUGE POEMS۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ROGUE POEMS یعنی ـ’’شریر نظموں‘‘کی ایک شعری وبا سی انگلینڈ میں 1972-74کے برسوں میں پھیلی ،جب میں وہاں مقیم تھا۔ ؎ انگریزی میں یہ نظمیں اس قدر مقبول ہوئیں کہ ’’دی گارڈین‘‘ سمیت کئی  روزنامو ں  نے باقاعدگی سے اپنے←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان واقعی ہائبرڈ وار کا شکار ہے؟۔۔بدر غالب

ہائبرڈ وار دراصل ایک ایسی ہمہ جہت خفیہ چوموکھی ہوتی ہے، جس میں دشمن پس پردہ رہ کر اور خصوصاْ مواصلاتی ذرائع ابلاغ کی مدد سے مخالف ریاست کے اشخاص کے اذہان پر پُر زور طریقے سے اثرانداز ہوتے ہوئے←  مزید پڑھیے

مجھے پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دعا بارگاہ حقیقی میں ہے یہ مری شاعری پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں تا کہ پڑھتے رہیں و ہ ! سبھی پڑھنے والوں کے شوق وتجسس کی خاطر مری طبع ِ تخلیق اُن کے لیےموتیوں کی یہ لڑیاں پروتی←  مزید پڑھیے

ہائزنبرگ کی تھیوری (71)۔۔وہاراامباکر

ایٹم کے آئیڈیا کو دو ہزار سال گزر چکے تھے۔ نیوٹن کی ریاضیاتی مکینکس کی ایجاد کو دو سو سال سے زیادہ۔ پلانک اور آئن سٹائن کے متعارف کردہ کوانٹم تصورات کو بیس برس سے زیاددہ۔ ہائزنبرگ کی تھیوری سائنسی←  مزید پڑھیے

زلزلہ۔۔رحمٰن شاہ

تب میں تقریباً پانچ سال کا تھا۔ اُس صبح میں اور میرے دو بھائی نصرت اور خطاب، ہم اک بھیڑ کے بچے کو لئے گھر سے تقریباً بیس قدم کی مسافت پر جو ندی نما دریا اُوپر وادی کے پہاڑوں←  مزید پڑھیے

غزل۔۔رؤف الحسن

خیال میں صورت ِیار بھی نہیں اور دل کو تیرا انتظار بھی نہیں اک میری نگاہ ہے نگاہِ اداس اک جلوؤں کا تیرے شمار بھی نہیں وہ چاہ ہی نہیں اور ہو بھی تو اب ترے چاہنے پہ مجھے اعتبار←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا بہت کچھ یا شاید سب کچھ چِھن گیا ہے۔۔اسد مفتی

کہتے ہیں جب ہلاکو خان بغداد کی اینٹ بجانے کے لیے منزلیں مارتا چلا آرہا تھا تو دینِ اسلام کے کبرو صغیر مذہبی علما،مفتیان کرام اور ملت اسلامیہ کے راہنما اس سوال پر دست و گریبان تھے کہ دورانِ نماز←  مزید پڑھیے

ذہنی امراض اور نفسیاتی مسائل: وجوہات اور علاج ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایک وہ زمانہ تھا جب انسان یہ سمجھتے تھے کہ وہ جنوں‘ بھوتوں‘ پریوں اور آسیب کے سائے کی وجہ سے پاگل ہو جاتے ہیں۔ ایک وہ دور تھا جب انسان یہ یقین رکھتے تھے کہ جب وہ خدائوں کی←  مزید پڑھیے

موت مجھ کو مگر نہیں آتی۔۔سعید چیمہ

میرا نام خدا بخش چدھڑ ہے، میرے بزرگوں نے یہی بتایا تھا کہ میں 1925ء میں ساون بھادوں کے مہینے میں پیدا ہوا، میری تاریخ پیدائش تو ٹھیک طور سے کسی کو یاد نہیں تھی مگر یہ بزرگوں کا خیال←  مزید پڑھیے

جمہوری سوچ متوجہ ہو۔۔حسان عالمگیر عباسی

ملک کو نکّے کے ابّے نے نہیں اللہ نے بچانا ہے اور اللہ نے تب فرشتوں کے ذریعے امداد بھیجنی ہے جب اصولوں پر کھڑا رہا جائے۔ ملک کو چلانے کا بہترین اصول یہی ہے سب اپنے اپنے کاموں میں←  مزید پڑھیے

فضلا مدارس کا تاریک مستقبل اور ہاتھی کے کان میں سوئی مذہبی قیادت۔۔انعام الحق

گزشتہ دنوں میری ایک اہم سرکاری عہدیدار سے ملاقات انٹرنیشنل لائرز اینڈ جرنلسٹ فورم کے سیکرٹری جنرل کے تشخص سے طے پائی، جب بات سے بات نکلی اور   دور تلک گئی تو میرے میزبان موصوف کو میری تعلیم کے←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے میلے اور حکومت کے حیلے۔۔ذیشان نور خلجی

پہلی بات تو یہ ہے کہ حکومت کہیں نہیں جانے والی اس لئے ہر دو طرف کے کارکنان منہ لپیٹے پڑے رہیں۔ جب کہ دوسری اور مزے کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن کی بھی کوئی خواہش نہیں کہ حکومت←  مزید پڑھیے

مکھی ۔ سجاد خالد

عین مزنگ چونگی پر واقع راجا چیمبرز کی چار منزلہ عمارت سے نیچے اتر کر المشہور چھہتر ماڈل مکھی نما ستر سی سی ہنڈا موٹر سائیکل جب اپنی جگہ پر نہ ملی تو ہمیں یقین نہیں آیا۔ اس لیے بھی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ امریکہ کیلئے خطرناک ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نااہل اور احمق کو جب اختیار ملتا ہے تو وہ اپنے ہی گھر کو آگ لگاتا ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی پر جنگ مسلط کرنے کی بجائے اس پر احمق و نااہل کو حکمران بنوا دو، وہ ملک←  مزید پڑھیے

دولت وراثت نہیں، فضل اور آزمائش۔۔محمد ذیشان بٹ

بڑی دولت ہے دنیا کا کسی پر مہربان ہونا مگر دنیا ہے یہ دنیا رہے گی مہربان کب تک ہم جس دور میں جی رہے ہیں وہ ہے   مال دولت کا زمانہ۔ یہاں معیار ِ علم و عمل قابلیت←  مزید پڑھیے

حجاب فخرِِنسواں۔۔حافظہ عائشہ احمد

حجاب مسلمان عورت کے لیے  ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکامِ  الہی کے تحت ادا کرتی ہے، مگر آج اسے مسئلہ بنا  کر اُچھالا جا رہا ہے ۔ قرآن کریم جو ہر مسلمان کے لیے  رشد و ہدایت اور←  مزید پڑھیے

باپ اور نسل۔۔حسان عالمگیر عباسی

سنا ہے کہ باپ راضی تو خدا راضی۔ کتنا آسان سا فارمولا ہے۔ خدا راضی تو والد راضی۔ ہیں؟ یہ تو پلٹا کھا گیا ۔ حقیقت البتہ یہی ہے کہ ابا راضی تو خدا راضی۔ یہ تو پھر سے الٹ←  مزید پڑھیے

کیا کسی ایپ کو ممنوع قرار دینا مسلئے کا حل ہے؟۔۔عاصمہ حسن

9 اکتوبر 2020 کو پاکستانی حکومت نے ٹک ٹاک کو بظاہر اس کے غیر اخلاقی و غیر معیاری مواد کی وجہ سےممنوع قرار دیا لیکن دس دن بعد اس پر سے پابندی ہٹا دی گئی ـ بالکل اسی طرح دو←  مزید پڑھیے

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے؟۔۔۔شاہد محمود

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے ۔۔ ملنے آؤ تو مجھے کسی پارک میں لے جانا ۔۔۔ امید ہے تمہیں وہیل چیئر کے پہلو میں چلتے برا نہیں لگے ۔۔ پھر وہاں چائے پئیں گے ۔۔۔ ڈھیروں باتیں کریں گے←  مزید پڑھیے