مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 178 )

رائٹر کا دیا ہوا انڈہ۔۔عمران حیدر

 رائٹر نہ  ہوئے ” کُکڑی ” ہوگئے جو روز ایک انڈا دے۔۔ارے بھائی کبھی کبھی نہیں  سمجھ آتا کیا لکھیں ۔ ہم جیسے جونئیر کے ساتھ یہی مسئلہ  رہتا ہے وہ جو کچھ بھی لکھے پکا سِکا بند لکھے ورنہ←  مزید پڑھیے

منگیتر اور مٹھو۔۔شاہ زیب

میرا آج آؤٹنگ کا موڈ بنا تو سوچا چلو منگیتر کو بھی ساتھ لیتا چلوں۔۔ منگیتر کو تیار رہنے کیلئے کال کی ،تو اس  نے شاپنگ کو آؤٹنگ کا خوبصورت نام دیا اور ہم شاپنگ کرنے ہائپر مال پہنچ گئے۔←  مزید پڑھیے

سیکولرازم تفرقہ بازی کا اکلوتا حل۔۔عمار کاظمی/پہلا حصہ

کیا ہم کوئی معاشی نظام دے سکتے ہیں؟ آج جب علمائے اکرام یا ان سے جڑے معاشی ماہرین سے سود کے حرام ہونے کے جواب میں یہ سوال پوچھا جائے کہ ’’بلا شبہ سود تو حرام ہے مگر افراطِ زر←  مزید پڑھیے

لڑکپن کا عشق یاد نمبر 87۔۔منصور مانی

 سرکاری بس صبح کے اُس سمے خالی تھی ، میں اُن کے ساتھ تھا، ہم نے ایک خالی سیٹ دیکھی اور اُس پر بیٹھ گئے، میں کھڑکی کی جانب بیٹھا تھا، موسم میں خُنکی تھی، وہ میرے برابر میں بیٹھ←  مزید پڑھیے

خربوزے۔۔ گل نوخیزاختر

میڈیا کچھ اس طرح سے ہماری زندگیوں میں گھس گیا ہے کہ اب نہ چاہتے ہوئے بھی وہی چیز اپنانے کو جی کرتا ہے جو سکرین پر نظر آتی ہے۔ میں ساری زندگی یہی سمجھتا رہا کہ شوہر کو نام←  مزید پڑھیے

عظیم رہنماؤں کااستحقاق کیسے مجروح ہوتا ہے؟۔۔ آصف محمود

 یہ تو آپ نے کئی بار سنا ہو گا کہ معزز رکن پارلیمان کا استحقاق مجروح ہو گیا لیکن کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ بھائی جان استحقاق کب کیوں اور کیسے مجروح ہو جاتے ہیں؟ آئیے بھائی←  مزید پڑھیے

اسلامی قانون کی تعبیر نو : روایت اور جدیدیت کی بحث۔۔ محمد عمار خان ناصر

دور جدید میں اسلامی قانون کی تعبیر نو کی بحث ایک بے حد نازک بحث ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تعبیر نو کی ضرورت فکر ونظر کے دائرے میں سامنے آنے والے نئے زاویہ ہاے نگاہ کے نتیجے←  مزید پڑھیے

موت کے ہاتھ آگئی۔۔روبینہ فیصل

سری دیوی کی موت کی خبر،شہ پارہ، نے سب سے پہلے فارورڈ کی۔۔ کسی اخبار کا لنک تھا۔۔۔ آج کل مشہور شخصیات کی اموات کی جھوٹی خبریں پڑھ پڑھ کر آنکھیں لفظ “موت “کو بھی کوئی لطیفہ ہی سمجھنے لگی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں فوجی تبدیلیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی معاشرہ دہائیوں تک ایک خاص انداز میں چلایا گیا ہے، جہاں کی خبریں بھی ایک سی ہی ہوتی تھیں۔ ایک خاموش معاشرہ جس میں نہ مظاہرہ ہے، نہ احتجاج ہے، نہ الیکشن ہے، نہ ہلہ گلہ ہے۔ جیسے صحرائی←  مزید پڑھیے

شام میں کیا ہو رہا ہے۔۔ ظفرالاسلام سیفی

شام کی گلیوں میں سسکتی انسانیت کی سسکاریاں دنیا کے لیے تو تشنہ تحقیق عنوان بحث ہو سکتا ہے مگر ہمارے لیے نہیں،جھلستے لاشوں پر دامن کشاں طاغوت سمجھتا ہے کہ اس نے قیامت کے بوریے سمیٹ لیے ہیں،انسانیت کو←  مزید پڑھیے

آوارہ عورت۔۔مریم مجید/آخری حصہ

اس کے ان الفاظ میں جانے کیا اثر تھا کہ میرا دل شانت پڑنے لگا۔ غالباً پسِ شعور کسی اور آوارہ عورت سے مل کر دل کو تسلی سی ہوئی تھی کہ میرے علاوہ کوئی اور بھی اس نام سے←  مزید پڑھیے

لاپتہ افراد کیس میں عدالت غائب۔۔اے وحید مراد

عدالت عظمی میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چھ لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کی۔ برسوں سے لاپتہ ان افراد کے نام مدثر اقبال، نویدالرحمان، نسیم اقبال، عبدالرحمان، عمرحیات اور عمربخت ہیں۔ لاپتہ افراد←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرے ہی میدان جنگ کیوں؟۔۔ آصف محمود

کبھی آپ نے غور فرمایاکہ اس وقت صرف مسلمان معاشرے ہی کیوں میدان جنگ کا روپ دھار چکے ہیں؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جنگ کسی کی بھی ہو ، لڑی ہمارے ہاں ہی جاتی ہے اورمیدان جنگ مسلمان←  مزید پڑھیے

سری دیوی اورناسٹیلجیا کی موت۔۔گل نوخیز اختر

15 سے 25 سال تک کی عمر خوشخبریوں سے لبریز ہوتی ہے۔ حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں مجموعی طور پر اس عمر میں خوشگوار اطلاعات ہی موصول ہوتی ہیں مثلاً خالہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے‘چھوٹے ماموں کی←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی برابری اور آزادی۔۔ شاداب مرتضی

 ترقی پسندوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ انیسویں صدی کے آس پاس یورپی و مغربی ملکوں میں عورتوں کے حقوق کی تحریک چلی اور عورت کو سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق ملے جن میں نجی ملکیت رکھنے کا، ووٹ←  مزید پڑھیے

وہ حسین تھا میں جوان تھی۔۔کوئنہ ملک

میں جو کبھی تھی، اب ہوں اور رہوں گی جب تک مجھے تخلیق کرنے والا چاہے گا۔ میں کوئنہ ملک ہوں۔ میں فقط اک خیال تھی، اک سوچ تھی مگر پردہ اسرار میں تھی۔ پھر اک دن میرے تخلیق کار←  مزید پڑھیے

فرعون کے چیلے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

آج کل میڈیا پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے حالیہ حکم امتناع کا چرچا ہے ۔ میڈیا کے مطابق جج موصوف نے حکم دیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص عدالت کی←  مزید پڑھیے

ساگ ساگ کرتے میں آپے ساگ ہوئی۔۔ساجدہ سلطانہ

ہم ساگ کھانے والی قوم نہیں ، لہذا ساگ کے بارے میں ہماری معلومات سنی سنائی بلکہ پڑھی پڑھائی باتوں تک ہی محدود ہیں لیکن ہم نے دیکھا کہ جب جب ساگ کا ذکر آیا تو اکثر عوام اس طرح←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پنجاب۔۔جمیل خان

ریاضی کے معاملے میں ہمارا حال بیشتر مسلمانوں کے جیسا ہی رہا، یعنی کبھی دلچسپی نہیں لی۔ البتہ اچھے نمبروں سے ضرور پاس ہوجایا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب نے ابتدائی کلاسوں کے دوران ہمیں←  مزید پڑھیے

پنجاب میں پنجابی کی تاریخ پڑھائی جاتی تو؟ ۔۔کاشف حسین

اگر میرا پنجاب اردو اور مذہبی تاریخ کی بجائے اپنی زبان کی  تاریخ پڑھا رہا ہوتا تو کیسا ہوتا ؟ پنجاب کی تاریخ ہڑپہ سے شروع ہوتی ہم دنیا کو یہ بتا پاتے کہ ہماری تاریخ حملہ آوری سے پاک←  مزید پڑھیے