یہ خبر’’نئے ‘‘ اور’’ پرانے‘‘ پاکستان کے کسی اخبار کی شہ سرخی ، کسی نیوز چینل کی بریکنگ نیوز بن سکی اور نہ ہی ہر مسئلے پر اپنی ’’ماہرانہ رائے‘‘ دینے والے اینکرز کی توجہ پاسکی البتہ سوشل میڈیا پرگردش← مزید پڑھیے
زینب قتل کیس میں جہاں اور مختلف موضوعات زیر بحث آئے وہاں اس بات پر بھی لے دے ہوئی کہ ہمیں اب اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کی ضرورت ہے۔اس پر مختلف آراء سامنے آئیں۔اختلاف کرنے والوں میں اکثریت← مزید پڑھیے
پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والا جھگڑا کوئی نئی بات نہیں اور ہمیشہ کی طرح اس مسئلے میں بھی پاکستان کی سب سے شریف اور مسکین جماعت ” جمعیت ” ایک مدعی کے طور پر سامنے← مزید پڑھیے
جھگی کے اندر شدید پریشانی ، دکھ اور غصے کا ماحول تھا۔ اور باہر گندگی تھی لیکن سکون تھا ۔ جھگی کیا تھی ۔بوسیدہ کپڑوں اور الیکشن کے دوران لگنے والے بینرز کا ایک بے ترتیب انبار تھا۔ الیکشن کے← مزید پڑھیے
پنجاب یونیورسٹی میں تخت کے پرانے دعویدار جمیعت اور نئے نئے دعویدار بلوچ پشتون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے درمیان سر پھٹول ہوئی ہے اور اب جامعہ پولیس کے حوالے ہے۔ کچھ احباب اس پہ پریشان ہیں تو ان سے عرض ہے← مزید پڑھیے
حضور والا، خاکم بدہن آپ کی نیت پر کوئی شک ہے اور نہ ہی ہم اس قدرجاہل ہیں کہ یہ نہ سمجھ سکیں کہ آپ نےاپنی حالیہ ترین تقریرمیں ‘عورت کے سکرٹ’ سے متعلق سترسال پرانا انگریزی قول کس مخصوص← مزید پڑھیے
آج بالوں کی سیٹنگ کروانے کے لئے باربر شاپ پر گیا اتوار کی وجہ سے کافی رش تھا بیٹھے بیٹھے دکان کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کردیا۔دکان پر دو کاریگر ایک استاد جی یعنی مالک خود ،دوچودہ پندرہ سال← مزید پڑھیے
حاجی صاحب اس دن کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہے تھے یہ میں نے ان کی باتوں سے محسوس کیا۔ عام طور پر وہ دین کی بات کرتے وقت بہت نرم لہجہ استعمال کرتے ہیں پر آج مغرب کی نماز← مزید پڑھیے
والد صاحب نے پوچھا کہ یار وہ عمران کی شادی کا کیا قصہ ہے، کر بھی لی یا ابھی درمیان میں ہی ہے، میں نے مسکراتے ہوئے والد صاحب سے کہا وہ تیسری چھوڑ چوتھی بھی کر لے آپ اور← مزید پڑھیے
ہماری کائنات بھی عجب شے ہے، یہ تو بہت محتاط اندازے کے مطابق ہمیں معلوم ہوچکا ہے کہ بیگ بینگ کو ہوئے 13.8 ارب سال بیت گئے ہیں مگر حیران کن بات یہ ہے کہ شاید ہم کبھی بھی اپنی← مزید پڑھیے
بچپن میں کرکٹ کا بہت شوق تھا، اتوار والے دن صبح سویرے اٹھتے نہار منہ گیند بلا پکڑتے اور میدان کی طرف نکل جاتے۔ راستے میں باقی ٹیم ممبرز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے اور دور جاکر کھڑے ہوجاتے اگر← مزید پڑھیے
کائنات میں یوں تو بے بہا چیزیں ایسی ہیں جو زندگی کےلئے بہت ضروری ہیں لیکن پانی وہ چیز ہے جس سے زندگی کی ابتداء ہوئی، لمحہ ابتداء سے لیکر آج تک پانی زندگی کا استعارہ بن چکا ہے، گویا← مزید پڑھیے
چاندہمسایہ تھا: رات کو تقریباً ڈیڑھ بجے آنکھ کُھلی،کمرے میں خراٹے اور سوئی ہوئی سانسوں کی آوازیں تھیں۔میں نے چادر لپیٹی،دروازہ کھولا، پاؤں میں جوگرز پہنے اور باہر نکل آیا۔سُنہری چاندنی میں سارا پہاڑی منظر نہا رہا تھا۔شما ل← مزید پڑھیے
عشق کے سائے میں بیٹھی نورس کلی محبت کی خوشبو سے مسکراتی یادوں کی چادر اوڑھے زندگی کی کشتی میں بیٹھی وقت کے سمندر کی بے رحم لہروں کو اپنی امید کی روشنی کی طاقت سے مات دے چکی ہے← مزید پڑھیے
انسانوں میں تفریق ، اور وہ بھی اس قدر ۔۔۔! اور وہ بھی ایک ہی ملک کے باشندوں کے مابین ، ایسا جرم عظیم ! معاز اللہ، معاذ اللہ بلاشبہ اس کو تعصب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا← مزید پڑھیے
اگر کوئی پوچھے کہ کالج سے میں نے کیا کمایا تو بلا توقف کہوں گا’ شیرو دادا۔ شیرو دادا کالج کے پہلے دن میرا دوست بنا اور آج تک روح کا بھی ساتھی ہے۔ اب میرے ایک کرم فرما کی← مزید پڑھیے
ایک اور قتل۔۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف قتل۔ کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتے پڑھاتے دنیا کو سبق پڑھا گئے کہ مومن حق پرست ہوتے ہیں ،چاہے جتنی قیمت بھی ادا کرنی پڑے۔ ہمارے نوجوان جو مستقبل سے ناامید ہیں،← مزید پڑھیے
قصور میں رونما ہونے والا سانحہ ذہن پر سوار ہے، ہر دعا میں بےساختہ معصوم زینب کیلئے انصاف کی دعائیں اور اس کے قاتلوں کے عبرتناک انجام کے لئے بددعائیں نکل رہی ہیں، ذہن ماؤف،عقل دنگ ہے ایسا کوئی کر← مزید پڑھیے
تمام الہامی مذاہب نے خدا کی وحدانیت کا درس دیا۔شرک خدا کے نزدیک سب سے زیادہ نا پسندیدہ عمل ہے۔خدائے بزرگ و برتر نے انبیاء کرام کو توحید کا سبق مخلوق کو ازبر کروانے کے لیے مبعوث فرمایا۔ظہور اسلام سے← مزید پڑھیے
کوانٹمی دنیا ہماری دنیا سے کافی مختلف ہے، سپر پوزیشن اور اینٹینگلمنٹ اس کے واضح ثبوت ہیں۔ اگرچہ پچھلےمضمون “کوانٹم فزکس کی جادونگری” میں سپرپوزیشن اور اینٹینگلمنٹ کو مفصل بیان کیا گیا تھا، مگر اُس آرٹیکل کے بعد بہت سے← مزید پڑھیے