نکاح، - ٹیگ

ڈرامے کی شادی/محمد وقاص رشید

کل میرے پیرو مرشد نے ایک “مذہبی” ٹاک شو میں انسانی تاریخ کی سب سے عقل مندانہ گفتگو کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ڈراموں میں میاں بیوی کا کردار ادا کرنے والے حقیقی زندگی میں بھی میاں بیوی تصور ہونگے۔←  مزید پڑھیے

نکاح پاکیزہ نسل کے قیام کا حصول/بنتِ شفیع

بیٹا کچھ زیادہ پڑھ لکھ کر اچھی جاب کر رہا ہو تو ،ایسے بیٹوں کی مائیں جب بہو کی تلاش میں ہوتی ہیں تو ان کا انداز بہت مغرورو متکبرانا سا ہوتا ہے۔گویا بیٹے کی ماں  نہیں ماؤنٹ ایورسٹ کی←  مزید پڑھیے

فجر، مسجد، نکاح اور خاتون فوٹو گرافر/عاطف ملک

صبح فجر کی نماز پڑھنے مسجد گیا تو  بہت کچھ مختلف رہا۔ یہ مسجد انڈونیشین مسلمانوں کے زیر انتظام ہے۔سب سے قبل تو امام نےدوسری رکعت میں سجدے میں جانے سے قبل ہاتھ اٹھا دیے اور   بآواز بلند     دعا←  مزید پڑھیے

نکاح اور کفو کا مسئلہ/اعزاز کیانی

خاندان معاشرتی نظم کی بنیادی اکائی ہے۔ خاندان کی تشکیل کا سنگ بنیاد نکاح ہے۔نکاح ہی کے ضمن میں ایک مختلف فیہ مسئلہ نکاح میں کفو کا اعتبار ہے۔ کفو کے لغوی معنی برابری, ہمسری, ہم رتبہ و ہم پلہ←  مزید پڑھیے

پانی میں ستی/سیّد محمد زاہد

اسے انگ انگ کو صاف کرنا تھا، رواں رواں  دھونا تھا۔ ہر بن مو سے پھوٹتے پگھلتی جوانی کے عرق کو بھی پونچھنا تھا۔ بدن پر موجود دو دہائیوں کی میل پانی سے دُھلنا ناممکن تھی۔ گرچہ بوڑھی ماں دور←  مزید پڑھیے

نکاح میں تا خیر کے اسباب اور حل/فاطمہ بنت انتظام

نکاح اسلامی معاشرتی نظام کا ایک اہم رُکن ہے ۔جو زوجین کو حلال طریقے سے ازدواجی رشتے میں باہم منسلک کرتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے اسے اپنی سنت قرار دیا اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کی مذمت فرمائی←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہل بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض (قسط2)۔۔محمد جمیل آصف

ذکر خیر امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہما میں عبدالخالق توکلی اس خواب کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پہلا خواب دیکھا “نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سودہ←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (17) ۔۔شاکر ظہیر

شادی چائنا میں صرف ایک نکاح پڑھانا نہیں بلکہ اس کی باقاعدہ متعلقہ علاقے میں جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے ۔ ویسے یہ اب ہمارے ہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باقاعدہ نادرا جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل۔۔نذر حافی

خبریں بھی چھوٹی اور بڑی ہوتی ہیں۔ سُپر لیڈ، لیڈ اور اداریے میں ہر خبر کو جگہ نہیں ملتی۔ کچھ خبریں تو اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ انہیں ڈھونڈنے کیلئے خوردبین کی ضرورت پڑتی ہے۔ خبروں کے بڑے اور چھوٹے←  مزید پڑھیے

دوسری شادی چھپانے کا شرعی حکم۔۔حافظ محمد زبیر

ایک دوست کا سوال ہے کہ دوسری شادی چھپا کر کرنے کا شرعی حکم کیا ہے کیونکہ مردوں میں یہ رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ پہلی بیوی کے علم میں لائے بغیر دوسری شادی کر لیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

افسانہ/تنہائی یکجائی(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

جیڈ کو میرے پاس اب سال سے اوپر ہو چلا تھا۔ جولائی کے مہینے کی بات ہے یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات تھیں ۔میں اپنے کپڑے استری کر رہا تھا اور جیڈ مسلسل باوجود میرے منع کرنے کے استری کی←  مزید پڑھیے

نکاح متعہ و نکاح مسیار میں فرق او رپاکستان میں قانون سازی۔۔نرجس کاظمی

فَمَااسْتَمْتَعْتُم بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِیضَةً” (ترجمہ: تو ان میں سے جس کے ساتھ تم متعہ کرو تو ان کی اجرتیں جو مقرر ہوں ادا کردو)؛ القرآن سورہ النساء آیت نمبر24 چند دن قبل تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان←  مزید پڑھیے

مہر کی تعریف ،مشروعیت، مقدار اور اقسام۔۔ ڈاکٹر محمد عادل

مہر کے مقرر کرنے اور اس کی ادائیگی کے حوالے سے بہت سی کمزوریاں موجود ہیں۔ اگرچہ تفاسیر،کتب فقہ اور فتاوی میں مہر کے احکامات موجود ہیں، تاہم اس آرٹیکل میں ان احکامات کو عام فہم اور سہل انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

سلگتی ذات(1)۔۔رمشا تبسّم

سلگتی ذات(1)۔۔رمشا تبسّم/فون کان سے لگائے وہ بالوں کو انگلی پر لپیٹنے میں مصروف تھی۔ فون پر رِنگ مسلسل سنائی دے رہی تھی اور اسکی نظریں گویا کھڑکی سے باہر دیکھتی ہوئیں  بھی کچھ دیکھنے سے قاصر نظر آ رہی تھیں ۔←  مزید پڑھیے

مورمن اور کثیر ازدواجی۔۔زبیر حسین

ماضی کے نبیوں کی روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مورمن نبی جوزف سمتھ نے کثیر ازدواجی کو مورمن چرچ کا غیر اعلانیہ حصہ بنا لیا۔ شروع میں کثیر ازدواجی کو چرچ کے عام ارکان سے پوشیدہ رکھا گیا۔ اس←  مزید پڑھیے

فلٹر زدہ ازدواجی رشتے اورسوشل میڈیا سائیکالوجی۔۔ شمیلہ خورشید

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے”جو شخص کسی کا گھر برباد کرے،شوہر کو بیوی کے خلاف اور بیوی کو شوہر کے خلاف اکسائے اور دونوں میں پھوٹ یا جدائی ڈالے،وہ ہم(مسلمانوں )میں سے نہیں اور جو عورت شرعی عذر کے←  مزید پڑھیے